ISPR's Needless "Highly Political" Press Conference

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Thieves...Guardians.. Qazi are on one page now.IHC gave orders to give verdict on foreign funding case against PTI within 30 Days.(remember EC will give clean chit to PPP..Pmln)..ISPR stand with Criminals Gov bcoz $$ reduced and stock market little up....PTI must ready to faces above three T..G..Q.in coming days..
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
The way foreign funding case has resurfaced from nowhere and on top of that the funny thing is that courts have given 30 days to election commission for announcing the verdict. What BS? Are they trying to pressurize PTI by such tactics? Why announce in 30 days, why not this week or tomorrow? They will wait that how Khan and PTI reacts in coming days and if Khan names fouj or tries to spill their stinky role, then ban PTI using EC.
This will be the first test for PTI. Has been brewing for last 6 years . It is time to deal with it now.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
agar marasley mein aisa kuch bhi nahi to phir wo confidential kion hay, baat ager itni simple hay to sub TV channels or news papers do chhapney kay liaey, Ager Fouj ne kuch nahi kia to har dosrey din wazahatein karney kion aa jaatey ho???????????
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
بیانیہ بپلک ہے اس میں یہ الفاظ موجود ہیں کہ امریکی مرسلہ کی زبان غیر پالیمانی ہے اور اسکی رد دی جائے گی۔ اور اسکی رد میں جواب بھی امریکہ کو روانہ کیا گیا۔ مراسلہ میں پاکستان کو دھمکی دی گئی یہ بات تو اب ثابت شدہ حقیقت ہے۔ جو بات ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں سازش کا ذکر نہیں تھا۔ یعنی وزیر اعظم کے عدم اعتماد اس مرسلہ کے تحت ایک سازش ہے اسکا ذکر نہیں تھا۔ ظاہر سی بات ہے ان دونوں کا براہ راست تعلق صرف مرسلہ کی بنیاد پر تو قائم نہیں ہو سکتا۔ یعنی امریکہ یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ ہم ایک سازش کرنے جا رہے ہیں اس کے کردار فلاں فلاں ہوں گی اور اسکی شکل یہ ہو گی۔ کسی حکومت کی بساط لپیٹ دینا ایک خفیہ مشن ہوتا ہے تو برائے راست اسکا ذکر نہیں کیا جاتا صرف اشارہ کنایہ میں بات ہوتی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Blatant interference in the internal affairs of Pakistan by the country in question, which was unacceptable under any circumstances.
DGISPR
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، میجر جنرل افتخار بابر



راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحدی صورتحال مستحکم ہے۔ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا منبع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گے۔ تعمیر تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 128 دہشت گردوں کو مارا گیا اور 270 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے مکمل تیار ہے۔

انہوں نے امریکی مراسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آفس کی جانب سے عسکری قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا اور پاک فوج نے خط کے معاملے پر اپنا مؤقف قومی سلامتی میں پیش کیا تھا۔ قومی سلامتی کا اعلامیہ دھیان سے دیکھیں کیا اس میں سازش کا کوئی لفظ ہے ؟ میرے خیال سے اس میں
سازش کا کوئی لفظ نہیں ہے۔

سورس
ایمپائر نے اپنی پوزیش کلیر کردی ٹھیک ہو گیا مگر یہ زرداری نواز چوروں کے ٹولے کا مقابلہ اب خان کے ساتھ ہے اس لئے خان کو اپنی فیلڈ سٹ کرنے دو اور تم اپنے اس چوں چوں کے مربے کو پیڈ باندھ کر میدان میں اتارو سب ٹھیک ہو جائے گا
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
The way foreign funding case has resurfaced from nowhere and on top of that the funny thing is that courts have given 30 days to election commission for announcing the verdict. What BS? Are they trying to pressurize PTI by such tactics? Why announce in 30 days, why not this week or tomorrow? They will wait that how Khan and PTI reacts in coming days and if Khan names fouj or tries to spill their stinky role, then ban PTI using EC.
ok..let it be..
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
So?? That doesn't proves what Imran is implying is right or wrong.
ok lets make comission govt saying from start se who involves in this interference because of this interference govt toppled.

why shahbaz not behind bars? why D march given?

First Pdm denying there is no letter etc.

Why ECP didnt hold elections in 90 days as per constitution. Its like saying wars is upon us and saying we are not ready.