Judges have become, 'Untouchables'.

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں

میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تزکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جس سے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا

ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے

ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا
safe_image.php
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

واقعی آج پاکستان کی عدلیہ نے الف ننگا ناچ کیا ہے۔ اگر خان کو اگلے الیکشن میں 2/3 اکثریت نہ ملی تو یہ جج پاکستان کی تباہی میں اپنا پورا حصہ ڈالیں گے اور نواز شریف کو واپس لانے میں اپنا پورا کردار ادا کریں گے۔ سنا ہے اکرم شیخ کے بیٹے کا نام نئے ہائیکورٹ کے بننے والے ججوں میں شامل ہے۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
لکھ دی کعنت ان کے جمن والوں پر جج کے روپ کے میں کرپشن کے پمپ
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Judges are not untouchables. Otherwise, Justice Shaukat Siddiqui of IHC wouldn’t have been dismissed. Someone else is untouchable in Pakistan.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
This country is converted to support corrupt people. No surprise. Haram khana inkay leay ain ebadat hai
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
our Generation remember today a black day in the history of Supreme court ,if they want to acquit the most corrupt judge so why they wasted the time on topi drama of hearing and i also salute to four judges who were not in favour of mr essa.