Just speechless! May Allah Subhanahu Control this Damage

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
ایناں نوں مان نئی راس آنا بی بی توں مان دا اچار ہی پالے ایناں نوں نوٹ دکھاؤ بس
ان ٹھگوں کی ساکھ جو تباہ ہونی تھی ہو گئی ہے ہن آصف غفور ورگے سو وی لے ایل فرق پینا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ان خواتین نے ایف اے پاس ٹٹ پونچھیوں کو ان کی اوقات سے زیادہ عزت دے دی، رونا تو اب آۓ گا۔ یہ ہڈ حرام، انٹر پاس نالائق جو زندگی میں کسی بہتر جگہہ داخلے کے قابل نہیں تھے، اس سلطنت کے شہنشاہ بنے ہوۓ ہیں۔ عقل، شعور اور تعلیم میں نُوتھیوں کے ہم پلہ اور ہم پیالہ، ان پراپرٹی ڈیلروں کو ان کی اوقات میں لانا اس لیے بہت ضروری ہے کیونکہ ایسا کیے بغیر ملک نہیں بچتا۔ بیڑا غرق ہو بنگالیوں کا ، خود آزادی لے کر ہمیں ان قبضہ گروپ کے ہتھے چڑھا گئے
 
mughals

if you get good grades and work hard, you become the overseas Pakistanis. If you are duffers, you join the army and destroy this country. F off establishment and the creepy officers keeping it alive
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Dunya ki wahid fouj hy jis ny apny hi mulk k 2 tukry kiyay or ab 4 heesay kerna chahti hy anyway try try again best of luck .
Celebrate Maple Leaf GIF by GIPHY Studios Originals
Fireworks GIF
happy canda day .
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Very true. We have judges in Supreme and high courts who do not understand the constitution, Chief Election commissar who does not know what fair elections are, COAS who cannot defend the country, ISI Chief who is working for enemies of the country. Do we need enemies from outside when the biggest enemies are sitting in the most powerful seats. Phuddoo is a very mild world for such a country,