It hurts to see Dr Shahid in this situation

imalam

MPA (400+ posts)
No wonder the educated masses don't speak. Dr shahid is the prime example. Sometimes I think that People like IK and some others like minded people are just burning their blood for this country. The only way is bring the Electric Chair or Acid bath. concentrated H2SO4.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
شاہد مسود کی بیواؤں نے پھر بین شروع کر دیا ہے ، بال کھول کر گریبان چاک کر دیے ہیں ، یا خدا انکا سہاگ جو انکو مزے مزے کی کہانیاں سناتا تھا انکو واپس کر دے
 

Alpha Charlie

MPA (400+ posts)
شاہد مسود کی بیواؤں نے پھر بین شروع کر دیا ہے ، بال کھول کر گریبان چاک کر دیے ہیں ، یا خدا انکا سہاگ جو انکو مزے مزے کی کہانیاں سناتا تھا انکو واپس کر دے

Apka lagta koi Control nhi ghar walon per
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر شاہد صاحب کو زنجیروں میں میں دیکھ کر قتیل یاد آ گئے

ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل @
جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ایک اچھے آدمی کو ہتھکڑیاں

اور جن کو پکڑنے کے لیے لوگوں نے اسے ووٹ دئے - انکے پروڈکشن آرڈر جاری پے جاری کروا رہا ہے

شرم کر عمران ، اگر شرم کا مطلب معلوم ہو تو .... تبدیلی کے 'ابّے ' ... اس تبدیلی کا شور مچا رکھا تھا