Jis Jis Gali Se Metro Guzri, Wahan Se PTI Ka Janaza Nikal Gaya - Musadiq Malik

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

1103208393-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103208393&Issue=NP_LHE&Date=20151202
 
Last edited by a moderator:

tipupk

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

Shoaib Sadiqi ke halqe se metro nahe guzarti kia.
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

360 or 150 main is ko farak batao koi...
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

پٹوار خانے" سے جاری کردہ بیان کچھ ایسے ھی ھوتے ھیں"
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

​اسکے گھر کے صحن سے بھی میٹرو نکلے گی تو یہ چول ناچے گا ملک جو ھوا۔
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

Kal main ny District Sialkot Visit kiya jahan per 5th December ko Local Body Elections ho rahy hian.
Yeh Distt 4 tehsilon per mushtamil hai
Tehsil Sialkot
Tehsil Daska
Tehsil Sambrial
Tehsil Pasror

Tehsil Sialkot mein PTI ki wazeh presence nazar ayi aur kuch umeed hai k woh wahan say kuch seats lay sakti hai, jab k wahan per muqabila b Firdos Ashiq Awan Group, Khawaja Asif Group, Ch Amir Hussain (Ex-Speaker) Group, Wario Group say hai.
Jab k Tehsil Daska mein N league ki wazeh aksariyat hai.
Aur baqi 2 tehsilon mein mila jula rujhan hai

Usman Dar is doing really very good in Sialkot for PTI. He should be promoted to Distt Organizer.
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

Baichraa Nawaz ki ghulaami nahin karey tou Noukari se farigh hou jaey ga :biggthumpup:Don't worry, ISB elections were trailer before coming General Elections. If ECP will be indepdent then whole Goon league will be evaporated in air like PPP in General Elections 2018.
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

Metro nay Pakistan ka janaza nikal dia hai PTI kia cheez hai
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

In ISB LB PTI Rocks, Patwari Shocks.... ab bongiyan sunno inki,,,,:P
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

bhi wah.. andaza karain norron kimentality kaa..
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میٹرو نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا

All patwaris have been mandated to barf some metro $hit at least once a day....otherwise they are penalized. Not sure what the penalty is, but has to be painful, because patwaris never fail in their duty.
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں بلدیاتی الیکشن اور قومی الیکشن میں بڑا فرق ھے۔ بلدیاتی الیکشن میں گنے چنے ووٹ اور اسی طرح کے امیدوار ھوتے ھیں۔ ذاتی اثرو رسوخ بہت ھوتا ھے۔ ایک ایک ووٹ کا حساب ھوتا ھے کہ کس نے دیا ھے اور کس نے نہیں۔ امیدوار ہر ووٹر کو ذاتی طور پر جانتا ھے۔ بلدیاتی ووٹینگ سے اپ روویوں کا اندزہ نہیں کرسکتے ھیں ۔ بلدیاتی الیکشن کو زیادہ تر کھلواڑ سمجھتے ھیں۔ لاھور کی دونونشتیں گواہ ھیں۔ اسکے برعکس قومی الیکشن بہت وسیع ھوتے ھیں اور لوگ بہت سوچ کر ووٹ دیتے ھیں۔ ہر شخص امیدوار کے پہنچ میں نہیں ھوتا اور نہ ھی اسکی رسوخ میں۔ حلانکہ جو بقراط ٹی وی پر بیٹھ کر اپنے لفافے حلال کرنے کیلیے اپنی اپنی منطق جھاڑتے ھیں جن کا نہ سر ھوتا ھے نہ پیر۔ بے مقصد باتیں کرتے ھیں۔ مقدس ملک کو دیکھ کر مجھے ملا ڈیزل کا چمچہ اچکزی یاد آ گیا۔ وہ بھی اسکی طرح بے پر کی اڑاتے اڑاتے خود اڑ گیا۔ اللہ کے حکم سے نونی اخر میں صرف ڈسٹرکٹ گوجرانولہ کی پارٹی رہ جایگی۔

نوٹ۔۔۔۔۔۔۔آپ کو اجازت ھے کہ مجھ سے بالکل متفق نہ ھوں
 
Last edited: