Jang Newspaper Column Praising KPK Govt.. Bravo

liuali

MPA (400+ posts)
col12.gif
col12a.gif


 
Last edited by a moderator:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
If an enemy reproaches without any obvious reason, then it is something to be concerned about!
 

Arif Iqbal

Councller (250+ posts)
جیو کے بائیکاٹ کی بات سیاسی بات تھی
_________________________________________________________________________________
Please Grow up man and read what he is saying ..comment without read it...amazing bhai.......Hamaray Nazdeek Patwaree bhee Insaan hee hotay hain........Chahay Jahil he sahee......
:lol:
 

godzzz

Politcal Worker (100+ posts)
Geo ki taraf se rishwat ki phle qist mil gai hai imran ko ....aaga aaga dekho hota hai kiye


acha wesay bhai.. aap zinda misaal ho ehsan Framoshi ki.. Matlab Begherti main KHoob Naam kamaya hay.. aap k abba jaan Siraj ko Senator PTI nay apnay votes day kar banwaya hay.. so pahlay apnay papa jaan say kaho k itnay gherat walay hain to KPK govt say nikal jayen.. ab aesa to naheen ho sakta na! kay aap jesay Jahalat k shahkar Jamat e Islami k londay KPK govt main beth kar public fund kay mazay bhi lain aur yahan per Ehsan Framoshi ka saboot detay huay apnay PAPA Siraj kay PAPA imran per Bhonkna bhi jaari rekhain..
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں ن-لیگ سے بڑھ کر بڑی بے غیرت اور بے شرم جماعت کوئی اور ہو گی-
ن-لیگ کا پاکستان کی سیاست میں کردار محلے کی نائی کی دکان والا ہے- پاکستان کی سیاست میں ایک ہی محب وطن جماعت ن-لیگ جو کردار کی میرا ہے-
پہلے ن-لیگ نے ١٩٩٠ کے الیکشنز میں محترمہ بے نظیر کو کردار کے حوالے سے اپنے بغض اور اپنی گندی سوچ کا نشانہ بنایا-یہاں تک کہ ان کے بچپن کے نام پنکی کو پاکستان کی عوام کے لئے ایک ہوشربا اور عیاشی کا کردار بنا کر پیش کیا-جس میں پاکستان کا میڈیا اور ایجنسیوں نے ان بے زلیل لوگوں کا بھر پور ساتھ دیا-بے غیرتی کی انتہا یہاں تک ہو گئی کہ سرکاری ہیلی کاپٹرز کا استعمال کر کے محترمہ کے یورپ میں ساحل سمندر پر وزٹ کی تصویریں لوگوں کے گھروں پر پھاینکی گئی-کبھی ان کو نیشنل سیکیورٹی تھریٹ کہا گیا-اور کبھی غدار-اور یہ سب ن-لیگ کے گندے زہن کی پیداوار تھا-جن کے لئے اپنی بیٹیاں بںت حوا اور دوسروں کی؟؟ اور محترمہ کی مدد کی ضرورت پڑی تو فورا میثاق جمہوریت کر لیا- اور محترمہ کو جناب نواز شریف نے اپنی بہن بنا لیا- اسے کہتے ہیں تھوک کر چاٹنا-
پھر ١٩٩٦ میں عمران خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کی بھابھی کہلانے والی جمائمہ خان فورا یہودی لابی ہو گئی- اور ایک نو مسلم خاتون ان بے غیرتوں کے عناد اور گندے ضمیر کا نشانہ بنی-
جن کے نزدیک عورت ایک غلام اور سیکس اور بچے پیدا کرنے والا ایک جاندار ہے- عمران خان جو پاکستان کا ہیرو تھا اس پر سیتا وائٹ اور طرح طرح کے الزام لگائے گئے-اور یہی میڈیا ان کے ساتھ تھا جو آج ان کے ساتھ ہے-اب ریحام خان کو بھی اسی عتاب کا نشانہ بنایا جا رہا ہے- اور پتا نہیں کتنے لوگ ان کے عتاب کا نشانہ بنے گے-

یہاں تک کہ دھرنے میں شریک ماؤں اور بہنوں اور بیٹیوں کی کردار کشی کی اور طرح طرح کے الزامات اور القابات استعمال کئے گئے- اور ان کی طرف سے کی گئی ایک کوشش کو ناچ گانا اور قومی ترانوں کو بے حیائی کہا گیا-اور نہ جانے کیا کیا- اس مقصد میں میڈیا نے ان کا بھرپور ساتھ دیا-وہی میڈیا جو پاکستان میں آزادی اظہار کا بڑا حامی اور چیمپئن بنا پھرتا ہے- پیسے کے لئے اپنے نظریات اور قلم تک بیچ دیتا ہے-
 

godzzz

Politcal Worker (100+ posts)
جیو کے بائیکاٹ کی بات سیاسی بات تھی
_________________________________________________________________________________
Please Grow up man and read what he is saying ..comment without read it...amazing bhai.......Hamaray Nazdeek Patwaree bhee Insaan hee hotay hain........Chahay Jahil he sahee......
:lol:


Arif bhai! ye patwari naheen hay! ye Ehsan framosh JI ka londa hay.. in k papa Siraj sahab laalachi ban kar KPK govt main bethay hain! aur ye gherat say khali zaman naami londa! yahan apnay PAPA Siraj kay PAPA Imran per bhonkta rehta hay
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں صحت کا مسئلہ بہت اہم ہے ، پاکستان میں ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹروں پر پابندی ہونی چاہئے ، یا وہ سرکاری فرائض انجام دیں یا اپنے ذاتی کلینک یا ہسپتال چلائیں ، عوام ان کے ہاتھوں "رل" گئے ہیں ، صوبائی حکومت خیبر میں یہ مثال قائم کرے تا کہ باقی صوبے بھی اس کی تقلید کریں ، غریب اور امیر کے علاج کا فرق صرف اسی صورت ختم ہو سکتا ہے ، حکمران اور سیاست دان توعلاج باہر کروائیں اور غریب سرکاری ہسپتال میں بھی دھکے کھائیں​
 
Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Geo ki taraf se rishwat ki phle qist mil gai hai imran ko ....aaga aaga dekho hota hai kiye

عقل کے اندھے اپنی بکواس کرنے سے پہلے اتنا تو سوچ لیتا کہ صوبے میں جماعت بھی شریک اقتدار ہے
میں نہیں سمجھتا کے تمھارہ تعلق جماعت سے ہیں کیوں میرا جماعت والوں سے لاکھ اختلاف ، مگر ان سے زیادہ تہذیب اور دلائل سے شاید ہی کوئی بات کرتا ہو گا
مجہے غالب امکان ہے کہ تم نائن زیرو کے میڈیا سیل میں بیٹھے ایم کیو ایم کے کوئی لونڈے ہو

 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Bahi Jamaat e Islami Bazat e Khood Bohat Suljhi Hoi jamaat hai..Lakin in Ka B aik Semi militant student Wing hai Jamiyat jo 180 degree opposite hai Jammat se haan Thoron ko chor kr
 

balanced

MPA (400+ posts)
نام اسلامی کام حرامی
پنجاب یونیورسٹی میں ان کی بدمعاشی دیکھ لیں اسلام سے دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں ہوگا۔
طلبہ سے اخلاقیات تو دور کی بات ان کی اساتذہ بھی ان کی گستاخیوں سے نہیں بچ پائے۔
صحیح کہا ہے جس نے بھی کہا ہے

نام اسلامی کام حرامی
 

Arif Iqbal

Councller (250+ posts)
جیو کے بائیکاٹ کی بات سیاسی بات تھی
__________________________________________________ _______________________________
Please Grow up man and read what he is saying ..comment without read it...amazing bhai.......Hamaray Nazdeek Patwaree bhee Insaan hee hotay hain........Chahay Jahil he sahee......
:lol:





Arif bhai! ye patwari naheen hay! ye Ehsan framosh JI ka londa hay.. in k papa Siraj sahab laalachi ban kar KPK govt main bethay hain! aur ye gherat say khali zaman naami londa! yahan apnay PAPA Siraj kay PAPA Imran per bhonkta rehta hay
______________________________________________________________________________________________________

acha yeh Molana Modudi aur Fazlu Rehman k Abba jaan walee Jamat k Loog hain....Jo Quaid e Azam ko Kafir e Azam kehtay thay " Ab Quaid e Azam k note k bagher rehaty nahi hain"
 
نام اسلامی کام حرامی
پنجاب یونیورسٹی میں ان کی بدمعاشی دیکھ لیں اسلام سے دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں ہوگا۔
طلبہ سے اخلاقیات تو دور کی بات ان کی اساتذہ بھی ان کی گستاخیوں سے نہیں بچ پائے۔
صحیح کہا ہے جس نے بھی کہا ہے

نام اسلامی کام حرامی

Infact , its true name is "Jamat e Islami-حرامی
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
if a columnist praised the PTI govt tahn it means PTI govt is doing something very bad.all columnists without exception are haraam earners and write only praise for those who are weakening the foundation of pakistan
 

Frozen Heart

Politcal Worker (100+ posts)
Punjabion aur Nooron se request hai k wo Pehlay Peshawar ka visit karen phir apna choohay jesa mou kholain. Shukriyaa!