Journalists ask tough questions from PM Imran Khan in Supreme Court

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جاہل اور ٹٹ پونجیے قسم کے خود ساختہ صحافی کو اتنی تمیز نہیں ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کو کس طرح مخاطب کیا جاتا ہے
اس قماش کے تمام لوگوں کے سپریم کورٹ انٹری پاس فوری کینسل ہونے چاہئیں
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
third class news person running and asking questions which need several minutes to answer. cheap tactics of media person which are going on for ages and ages now
 

Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
کیا عدلیہ کو یاد ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ناصرف والدین کی گود اجڑی بلکہ بچےبھی یتیم ہوئے، عورتیں بیوہ ہوئیں ،بھائی چھینے گئے تھے، حاملہ عورتوں کےمنہ پرگولیاں ماری گئ تھی اور یہ سب کسی دہشتگرد نے نہیں کیا بلکہ قانون کےپہرےداروں نے کیا۔کبھی ضمیر کیوں نہیں جاگا؟