کیا عدلیہ کو یاد ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ناصرف والدین کی گود اجڑی بلکہ بچےبھی یتیم ہوئے، عورتیں بیوہ ہوئیں ،بھائی چھینے گئے تھے، حاملہ عورتوں کےمنہ پرگولیاں ماری گئ تھی اور یہ سب کسی دہشتگرد نے نہیں کیا بلکہ قانون کےپہرےداروں نے کیا۔کبھی ضمیر کیوں نہیں جاگا؟