Kasoti. Guess The Personality...... 12 September, 2014

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:13::13::13: .......... جو فرینڈ لسٹ میں نہ ہو وہ دشمن، کیا کہنے ہیں آپکے

اگر خواہش بھی ہو ٹیگ کرنے کی ..اور معلوم بھی ہو کہ نادانوں کو ٹیگ دوست بنائے بنا نہیں کیا جا سکتا تو اسے اور کیا نام دوں ..

(bigsmile)
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خواہش بھی ہو ٹیگ کرنے کی ..اور معلوم بھی ہو کہ نادانوں کو ٹیگ دوست بنائے بنا نہیں کیا جا سکتا تو اسے اور کیا نام دوں ..

کسوٹی کو کامیاب کرنے کیلئے اس وقت ہم قیمے والے نان تک آفر کر سکتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
love it .....................:lol:

ظلم کی انتہا ، سائیں جی ناراض ہو کے ، اداس ہو کے ، صورت یاس ہو کے چل دیئے اور آپ کہہ رہی ہیں

love it ...... ??

وہ بھی ہاہاہا میں بجھا ہوا

اف یہ ظلم ، ہائے ستم
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کسوٹی کو کامیاب کرنے کیلئے اس وقت ہم قیمے والے نان تک آفر کر سکتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟

تو کیے کیوں نہیں مولوی جی، مجھے تو زویا سٹائل سے ہی لبھاتے رہے