Islamic Medicines - Will poison effect on you ?

RustamShah

Banned
[h=1]Sahih Bukhari[/h] Share on facebook Share on twitter Share on email Share on google More Sharing Services
by Imam Bukhari, translation by M. Muhsin Khan
Chapter: Medicine

663. Narrated Saud
The Prophet said, "If somebody takes some 'Ajwa dates every morning, he will not be effected by poison or magic on that day till night." (Another narrator said seven dates).
664. Narrated Saud
I heard Allah's Apostle saying, "If Somebody takes seven 'Ajwa dates in the morning, neither magic nor poison will hurt him that day."

I am hoping somebody will explain this to me
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

دور نبوی میں ، عرب معاشرہ کے مطابق ، جو بھی روزمرہ کی دستیاب چیزیں تھیں ، ان کے فوائد آنحضور pbuh نے کبھی کبھی بتا دئیے ، یہ طب ، وحی یا کوئی اصول نہیں ، خبر ہے ، جس کے مستند ہونے یا نا ہونے پر ہمیشہ سوال کیا جا سکتا ہے ،

لیکن "طب اسلامی" نام کی کسی چیز کا کوئی وجود نہیں ، یہ بعد کے "دھندے" ہیں ، اسلامی دواخانہ ، یوسفی خواب نامہ ، مکہ کلاتھ ہاؤس ، ما شا اللہ دہی بھلے ، مدنی ٹرانسپورٹ ، نعت فروشی ، تعویز بانی ، ان سب اعمال کا ہمارا "رسوائی" سے تعلق ہے ، اسلام سے نہیں

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے ، صرف ، اصول اور خداۓ پاک کی پہچان ،
 
سعد

Minister (2k+ posts)

جزاک الله.... اور ہاں آپ کو یاد دلا دوں کہ ''رسوائی'' میں شہادت اینڈ سنز بھی شامل ہے... جہاں سیکولر فوجیوں کہ کہنے پر فسادی ملا قرآن و حدیث کی روشنی میں جنت کے شارٹ کٹ دکھاتا ہے
 
Heart

Councller (250+ posts)
Waisay Baatuni Bhai

Baatuni log generally kaam kee baatein kam hee kartay hein, par aap kee baat say lagta hay aap ko apna naam badal layna chahye :)

جزاک الله.... اور ہاں آپ کو یاد دلا دوں کہ ''رسوائی'' میں شہادت اینڈ سنز بھی شامل ہے... جہاں سیکولر فوجیوں کہ کہنے پر فسادی ملا قرآن و حدیث کی روشنی میں جنت کے شارٹ کٹ دکھاتا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جزاک الله.... اور ہاں آپ کو یاد دلا دوں کہ ''رسوائی'' میں شہادت اینڈ سنز بھی شامل ہے...
جہاں
سیکولر فوجیوں کہ کہنے پر فسادیملا (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)قرآن و حدیث کی روشنی میں جنت کے شارٹ کٹ دکھاتا ہے

جی درست ، باقی تو معمول ہے ، مگر جنگ و جدل تو "معراج" ہے ، جب دین فروشی ، کے تمام حربوں سے دل اور پیٹ بھر جاتا ہے تو ، پھر جسم فروشی کا آغاز ہوتا ہے ، دنیا جہاں میں یہ "ٹریفکنگ" ہمارا ہی امتیاز ہے ، مگر مقامی سطح پر ، صرف خون کا ہی لین دین ہوتا ہے ، اسی لیے ، قدم قدم خون ہی بہتا نظر آرہا ہے ،

زندہ جہادی لاکھ کا ، مردار جہادی سوا لاکھ کا ، چھیل چھبیلے کرنیل صاھب کی یہی ڈیمانڈ ہے ،

سعد

Minister (2k+ posts)
Waisay Baatuni Bhai

Baatuni log generally kaam kee baatein kam hee kartay hein, par aap kee baat say lagta hay aap ko apna naam badal layna chahye :)

آپ بھی تو کراچی والے ہی ہیں ... کوئٹہ ہوٹل پر چاۓ پیتےہوۓ گرما گرم بحث بھی کرتے ہونگے ...آج کل کوئٹہ ہوٹل پر بیٹھ کر منہ کا جہاد مشکل ہو گیا ہے ... شہر کو کسی کی نظر لگی ہوئی ہے .... اسی لئے یہاں بیٹھ کر زبان کی شمشیر چلاتا رہتا ہوں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Aray yaar Shah ji mujhe to abhi tak ye samajh nahi araha ke log aisy chizon par yaqeen kiyun karleten hain.. just because its in Hadith Books (cry)

Janab AAP ki SAMAJH chooti hai tow es main kisi ka kia Qasoor ???

Es hadith main AAP ko kia samajh nahi aa raha ???
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Mera Bhai Es hadith main aap ko kia wisdom nazar Arahi hai ? Mera Mashwara hai ke es par amal na kar bhetna, kaheen es chakar main apni jaan se hi jao :lol:

جناب اس خطے میں دو مردود اور لعین پیدا ہوے تھے

ایک غلام پرویز اور دوسرا غلام احمد

آپ کا دونوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟

وضاحت فرمائیں پھر میں حدیث کے حوالے سے آپ کی تسلی کرواتا ہوں

عقل چھوٹی ہو تو بڑی باتوں کو سمجھنے کے لئے کسی صاحب علم عالم سے رجوع کیا کرو

اس فورم پر مجھ سمیت کوئی عالم نہیں جو تم نے یہ سوال یہاں رکھ دیا

پھر بھی میں انشاء الله تمہاری تسلی کا سامان مہیا کر دوں گا
 
Mohtaram Apne Baja farmaya dono Pervez or Ghulam Ahmad Mardood they aur jhootey they aur unpar meri aur sab ki lanaat ho, taaham, es kay bawajood Allah ne kaheen apni aqal istimal Karne se to nahi rokaa apko ?
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

Janab AAP ki SAMAJH chooti hai tow es main kisi ka kia Qasoor ???

Es hadith main AAP ko kia samajh nahi aa raha ???

کیا کسی مسلمان کے لیے اتنا ہی کافی نہیں ہے کہ نبی کا فرمایا ہوا غلط نہیں ہو سکتا

نبی خود سے کچھ نہیں کہتے بلکہ آپ کی زبان سے ادا ہر لفظ الله کی طرف سے ہوتا ہے
اگر عقیدہ اور نیت ہو تو اثر بھی وہ ہی ہوگا جو نبی اکرم نے کیا ہے ورنہ سب خاک ہے
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

Mohtaram Apne Baja farmaya dono Pervez or Ghulam Ahmad Mardood they aur jhootey they aur unpar meri aur sab ki lanaat ho, taaham, es kay bawajood Allah ne kaheen apni aqal istimal se to nahi rokaa apko ?

جزاک الله

میرا بھائی اب آپ بتائیں کے حدیث میں زہر کی "قسم" لکھی ہے

یعنی

زہر کس قسم کا ہے

موزی حشرات ال عرض کے کاٹے کا زہر ہے ،
سانپ کے کاٹے کا زہر ہے
یا
گھول کے پلایا جانے والا زہر ہے ؟؟؟

RustamShah

Banned
کیا کسی مسلمان کے لیے اتنا ہی کافی نہیں ہے کہ نبی کا فرمایا ہوا غلط نہیں ہو سکتا

نبی خود سے کچھ نہیں کہتے بلکہ آپ کی زبان سے ادا ہر لفظ الله کی طرف سے ہوتا ہے
اگر عقیدہ اور نیت ہو تو اثر بھی وہ ہی ہوگا جو نبی اکرم نے کیا ہے ورنہ سب خاک ہے

Chalain agar apko buhat yaqeen hai [Sana buchaa wala nahi] to phir try karlain ! mera dawa hai ap khabbi nahee karain gay .. to phir aisy batain kiyun kartain hain janab ;)
 
RustamShah

Banned
@ watan Dost

Lol Zehar ki iqsam badal denay se kiya uska asar khatam hojaye ga mera Bhai ? Tino Iqsam ke zehar jiska apnay zikar farmaya wo Khajooron ke istima ke bawajood janlewa hosaktay hain, agar yaqeen [sana buchaa nahi] na aye to try karlain, agar ap bach gaye .. main tobaa karloon ga ! keya kheyal hai ?
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
@ watan Dost

Lol Zehar ki iqsam badal denay se kiya uska asar khatam hojaye ga mera Bhai ? Tino Iqsam ke zehar jiska apnay zikar farmaya wo Khajooron ke istima ke bawajood janlewa hosaktay hain, agar yaqeen [sana buchaa nahi] na aye to try karlain, agar ap bach gaye .. main tobaa karloon ga ! keya kheyal hai ?

Yaani kai Bichoo, Bhirh kai kaat lainay sai AAP Mar JAIN gai ????

Masha ALLAH khasay JAHIL hain JANAB
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[/CENTER]

Chalo are you saying ke Prophet ne phir buhat si batain aisy hi kehdeen thin ?

نہیں یہ مطلب بلکل نہیں ، ایسے ہی کہہ دیں ؟؟؟ میرے لیے یہ سوچنا بھی محال ، اور آپ نہ یہ لکھ بھی دیا ، عجیب

:)آپ پیرا گراف دوبارہ پڑھ لیجئے ، اور لفظ "خبر" پر غور کر لیں ، شائد بات سمجھ میں آسکے ،
 
Rommel

Senator (1k+ posts)
The same Hadith is mentioned in Sahih Muslim alsi:

No. 5081
This hadeeth comes under the following chapter:
EXCELLENCE OF THE DATES OF MEDINA
This chapter has 4 hadeeth(s) in total. ...
'Amir b. Sa'd b. Abu Waqqas reported Allaah's Messenger pbuh as saying: He who ate seven 'ajwa' dates in the morning, poison and magic will not harm him on that day.