سمجھ سے باہر ہے جو لوگ ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں۔ وہ خضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے چوکیدار ہونے کے دعوےدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ صرف داڑھی رکھنے اور سفید پگڑی سے چہرے پہ نور نہی آتا۔ اسکی زبان کی گندگی اسکے چہرے پہ صاف عیاں ہے۔
یہ لوگ حضور صلعم کی حرمت کے چوکیدار نہیں لوگوں کی جیبوں پہ نظر رکھنے والے ٹھیکیدار ہیں لعنت کی سیاہی جو انکے گندے چہروں پہ برستی ہے اسے یہ سفید پگڑیوں سے چھپانے کی کوشش میں اور عیاں کر دیتے ہیںسمجھ سے باہر ہے جو لوگ ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں۔ وہ خضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے چوکیدار ہونے کے دعوےدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ صرف داڑھی رکھنے اور سفید پگڑی سے چہرے پہ نور نہی آتا۔ اسکی زبان کی گندگی اسکے چہرے پہ صاف عیاں ہے۔
یہی تو افسوس ہے کہ اسلام کے نام پر بنے ملک میں ایسے لوگ دین کو استعمال کرکے حرام کما رہے ہیں۔ایسے الفاظ اور خیالات کی وجہ سے دین اسلام کو بد نام کیا ہوا ہے
چونکہ یہ سب پیٹ كا مسئلہ ہے ہر کوئی اپنی دکان جاری رکھنا چاہتا ہے
Thanks for sharing these bustard need to be exposed ! They are RAW agents !
نہیں جیسا مولوی ویسے لوگجیسے لوگ ویسا مولوی۔
loved the last line.This man reminds me of Khadim Hussain Rizvi. See how every person sitting in front of him nodded their heads whenever he said " B C" . :-). I would have left. But then again that's why I was not in his audience. Don't be surprised if Orya Maqbool Jan invites him in his program, like he used to invite Khadim Hussain Rizvi. By the way with the command on this impressive vocabulary, this man should join siasat.pk.