بھائی سٹیزن، آپ سے بحث آپکے دین کے مطابق ہوگی۔ جس روز آپ تسلیم کر لیں گے کہ آپ قادیانی دین کے پیرو کار ہیں اس روز آپ سے بہت تفصیل سے اور دیرپا گفتگو کی راہیں کھل جائیں گی۔ جب آپکی بات کا آغاز ہی کذب و مکر سے ہو رہا ہے تو آپ سے آگے بات کیسے ہو؟
آپ کہتے ہیں کہ آپ مسلمان ہیں جبکہ نہ صرف آپکی نناوے فیصد باتیں مرزائیوں والی ہیں بلکہ مکر و فریب بھی انپڑھ قسم کے مرزائیوں والا ہے۔ آپکی بزدلی اور منافقت کی حالت یہ ہے کہ آپ اپنی اصلیت ظاہر کرنے سے خوفزدہ ہیں۔ آپ ہمت کریں اپنی حقیقت آشکار کرنے کا حوصلہ پیدا کریں ہم آپ سے ہر موضوع پر بات کریں گے لیکن اول شرط ہے کہ آپ اپنے چہرے پر چڑھا مسلمانیت کا نقاب اتاریں یا کم از کم اپنی قادیانیت کو عیاں کریں۔
میری بات آپکو بری تو لگے گی لیکن آپکی باتیں پڑھنے کے بعد میں نے آپکو خود فریبی، زعم علم اور مصنوعی تکبر کا شکار انتہائی نچلے درجے کا جاہل پایا ہے۔ آپکے شوق ابحاث اپنی جگہ لیکن آپکو آرٹ آف دیبیٹ ہی نہیں معلوم۔ آپکے فنڈامینٹلز ہی ناقص تفہیم پر استوار ہیں۔ مثلاً جو انسان یہ سمجھتا ہو کہ اگر اسکا مخاطب اگر انگلش نہیں بولتا تو وہ کم علم ہے۔ اب آپ ہی مجھے بتائیں کہ ایسے احمق سے کیا بات کریں اور کس موضوع پر کریں؟
یعنی آپکے نزدیک کسی انسان کا ایک انگلش زبان نہ جاننا اسکے جاہل ہونے کی دلیل ہے لیکن یہ بات کرتے ہوئے آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ خود ایک زبان اردو سے نابلد ہیں۔ اگر انگلش نہ جاننے والا جاہل ہے تو اردو نہ جاننے والا تو ابوجاہل ہوا کہ وہ اپنی مقامی زبان تک نہیں جانتا۔
آپکے پاگل پن کی دوسری دلیل یہ ہے کہ آپ وہابیوں اور سلفیوں کی بنائی ہوئی ایڈیٹڈ ویڈیوز کے ٹوٹوں سے مسلک تشیع سیکھ رہے ہیں۔ میں نے بین الادیان اور بین المسالک جتنا مطالعہ کیا ہے وہ انکے منبع و مخرج سے کیا ہے یعنی شیعت کو شیعت کی کتب سے پڑھا اور اہل تسنن کو مکتب تسنن کے نصاب سے۔
میرے بھائی، آپ کبھی بھی درست نتائج اخذ نہیں کر سکتے جب تک آپ کا ذریعہ علم ٹھیک نہ ہو۔ پہلے شیعت کو شیعہ ذرائع ابلاغ سے پڑھیں پھر آپ بات کرتے اچھے لگیں گے ورنہ وہابی اور سلفی ملا حضرات آپکو اپنے علاوہ ہر دوسرے مسلمان کی بدعت و شرک ہی دکھائیں گے۔ اگر کبھی اس موضوع پر بات ہوئی تو میں آپکو سمجھاؤں گا کہ بظاہر توحید پرست وہابی خود مشرکین اول ہیں۔ پریشان نہ ہوں آپ سےاللہ کی واحدانیت و یکتائیت پر بھی بات ہوگی اور عقیدہ نبوت و امامت پر بھی پر پیچ اور مدلل بات کریں گے لیکن پہلے آداب مکالمہ سیکھیں اورمفہوم شناسی سیکھیں پھر مفہوم و مطالب پر آپ سے اچھی طرح بحث بھی ہوگی اور تمحیص بھی۔
معاف کیجئے گا، آپ کی جہالت کی انتہا اور ناقص العقل ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ بات قران سے کرنا چاہتے ہیں لیکن آپکو یہ نہیں معلوم کہ قول اللہ اور قول رسول اللہ میں تفریق کون کرتا ہے، یہ کہاں اور کیوں کر ہوتی ہے۔
ایک دوسرے تھریڈ پر میں نے آپکے عقیدہ ختم نبوت پر کچھ سوالات پوچھے تھے آپ ان میں سے کسی ایک کا بھی کوئی جواب نہیں دے سکے لیکن آپکو شوق ہے ادق علمی موضوعات پر بحث کا بہت ہے۔ یاد رکھیں کہ آپ میرے پوچھے گئے کسی ایک سوال کا جواب کبھی اسلیے نہیں دے پائیں گے کیوں کہ آپکو سوال ہی سمجھ نہیں آئے اور سوال اسلیے سمجھ نہیں آئے کہ آپکو دین اسلام کے فنڈامینٹلز ہی معلوم نہیں۔
چلیں آپ سے کچی پکی کے بچوں والا ایک سوال پوچھتا ہوں اور آپکو دو دن کا ٹائم بھی دیتا ہوں آپ مجھے صرف یہ بتائیں کہ احکامات کی کتنی اقسام ہیں؟
لیکن، اس ساری بحث سے پہلے جرات اور مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ اپنی قادیانیت تسلیم کریں۔ اس موقع پر میں اپنے مسلمان بھائیوں سے التجا کر کے انہیں پابند کروں گا کہ وہ آپکے پیغمبر کی نسبت سے کوئی طعنے نہ دیں اور آپکی ذات کو تضحیک کا نشانہ بنا کر آپکو پریشان نہ کریں۔
See nothing but the same old nonsense, lies, baseless allegations and useless whataboutery. You lot need to get into the habit of answering questions instead of trying your old debunked tricks of trying to divert attention from yourselves.
And yes education matters, ek matric pass bacha bhi moti chourdi English bol, likh or pard leta hai aur jo banda itni bhi nahi bol ya samaj saktha to samaj lo woh matric fail hai ya khoti schoolay ka result hai.
Lehaza anpard jahilon se behas kerne ka koi faida nahi aur nirri bewaqoofi hai.
Jis din koi aasli saachi aur ilmi daleel hoi sam ne ley ana verna mujhe disturb kerna chord do, meray pass tumhari fazool aaien baaien shaeein ke liye time nahi hai.
And don't think I can't read, write or speak Urdu. I'm probably more fluent in it that you. Urdu ki Punjabi ich gul kerni eh te punjabi ich kerlo, koi maslay aali gul hi nai, mardi moti pashto vi aoundi eh But I don't live in Pakistan and I have no use for it on my system and since all communication is in English or Arabic and that is the keyboard I have English and Arabic aur apnay Pakistani doston ke saat roman urdu kaafi hai.
Aab khaas sirf tum jahilon ke liye to mein Urdu keyboard nahi khareed ne laga