Kasoti. Guess The Personality...... 12 September, 2014

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خیر ہوی ....... اے کون ہے، اج تے کم لمبا ہی لگ ریا ہے

(hmm)

کھا تو ہے بڑی دلچسپ شکسیت ہے - میں نے کافی عرصہ پہلے اس پر لکھی گئی ایک کتاب پڑھی تھی. سوچا آپ کو بھی متارف کروا دوں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
کھا تو ہے بڑی دلچسپ شکسیت ہے - میں نے کافی عرصہ پہلے اس پر لکھی گئی ایک کتاب پڑھی تھی. سوچا آپ کو بھی متارف کروا دوں

Did she participated in the Freedom Movement of 1947????

Died in Current Pakistan or India??????
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی کھیل یا کسی ایجاد سے تعلق کوئی علمی شخصیت؟

ابھی میں وکیپیڈیا میں دیکھ رہا تھا کے اس نے شاعری اور بچوں کیلئے کہانیاں بھی لکھی
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
کھا تو ہے بڑی دلچسپ شکسیت ہے - میں نے کافی عرصہ پہلے اس پر لکھی گئی ایک کتاب پڑھی تھی. سوچا آپ کو بھی متارف کروا دوں
گل وسوں بار ہو گئی اے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Salam Everyone.

Was she decorated
If yes, by current queen or before her time?

Chalo Hakeem Sab, parnay pao zara..
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
گل وسوں بار ہو گئی اے

اگر آپ کو اسکا پہلے سے پتا نہی ہے تو گوگل کر سکتے ہیں
اسنے دوسری جنگ ے عظیم میں حصہ لیا لیکن ڈائرکٹ لڑائی میں نہی
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
ابھی میں وکیپیڈیا میں دیکھ رہا تھا کے اس نے شاعری اور بچوں کیلئے کہانیاں بھی لکھی

:lol::lol:(bigsmile) .............وکیپیڈیا پے دیکھ کے بتانا نام کیا ہے؟