Khabib VS Gaithje - Khabib retires after emphatic win

Nice2MU

President (40k+ posts)
×

یہ بات تو حقیقت ہے کہ کرکٹ وغیرہ کا مقصد دوسرے کو نیچا دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں . اسی طرف حبیب نے ثابت کیا ہے کہ کشتی کا چپمین ہوتے ہوئے بھی انسان عاجز رہ سکتا ہے
. . . .
الله نہ کرے کہ کبھی آپ کی کسی سے لڑائی ہو ، لیکن اگر ہوئی تو مخالف سے کسی اصول کی پابندی کی امید نہ رکھیے گا

یہ کونسی کشتی تھی جسمیں لوگوں کو مارا جاتا ہے؟