Joint statement of women jounalists : Attacks on women in media in Pakistan

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
گالی کا کبھی کوئی جواز نہیں ہوتا. لابی کے طور پی صحافیوں کو استعمال کرنا ایک الگ عمل ہے، اور اس میں کوئی مسلہ نہیں، کیونکہ اگر کوئی صحافی آپ کے نظریے سے اتفاق کرے گا، تو اس کو حق ہے کہ آپ کا ساتھ دے اور آپ کی حمایت میں پروگرام کرے. لیکن صحافت کی آڑ میں حکومتی نوکریاں بانٹنے کا عمل بھی ہم دیکھ چکے ہیں. اس کو کس زمرے میں ڈالیں گے؟ صحافت کی آڑ میں اربوں کے اشتہارات چینلز کو ملتے دیکھے ہیں ہم نے. ان کو کس زمرے میں ڈالیں گے؟

کامران خان نے جو بات عثمان بزدار کے بارے میں کی، وہ جائز ہے. بزدار بات چیت میں اتنا اچھا نہیں ہے، اور یہ بات ہی کامران نے واضح کی. اور جاک نہیں.


Our female politicians, as well as journalists, often brave the storms and demand equality. However, they are quick to use their gender to get brownie points. Benazir did it. Maryam is doing it too. Female journalists are not doing it as well.

Lifafa sahafi doesnt always refer to payment in cash. Payment is done in many different ways. Plots, houses, cushy posts with govt, or promises of one....we have seen it all. Guys like Irfan Siddiqui, Absar Alam, Mushtaq Minhas and Ataulhaq qasmi were not the best candidates for the posts they were appointed to.

کس کو نوکری ملی کس کو پلاٹ ، کس کو پیسے؟؟
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Irfan Siddiqui, Absar Alam, Ataul HAq Qasmi?

عرفان صدیقی، مشتاق منہاس , ابصار عالم نے صحافت چھوڑ دی تھی ، عطا الحق قاسمی ڈرامہ نگار تھا صحافی نہیں ، ادھر پی ٹی آئی میں وزیروں کے اپنے چینل ہیں ،مشیر ، ایم این اے اب بھی اینکری کرتے ہیں