Israel- hazrat yaqoob (a.s)

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

!طاہر القادری صاحب نے کیا تفسیر میں کیا لکھا ہے

معلوم نہیں
. . . . .
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے مراد صحیح العقیدہ عیسائی ہیں کیونکہ حضرت مریم کے والد کا نام عمران تھا
یا پھر صحیح العقیدہ یہودی کہ حضرت موسیٰ کے والد کا نام بھی عمران تھا
بحرحال میرے لئے یہ جاننا بہت دلچسپی کا حامل ہے کہ آپ کے نزدیک سارے جہاں پر کس عمران کی آل کو چنا گیا ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

معلوم نہیں
. . . . .
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے مراد صحیح العقیدہ عیسائی ہیں کیونکہ حضرت مریم کے والد کا نام عمران تھا
یا پھر صحیح العقیدہ یہودی کہ حضرت موسیٰ کے والد کا نام بھی عمران تھا
بحرحال میرے لئے یہ جاننا بہت دلچسپی کا حامل ہے کہ آپ کے نزدیک سارے جہاں پر کس عمران کی آل کو چنا گیا ہے
قرآن مجید نے یہودیوں/بنی اسرائیل کے لئے یہ بات بار بار فرمائی ہے. حضرت عیسی علیہ سلام نسلا یہودی تھے صحیح العقیدہ عیسائییوں کو کبھی حکومت ملی ہو معلوم نہیں. اصحاب کہف اور اخدود جن کے بارے میں گمان ہے کے صحیح العقیدہ عیسائی تھے دنیا کے ہاتوں ستائے ہوئے افراد کی کہانی ہے​
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????
Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????
I was searching for authentic islamic answer so that I can guide my fellows!
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
We own All Prophets and Messengers of Allah but follow Prophet Muhammad (SAW) and it is part of our faith to believe in all prophets and messengers. However the ones who live in current Israeli named country are neither followers of Yaqub(AS) nor they are Muslims. So when we curse current state of Israel we are actually cursing Zionists and all those who promote and support that illegal state.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن مجید نے یہودیوں/بنی اسرائیل کے لئے یہ بات بار بار فرمائی ہے. حضرت عیسی علیہ سلام نسلا یہودی تھے صحیح العقیدہ عیسائییوں کو کبھی حکومت ملی ہو معلوم نہیں. اصحاب کہف اور اخدود جن کے بارے میں گمان ہے کے صحیح العقیدہ عیسائی تھے دنیا کے ہاتوں ستائے ہوئے افراد کی کہانی ہے​
تاریخ میں ایک عمران ابوطالب کی کنیت سے مشہور ہیں ان کی آل کو ماننا شاید آپ کے لئے مشکل ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تاریخ میں ایک عمران ابوطالب کی کنیت سے مشہور ہیں ان کی آل کو ماننا شاید آپ کے لئے مشکل ہو
ہم ان کی آل کو صحابی رسول، عشرہ مبشرہ، داماد رسول، خلیفہ چہارم مانتے ہیں

اگر ایران ان کی ہاتوں فتح ہوا ہوتا تب آپ انہیں مانتے تو بات تھی. ویسے بھی آپ کے زبانی کلامی ماننے سے کیا ہوتا ہے جب کرنی اپنی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہم ان کی آل کو صحابی رسول، عشرہ مبشرہ، داماد رسول، خلیفہ چہارم مانتے ہیں

اگر ایران ان کی ہاتوں فتح ہوا ہوتا تب آپ انہیں مانتے تو بات تھی. ویسے بھی آپ کے زبانی کلامی ماننے سے کیا ہوتا ہے جب کرنی اپنی ہے

وہ سب چھوڑیں
اس بات پر تحقیق کریں کہ وہ کون عمران ہیں جن کی آل کو عالمین میں سے چن لیا گیا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

وہ سب چھوڑیں
اس بات پر تحقیق کریں کہ وہ کون عمران ہیں جن کی آل کو عالمین میں سے چن لیا گیا ہے
قرآن مجید میں تذکرہ ہے تفصیل نہیں ہے لفاظی کرنے والوں نے اس کا بھی فائدہ اٹھا لیا. ایسے ہی جیسے قرآن میں لفظ شیعہ دیکھایا لیکن حضرت موسی کے شیعہ کے کرتوت نہیں بتائے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن مجید میں تذکرہ ہے تفصیل نہیں ہے لفاظی کرنے والوں نے اس کا بھی فائدہ اٹھا لیا. ایسے ہی جیسے قرآن میں لفظ شیعہ دیکھایا لیکن حضرت موسی کے شیعہ کے کرتوت نہیں بتائے​

میں اسی لئے تو آپ کے عقیدے بارے پوچھ رہا تھا ، لیکن آپ کے فترشتوں کو بھی معلوم نہیں کہ عمران کون ہیں جن کی آل کو سارے جہاں پر فضیلت دی گئی ہے
.
لیکن پھر بھی آپ کے مولویوں کی ٹریننگ کی داد تو دینی پڑے گے انہوں نے آپ کا ذہن پکا بنا دیا ہے کہ جہاں علی کا نام بھی آ جائے تو ماننا نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میں اسی لئے تو آپ کے عقیدے بارے پوچھ رہا تھا ، لیکن آپ کے فترشتوں کو بھی معلوم نہیں کہ عمران کون ہیں جن کی آل کو سارے جہاں پر فضیلت دی گئی ہے
.
لیکن پھر بھی آپ کے مولویوں کی ٹریننگ کی داد تو دینی پڑے گے انہوں نے آپ کا ذہن پکا بنا دیا ہے کہ جہاں علی کا نام بھی آ جائے تو ماننا نہیں
آپ لوگوں نے آل عمران کے بارے میں کیا کہانیاں گھڑ رکھی ہیں یہ مجسلی جانیں یا مجلس کرنے والے

آپ کو ملاؤں کو پتا ہے کے قرآن میں حضرت موسی کے شیعہ کا ذکر ہے. یہودی علما کی طرح انہوں کے آپ کا کچا ذہن ایسا بنایا کے ہر کسی کو قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے پھرتے ہیں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ لوگوں نے آل عمران کے بارے میں کیا کہانیاں گھڑ رکھی ہیں یہ مجسلی جانیں یا مجلس کرنے والے

آپ کو ملاؤں کو پتا ہے کے قرآن میں حضرت موسی کے شیعہ کا ذکر ہے. یہودی علما کی طرح انہوں کے آپ کا کچا ذہن ایسا بنایا کے ہر کسی کو قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے پھرتے ہیں​

آپ اپنی روایتی یاویوں پر آ گئے
ایک چھوٹا سا سوال پوچھا تھا آپ سے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ اپنی روایتی یاویوں پر آ گئے
ایک چھوٹا سا سوال پوچھا تھا آپ سے
آپ کو آپ کے انداز میں جواب دیا جائے تو شکوہ کرنے لگتے ہیں
آپ کا سوالات کا جواب ہی دے رہا ہوں، جیسا سوال ویسے ہی جواب کی توقع رکھا کریں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو آپ کے انداز میں جواب دیا جائے تو شکوہ کرنے لگتے ہیں
آپ کا سوالات کا جواب ہی دے رہا ہوں، جیسا سوال ویسے ہی جواب کی توقع رکھا کریں​

ویسے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ کے ہاں اگر کئی آیات کی کوئی تفسیر نہیں تو آپ اپنے عقیدے پر قائم کیسے رہتے ہیں
. . . . .
بائے دا وے اگر اس آیت سے متعلقہ کوئی بھی ویڈیو یا وضاحت ملے تو ضرور اطلاع دیجئے گا
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے
correct and powerful comment