Israel’s agreement of ceasefire is actually an admission of defeat

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
More lies. 70 percent of Israeli Jews are from Muslim countries
ایک سچ ،نسلی مذہبی ریاست کو ننانوے فیصد غیر مسلم ریاستوں اور غیر مسلموں کی حمایت حاصل ہے جو نسلی مذہبی ریاست کی بظاہر مخالفت کرتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کیونکہ یہودیوں کو بھی اپنی ریاست بنانے کا حق حاصل ہے ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ یہودیوں کو بھی اپنی ریاست بنانے کا حق حاصل ہے ۔
یہودیوں جن ممالک میں مقیم ہیں وہ ممالک یہودیوں کو ان کی ریاست بنانے کا حق دیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ سوال مسلمان ممالک سے یہود کو نکالنے سے قبل پوچھنا تھا
یورپ یہودیوں کو نکال رہا ہے اس سے پوچھ لو

اتفاق کی بات ہے یہودیوں کو پتا تھا انیس سو اڑتالیس کے آس پاس انہیں نکلنا پڑے گا اس لئے بہت پہلے ہی سے نسلی مذہبی ریاست بنانے کی تیاری شروع کر لی تھی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یورپ یہودیوں کو نکال رہا ہے اس سے پوچھ لو

اتفاق کی بات ہے یہودیوں کو پتا تھا انیس سو اڑتالیس کے آس پاس انہیں نکلنا پڑے گا اس لئے بہت پہلے ہی سے نسلی مذہبی ریاست بنانے کی تیاری شروع کر لی تھی

دوسری جنگ عظیم میں ۶۰ لاکھ یہود ہٹلر مار دے گا بھی پتا تھا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فلسطینیوں کو مظلوم کیوں بنا رہے ہو۔ دونوں طرف انتہا پسند ہیں

صہیونی انتہا پسند ان کے منصوبے پر عمل کر رہے ہیں اور الٹا مظلوم بھی بن رہے ہیں
 
Solomon2

MPA (400+ posts)
Any ways Israel is a Terrorist State, illegitimated child of west.
Arifkarim did a fair job destroying that statement but I do have a question for you:

In your opinion, is it ever legitimate for a free Jew (in this context, a Jew who is not in service to a Muslim) to slay a Muslim in self-defense?

You can see the "trap" of the question: if you respond, "No" then you may be labelled a "racist", whereas if you say, "Yes" then you may be trashed by some of your professed co-religionists for disloyalty, etc.

So I don't doubt your instinct is to bring up some sort of distraction. Yet don't you agree this is the core question of the Pakistan-Israel relationship, one preventing friendly relations between Pakistan and Israel from moving forward?
 
کی کمر اچھی طرح کھجاؤ arifkarim

سیانے یہ حق نہیں قانونی معاملہ ہے. قاتل کو ثابت کرنا ہو گا کے مقتول کو قتل کئے بغیر اس کے پاس اپنی جان بچانے کا کوئی چارہ نہیں تھا

البتہ یہودی دوسروں کی املاک چرانا ان کا حق ضرور سمجھتے ہیں. عین ممکن ہے قتل کرنا بھی حق سمجھتے ہوں

https%3A%2F%2Fbucketeer-e05bbc84-baa3-437e-9518-adb32be77984.s3.amazonaws.com%2Fpublic%2Fimages%2Fddf12651-1bf9-4ef0-bad8-a03042b45107_945x538.png