I've been doing journalism for last 30 years, FIA can't send me a notice

Truthstands

Minister (2k+ posts)
صحافت نے کیا قانون سے مبرّا کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔

جاھل آدمی تعلیم توجے قانون کے مطابق زندگی گزارنا سکھاتی ہے۔۔۔

برطانوی شہریت رکھتے ہوئے یہاں بھی تُم یہ کہہ سکتے ہو کے میں کورٹ میں يا سکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے پیش نہیں ہوں گا۔۔۔۔۔
اگلے تمہیں لتوں سے گھسیٹ کر پنجرے میں بند کر دیں گے
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Main stream media journalists and anchors are new ‘holy vows’ of Pakistan!! Why can’t he tell his sources to FIA?! He doesn’t have to tell their names publicly! He probably thinks he is only answerable to Sharifs!!
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

جب حکمران بے غیرت اور کرپٹ ہونگے تو نیچے ہر ہر شعبہ اسی طرح ہوگا
صحافی ہوں - وکیل ہوں - جج ہوں - پولس ، سرکاری ملازم ہر سطح پر کرپشن اپنی انتہا پر ہے
اس مافیا کو نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے ، بلا خوف ڈنڈا گھمانے کی ضرورت ہے
یہ مافیا بہت طاقتور ہو گئے ہیں جب تک ان کو سیدھا نہیں کیا جاتا ملک کی حالت بدل نہیں سکتی
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی کو بلکل حق ہے کہ وہ اپنا سورس خفیہ رکھے۔لیکن صحافی سے اسکے جھوٹے خبر پر پوچھا جا سکتا ہے۔ ہو سکتا ہےاسکا سورس جھوٹ بول رہا ہو، تو اسمیں صحافی کا قصور ہوگا کہ وہ ایسے سورس پر کیوں قابل اعتماد سمجھ کرکوئی معلومات شئیر کر رہا ہے۔ سوال صحافی سے ہوگا، سورس سے نہیں۔

@Pk_FactChecker

https://twitter.com/x/status/1412300219648286724
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
FIA KA PASS NAHIN JANA TO 30 SAAL SAY JO TERAY GE-JA-G HAIN UN K PASS LONDON CHALA JA... GANAJA SALA
 

باس از باس

MPA (400+ posts)

تو تیس سال سے صحافت کرنے سے تم کیا خدا بن گئے ہو۔۔۔؟؟؟

گنجا جونی سن کا بیٹا