Jamaat-e-Islami's Prominent Leader Liaqat Baloch's Son Will Contest On PTI's Ticket in LB Polls

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
جماعت کا کبھی بھی کوئی نظریہ نہیں تھا- جماعت آج دن تک (سراج الحق صاحب سے معزرت کے ساتھ) اورخاص طور پر جماعت اسلامی پینجاب کے عہدیدران مسلم لیگ ن کی کٹھپتلی ہیں- جماعت ایک منظم ادارہ ہے-لیکن بہت دکھ کے ساتھ جماعت نے اپنا امیج بہت خراب کر لیا ہے- اور ملک میں جاری کرپشن، بد عنوانی، لا قانونیت پر جماعت کا موقف معنی خیز ہے- اور یہ معنی خیز موقف کچھ بھی نہیں ہے-اور مکمل خاموشی سے پتا چلتا ہے-کہ کرپشن، بد عنوانی کو جماعت کی خاموش حمایت حاصل ہے-
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
بےغیرتوں کا یہ ملاپ لاہور ہی نہیں کراچی میں بھی رائج ہے

CSLu4nxWIAAK-bu.jpg
 
مجھے زاتی طور پر کراچی کا بہت دکھ ہے-
کراچی جس کی پہچان حضرت قائداعظم محمد علی جناح تھے-
کراچی جس کی پہچان محترمہ بی بی فاطمہ جناح تھیں-
کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا-
کراچی جو پاکستان کا دل تھا-

پھر اس شہر نے کیسے ایک شیطان صفت ، غدار وطن بیٹے الطاف حسین کو جنم دیا- جس نے لوگوں کے دلوں میں نفرت بھری- اپنوں کی بجائے غیروں کا آلہ کار بنا- لوگوں کو ناحق مروایا- ٹارگٹ کلرز کو پالا- انڈیا کا ایجنٹ بنا-
اور اپنوں کی بجائے غیروں کا سہارا لیا-
کراچی کے باشعور لوگوں کے پاس ابھی بھی وقت ہے- کہ وہ اس منافق الطاف حسین کو مسترد کر کے کراچی میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں-

جہاں لوگوں کے جان ، مال اور عزت کو تحفظ حاصل ہو- جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں میسر ہوں- جہاں انصاف ہو- جہاں مائیں اپنے بچوں کے گھر سے نکلنے کے بعد واپسی کے بارے فکر مند نہ ہوں-
اور جہاں تک میرا خیال ہے- یہ کام تحریک انصاف اور جماعت کے علاوہ اور کوئی نہیں کر سکتا-
 
godzzz

Politcal Worker (100+ posts)
wo yahan per 1 katoooora sa hota hay.. JI ka.. something 459zaman.. wo kahan chupa betha hay? andaza karo.. party us ki.. KPK main govt k saath ayashi kar rahi hay.. party k leader ka beta pti ki ticket per LB election lar raha hay.. aur wo bhai yahan sara din katoooron ki tarhan BHAOUN BHAOUN kar kay tankhawah halal kar raha hota hay..
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی پنجاب ہمیشہ سے لیگ کی بی ٹیم رہی ہے
لیاقت بلوچ گروپ کا سیاسی قبلہ منصورہ کی بجائے رائیونڈ رہا ہے
اج بھی یہی گروپ تحریک انصاف کی کردار کشی ( یہودی لابی پروپگنڈہ) میں مسلم لیگ کا ہر اول دستہ ہے

ویسے تو جماعت اپنی نظریاتی اساس کب کی گنوا بیٹھی تھی اور مشرف کا ساتھ دیکر اپنی عزت بھی گنوا بیٹھی
لیکن جماعت کے نخرے اج بھی کوٹھے کی نئی نویلی (جمہوری) طوائف کے ہیں
حالانکہ حقیقت یہ ہے وہ اب صرف ایک بوڑھی نائکہ ہے جو پان تھوکنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی

تحریک انصاف کو جماعت سے بچ کے رہنا چاہیے
کہیں ایسا نا ہو یہ اپنا پالآ ہوا سنپولا جب کاٹے تو تریاق بھی نا ملے

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
جماعت کا کبھی بھی کوئی نظریہ نہیں تھا- جماعت آج دن تک (سراج الحق صاحب سے معزرت کے ساتھ) اورخاص طور پر جماعت اسلامی پینجاب کے عہدیدران مسلم لیگ ن کی کٹھپتلی ہیں- جماعت ایک منظم ادارہ ہے-لیکن بہت دکھ کے ساتھ جماعت نے اپنا امیج بہت خراب کر لیا ہے- اور ملک میں جاری کرپشن، بد عنوانی، لا قانونیت پر جماعت کا موقف معنی خیز ہے- اور یہ معنی خیز موقف کچھ بھی نہیں ہے-اور مکمل خاموشی سے پتا چلتا ہے-کہ کرپشن، بد عنوانی کو جماعت کی خاموش حمایت حاصل ہے-

punjab mai jamat e islami N league ki team B bani huwi hai , auratain ghar ja kar dars ki dawat deti hain toh sath mai IMRAN KHAN ke khilaf bhi kaseeday parhny lag jati hain ... mard in ke dars aur jamat e islami ko vote deny ki baat karty hain toh IMRAN KHAN ke khilaf neki ki dawat wala sara time laga dety hain islamabad mai. aysa toh hota he hai jab koi clear vision aur strategy na ho ... sab he N LEAGUE main chaly jain toh zyada acha hoga..
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
اسلام میں منافقوں کی بہت اہمیت ہے
ہمیشہ ایک جماعت منافقوں کی ہوتی ہے جن کا حلیہ انتہائی اسلامی ہوتا ہے لیکن انکا مقصد کافروں کو اور مجرموں کو فایدہ پہنچانا ہوتا ہے

باقی اب آپ سب لوگ سمجھدار ہو ، ہر چیز آپ کے سامنے ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
CSLu4nxWIAAK-bu.jpg

افسوس بکاؤ میڈیا ، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے پورے پاکستان میں بلدیاتی انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور سیٹ کی پوزیشن کے حوالے سے ہیں ، جہاں جماعت کا امید وار کمزور ہوگا وہاں تحریک انصاف ، جہاں تحریک انصاف کمزور ہے وہاں جماعت کا امید وار ، یہ ایم کیو ایم اور نون لیگ کا بیہودہ اور منحوس پروپیگنڈہ ہے جس کا اظہار میڈیا کے ساتھ ساتھ ان کے پیروکار بھی کرتے ہیں ، تحریک انصاف کے کچھ دوست بھی اس سے شاکی ہیں ان کو یہ شکایت اپنی قیادت سے کرنی چاہئے نہ کہ اپنی جماعت کے موقف کمزور کرنا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت کا کبھی بھی کوئی نظریہ نہیں تھا- جماعت آج دن تک (سراج الحق صاحب سے معزرت کے ساتھ) اورخاص طور پر جماعت اسلامی پینجاب کے عہدیدران مسلم لیگ ن کی کٹھپتلی ہیں- جماعت ایک منظم ادارہ ہے-لیکن بہت دکھ کے ساتھ جماعت نے اپنا امیج بہت خراب کر لیا ہے- اور ملک میں جاری کرپشن، بد عنوانی، لا قانونیت پر جماعت کا موقف معنی خیز ہے- اور یہ معنی خیز موقف کچھ بھی نہیں ہے-اور مکمل خاموشی سے پتا چلتا ہے-کہ کرپشن، بد عنوانی کو جماعت کی خاموش حمایت حاصل ہے-

افسوس کا مقام ہے ، کسی دوسری جماعت کا اگر کوئی نظریہ ہے تو ذرا اس کی تفصیل بیان کر دیں ،آپ کے ویزن کا بھی پتہ چل جائے گا
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
CSLu4nxWIAAK-bu.jpg

افسوس بکاؤ میڈیا ، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے پورے پاکستان میں بلدیاتی انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور سیٹ کی پوزیشن کے حوالے سے ہیں ، جہاں جماعت کا امید وار کمزور ہوگا وہاں تحریک انصاف ، جہاں تحریک انصاف کمزور ہے وہاں جماعت کا امید وار ، یہ ایم کیو ایم اور نون لیگ کا بیہودہ اور منحوس پروپیگنڈہ ہے جس کا اظہار میڈیا کے ساتھ ساتھ ان کے پیروکار بھی کرتے ہیں ، تحریک انصاف کے کچھ دوست بھی اس سے شاکی ہیں ان کو یہ شکایت اپنی قیادت سے کرنی چاہئے نہ کہ اپنی جماعت کے موقف کمزور کرنا

اسکی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو مرغا بنا کر دڑبے میں بند کرنے کا سہرا پاکستان کی ایک ہی جماعت کو جاتا ہے
اس جماعت کو حرف عام میں اسلام کی بیوپار اور جہاد انڈسٹری کی موجد کہا جاتا ہے

1100299162-1.jpg
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
مجھے زاتی طور پر کراچی کا بہت دکھ ہے-
کراچی جس کی پہچان حضرت قائداعظم محمد علی جناح تھے-
کراچی جس کی پہچان محترمہ بی بی فاطمہ جناح تھیں-
کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا-
کراچی جو پاکستان کا دل تھا-

پھر اس شہر نے کیسے ایک شیطان صفت ، غدار وطن بیٹے الطاف حسین کو جنم دیا- جس نے لوگوں کے دلوں میں نفرت بھری- اپنوں کی بجائے غیروں کا آلہ کار بنا- لوگوں کو ناحق مروایا- ٹارگٹ کلرز کو پالا- انڈیا کا ایجنٹ بنا-
اور اپنوں کی بجائے غیروں کا سہارا لیا-
کراچی کے باشعور لوگوں کے پاس ابھی بھی وقت ہے- کہ وہ اس منافق الطاف حسین کو مسترد کر کے کراچی میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں-

جہاں لوگوں کے جان ، مال اور عزت کو تحفظ حاصل ہو- جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں میسر ہوں- جہاں انصاف ہو- جہاں مائیں اپنے بچوں کے گھر سے نکلنے کے بعد واپسی کے بارے فکر مند نہ ہوں-
اور جہاں تک میرا خیال ہے- یہ کام تحریک انصاف اور جماعت کے علاوہ اور کوئی نہیں کر سکتا-

کیا خوبصورت بات کی آپ نے ۔۔۔
آئیں ہم سب مل کر کراچی کو امن کا گہوارہ بنائیں ۔۔ اور جنداللہ اور دائش کے جھنڈے گھر گھر لہرئیں

B9XjQauCIAA73Wl.jpg
 
Ibrahim_186

Voter (50+ posts)
jamaat islami must hands off from elections and politics like jamaat islami hind.they must support good people in politics.