I've never seen army on board with civil Govt as much as they are with Khan

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ علی حیدر چنونے کا دماغ خراب ہو رہا ھے اس ارسطو علی حیدر کس چیز کو کیس چیز سے ملا رہا ھے یہ جاہل اینکر عمران خان کا موازنہ نواز گنگولی کے ساتھ ملا رہا ھے لخت دی لعنت علی حیدر تیری سوچ پر کس اسٹیبلشمنٹ کو کس کے ساتھ ملا رہا ھے ان اینکرز کے چیمبر خالی لگتے ہیں ان بیشرم اینکرز کو سوال کرنے سے پہلے دس مرتبہ سوچنا چاہیے