Is Pakistan sitting on Volcano?

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح چند فرقہ ورانہ تقریروں نے پورے ملک میں بے چینی کی فضا پیدا کر دی ہے، اور سارے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اس سے ملکی معاملات کی حساسیت اور سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے کہ کس طرح کوئی بھی دشمن اپنے چند آلہ کاروں کو استعمال کر کے ملک کو جہنم زار بنا سکتا ہے۔
صاف نظر آ رہا ہے کہ وہی ہاتھ جنہوں نے ایرانیوں سے گستاخانہ تقریریں کروائیں ہیں، وہی ہاتھ اس بات کو بھی یقینی بنا رہا ہے کہ ان بدبختوں تک قانون کا ہاتھ نہ پہنچ سکے۔ تا کہ بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس بڑھتا رہے۔ یہاں تک کہ لوگ خود ہی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کریں۔ اصل مسئلہ چند کتوں کا بھونکنا نہیں، بلکہ اصل مسئلہ جو کہ معاملے کو خرابی کی طرف لے جا رہا ہے، وہ حکومت کا قانونی تقاضے پورے نہ کرنا ہے۔ جس طرح ملعون آصف علوی کو ملک سے فرار کروایا گیااور اسے لندن میں سیاسی پناہ دلوائی گئی، اس سے مفتی منیب الرحمن کی اس بات میں وزن ہے کہ حکومتی صفوں میں ایسی شر پسند کالی بھیڑیں موجود ہیں۔ جن کو قانون کے شکنجے میں لانا بہت ضروری ہو چکا ہے۔
کبھی سننے میں آتا ہے کہ ایک شخص نے نمک ذیادہ ہونے پر بیوی یا بیٹی کی پٹائی کر دی یا جان سے ہی مار ڈالا۔ دراصل یہ غصہ صرف نمک کی ذیادتی کا نہیں ، بلکہ کسی اور جگہ کا ہوتا ہے۔ (باس کی جھڑکیں، ٹریفک کے مسائل،دوستوں کا باہمی جھگڑا ،معاشی مشکلیں)، لیکن نکلتا اس جگہ ہے، جہاں موقع ملے۔ ساری دنیا اور خصوصا پاکستان میں مسلمان پہلے ہی بھرے بیٹھےہیں۔ کہیں ان کی جان سے ذیادہ عزیز ہستی و پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے نعوذ باللہ خاکے بنتے ہیں، کہیں ویڈیو بنائی جاتی ہیں، کہیں جھوٹے الزامات لگتے ہیں، لیکن مسلمان سوائے پیچ و تاب کھانے کے کچھ نہیں کرپارہے۔ اور ایک لاوا ہے جو اندر ہی اندر پک رہا ہے۔اور برداشت اور صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔اور اب اگر اہل تشیع باز نہ آئے، تو ممکن ہے کہ پچھلا جمع شدہ سارا غصہ ان پر ہی نکل جائے۔لہذا انہیں چاہئے کہ اپنی روش پر غور کریں، اور اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کو تلاش کریں۔اسی میں ان کا اور ملک و قوم کا بھلا ہے۔اسی طرح محب وطن حلقوں کو بھی ان عناصر پر ہاتھ ڈالنا ہو گا جو حکومت میں بیٹھ کر بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ورنہ اس ساری صورت حال کا فائدہ ملک دشمن عناصر ہی اٹھائیں گے، اور ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

BC aisa kuch nahi hai chill mahol hai
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Bazahar toh aesa kuch bhi nhi hai.

Han lakin kisi ko peace dek kar bura lag raha ho toh woh alag bat hai.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آج کی تاریخ میں دو تھریڈ بنائے
پہلا ہندو شیعہ دوستی کے نا قابل تردیدثبوتوں سے مزین تھا، ، جبکہ دوسرے میں کچھ شر پسندوں کی تقریر سے پیدا شدہ صورت حال کا ذکر تھا۔ پہلا تھریڈ ڈیلیٹ ہو گیا، جبکہ دوسرا بھی بند ہے۔ اور آخر میں محترم ڈاکٹر صاحب کی یہ خواہش کہ ایسے تھریڈ نہ بنائے جائیں۔
پہلی بات کہ ان تھریڈز میں ایسا کچھ نہیں تھا کہ اسے فرقہ واریت پر مبنی قرار دیا جائے۔ اگر ایک شخص نے توہین آمیز تقریر کی ہے، اور کچھ لوگوں نے اسے فرار کروا دیا ہے، تو ان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کب سے فرقہ واریت شمار ہونے لگ گیا؟۔
فرقہ واریت یقینا بری چیز ہے، لیکن اگر فرقہ ورانہ ہم آہنگی کا یہ مطلب ہے کہ ایک فریق مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف بکواس کرنے لگے، ، اور دوسرا فریق قانونی چارہ جوئی کی بات بھی نہ کر سکے، تو اہل پاکستان اس ہم آہنگی کی یہ قیمت دینے کے لئے تیار نہیں۔اور یہ بات میں خود سے نہیں کر رہا۔ جن لوگوں کا اٹھنا بیٹھنا دینی حلقوں میں ہے، یا وہ عظمت صحابہ کانفرنسوں اور جلوسوں کے حال سے واقف ہیں، وہ اس بات کی گواہی دیں گے کہ اس وقت ملک میں بہت بے چینی اور اضطراب کی کیفیت ہے۔لہذا اس معاملے میں کسی بھی طرح اپنی آواز کو بلند کرنا، بعد میں لاشیں اٹھانے سے بہتر ہے۔
خدا اس ملک کا حامی و ناصر ہو، اور شر پسند عناصر سے ہمیں محفوظ رکھے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
... گزشتہ کچھ روز سے فورم پر سکون تھا پھر پہلا اور دوسرا تھریڈ بنا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
... گزشتہ کچھ روز سے فورم پر سکون تھا پھر پہلا اور دوسرا تھریڈ بنا
یہ بھیک اور خیرات میں ملا سکون کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ یہ سکون ان کے شریف ہونے کی وجہ سے ہے، اور گالم گلوچ چھوڑ دی ہے؟ثبوت اسی تھریڈ میں ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اس فورم کی تاریخ شاہد ہے کہ
ہمیشہ

پہل تم نے کی اور اخیر ہم نے

ہمارا یہ سدا بہاد نعرہ مستانہ رہا ہے

پہل تم کرو اخیر ہم کریں گے
اس بات میں کوئی شک نہیں، کہ جہاں دلیل سے تہی دست ہوتے ہو، وہیں آئی ڈیز بدل بدل کر آپ اپنا فرقہ ورانہ لچ تلنے آ جاتے ہو،۔ آور آخری پوسٹیں عموما آپ کی ہی ہوتیں ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

تیرے جیسے سعودی ریالوں پر پلنے والے وہابی اور دیوبندی ٹٹؤں کی خون پینے کی پیاس اگر شام، اعراق، یمن اور افغانستان میں نہیں بجھی توپاکستان میں بھی نہیں بجھے گی کیوں کہ تیرے اسلاف زادے طالبان ستر ہزار پاکستانیوں کا خون پی کر بھی سیراب نہیں ہوئے تو اب کیوں کر ہوں گے
آپ جیسے لوگوں کا یوم حساب قریب آ لگا ہے۔ ان شاء اللہ اب یا تو ہدایت پا جائو گے، یا اپنے برے اعمال کا مزا دنیا میں ہی چکھو گے۔اب مسلمان جاگ رہے ہیں، اور ایرانی وکیلوں کا فری لنچ اب ختم ہونے کو ہے۔ اگر یقین نہیں تو اپنی روش برقرار رکھو۔ خود دیکھ لو گے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

تم کس کھیت کی مولی ہو؟
جاؤ

اگر مونہہ میں دانت ہیں تو جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو
سنا ہے وہ ملعون اتنا بہادر تھا کہ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ کی شان میں گستاخی کر کے اپنے آقائوں کے پاس لندن فرار ہو گیا ہے۔بہرحال جہاں بھی ہے، خدا کے برگزیدہ بندوں کی گستاخی کرنے والے کا انجام عبرت ناک ہی ہوتا ہے۔
۔ اپنی اصل آئی ڈی سے تو آیا نہیں جاتا، اور گالیاں بکنے کے لئے کئی آئی ڈیز رکھی ہوئی ہیں،اور بڑھکیں ایسے مارتے ہو جیسے پتا نہیں کیا ہو،
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر بھاگ جانے سے کوئی ملعون بنتا تو احد میں رسول اللہ کو چھوڑ کر بھاگ جانے والے ملعونوں کی صف میں سب سے آگے کھڑے ہیں بلکہ امام الملعونین ہیں۔
ویسے
اُس نے ابوبکر کی کوئی توہین نہیں کی تھی لیکن تمہاری بدقسمتی کہ تاریخ کا سچ اتنا کڑوا ہے کہ تمہیں توہین لگتا ہے۔

اگر کوئی توہین نہیں کی تھی ، تو فرار کس بات کا؟ اس وقت یہ صاحب کہاں چھپے ہوئے ہیں؟۔ بے غیرت انسان ، خود بکواس کر کے لندن نکل گیا، اور اپنے قبیلے اور ہم مذہبوں کا بھی خیال نہیں کیا۔
 
Out_law

Voter (50+ posts)
اگر کوئی توہین نہیں کی تھی ، تو فرار کس بات کا؟ اس وقت یہ صاحب کہاں چھپے ہوئے ہیں؟۔
بے غیرت انسان فرار ہو گیا، اور اپنے پجاریوں کا بھی خیال نہیں کیا۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سچ مگر یہ ہے
ہا ہا ہا۔ آپ کو اس کے علاوہ آتا ہی کیا ہے۔ فرقہ واریت آپ کا آخری اور پہلا مورچہ ہے۔بہرحال یہ سوال آپ پر ادھار ہے کہ اگر یہ شخص سچ کہہ رہا تھا تو فرار کس بات کا؟اور برائے مہربانی اپنا کوئی من گھڑت عقیدہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب نہ پیش کر دینا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

تم کس کھیت کی مولی ہو؟
جاؤ

اگر مونہہ میں دانت ہیں تو جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو
کچھ ہو تو ہم اکھاڑ بھی لیں۔بھلا جو شخص اپنی اصل آئی ڈی سے آ کر چند ایک پوسٹیں نہیں کر سکتا، اور گالیوں کے لئے الگ الگ آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں، اس کے منہ سے ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ابے نجدی گھامڑ! کیا آئی ڈی، آئی ڈی لگا رکھی ہے؟
اور
یہ اصلی نقلی آئی ڈی کیا ہوتی ہے؟

یہاں جتنی بھی آئی ڈیز ہیں وہ فقط ایک ذریعہ اظہار کیلئے ہیں، اسمیں اصلی کیا اور نقلی کیا؟

اگر تو واقعاً اپنے اُس باپ کا ہے جس کا نام تیرے شناختی کارڈ پر خانہ ولدیت میں درج ہے تو ذرا لگا یہاں اپنا
آئی ڈی کارڈ کیونکہ اصلی آئی ڈی تو صرف وہی ہے۔
لگا اپنے شناختی کارڈ کی کاپی
ہم بھی تو دیکھیں کہ ناموس کے بھکاری کتنے دلیر ہیں۔
اور
جن کے بڑے میدان میں تہبند اور جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے وہ دوسروں کو بزدلی کے طعنے دیتے اچھے نہیں لگتے۔
آپ کو اچھی طرح معلوم ہےاصلی اور نقلی میں کیا فرق ہے۔ جس دن میں اکھاڑ لو والی بڑھکیں مارنا شروع کر دوں، اس دن میرا شناختی کارڈ بھی مانگ لینا۔ بہرحال جو شخص اپنی اصل آئی ڈی سے بات نہیں کر سکتا، اس کو ایسی بڑھکیں زیب نہیں دیتیں۔ اور کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ ایسی جگت بازی اپنا کارڈ لگا کر کہتے کہ میں نے اپنا کارڈ شیئر کر دیا، اب ہمت ہے تو اپنا کرو۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

آئی ڈی لگانے کی ہمت نہیں اور چلا ہے اسلاف کی ناموس پر قربان ہونے ??۔

کیا ناموس پر قربان ہونے والوں کیلئے کثیر الوالد ہونا شرط ہے؟
اگر نیک اور ایک باپ کا ہے تو ذرا یہاں لگا نا اپنا اصلی شناخت نامہ، ہم بھی تو سپاہ سیاپہ کے گیدڑوں کی اصلیت اور ولدیت دیکھیں۔

جہاں تک جگت بازی کی بات ہے، یہ تو تم لوگوں نے شروع کر رکھی ہے۔
میدان سے بھاگ جانے والوں کی ناموس کی بھیک مانگنا جگت بازی اور مذاق نہیں تو کیا ہے؟
بس اسی برتے پر برھکیں مار رہے تھے؟
میں نے آپ سے اصلی آئی ڈی سے آنے کا مطالبہ کیا۔ آپ بھی مجھ سے یہی مطالبہ کر سکتے ہو۔
اوراگر میں آپ سے شناختی کارڈ کی بات کروں، تو اپ مجھ سے شناختی کارڈ طلب کر سکتے ہو۔
اگر سمجھ نہیں آئی تو کسی تیسرے فریق سے فیصلہ کرا لو کہ کون صحیح کہہ رہا ہے۔
بہرحال آئندہ وہی بڑھکیں مارو، جس پر عمل بھی کر سکو۔
 
Status
Not open for further replies.