Kasoti. Guess The Personality...... 07 September, 2014

saeenji

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ کا مقصد معلومات میں اضافے اور انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ ان شخصیات کو خراج تحسین پیشں کرنا بھی ہے

آج کی کسوٹی

depositphotos_21443135-3d-small---with-a-question-mark.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی ایک صاحب بیہودہ پوسٹ لگا کر میری شرمندگی کا بائس بنے ..اب آپ ایک اور الف ن ...تصویر لگا کر مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ..بھئی میں بہت شرمیلی ہوں .

(bigsmile)
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
ابھی ایک بیہودہ پوسٹ لگا کر میری شرمندگی کا بائس بنے ..اب آپ ایک اور الف ن ...تصویر لگا کر مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ..بھئی میں بہت شرمیلی ہوں .

(bigsmile)

:13::13::13:

:( :( :( ........... (cry) (cry) (cry)
 
Annie

Moderator
ابھی ایک بیہودہ پوسٹ لگا کر میری شرمندگی کا بائس بنے ..اب آپ ایک اور الف ن ...تصویر لگا کر مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ..بھئی میں بہت شرمیلی ہوں .

(bigsmile)
ہاییں !!! یہ کیا! :13: کس نے تصویر لگا کر آپکو شرمندہ کیا ؟ سائیں جی کی تو مہربانی ہے کے ہمیں اپنے تھریڈ میں دعوت دی ، اس فوٹو میں شرمانے والی کونسی بات ہے ؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
@ Adeel Rehman, Zinda salamat tou ho?????????

Kahein phir tou rotian bananay nahin chaley gaye....... :lol:
 
Annie

Moderator
[hilar][hilar][hilar][hilar]
اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟
بندا ہے یا بندی ؟
سیاسی ہے یا شو بز کی پرسونلیٹی ہے
عمر کم ہے یا ساٹھ کے قریب ؟
سائیں جی میں ایک سے زیادہ سوال پوچھ رہی ہوں کے بار بار پوسٹ نہ کرنا پڑے
(اور ہاں آپ نے کک باکسر اور باتونی کو ٹیگ نہیں کیا انکا تعلق بھی ہمارے ڈیرے سے ہے ، باکسر تو گلا کریں گے کے مجھے بھول جاتے ہیں )

aamir_uetn

باکسر کو یہاں بھی بھول گیے لوگ

:lol:

Kasoti aap shroo karein....... mein sawaloon ki line laga doon ga....... (bigsmile)