Khan is Khan

Nice2MU

President (40k+ posts)
Very true... He is in Lime light since early 70s i.e. one of the longest span of any celebrity in lime light and every 2nd day he gathers success one way or the other but Potwari and the rest of Looters still think that they can defeat this man... I don't think it is possible.
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کاميابی کا علمبردار ہے، کامیابی کے لئے لڑتا ہے اور لڑتا رہے گا۔
اصل میں عمران خان اور قوم دونوں
کامیاب ہو چکے ہیں
اگر نظر نہیں آ رہا تو حرام پلانٹڈ ا میڈیا کو
جس کو اندرونی اور بیرونی دونو چوروں اور دشمنوں کی سپورٹ ہے-
 

bottom line

MPA (400+ posts)
ya to khan kay pm bannay kay bad bol raha hai. raja ko pata hai kamyabi ki sirrhi ka rasta. konsa cricketer khan kay sath kharra tha jab khan akaila jang larr raha tha?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ya to khan kay pm bannay kay bad bol raha hai. raja ko pata hai kamyabi ki sirrhi ka rasta. konsa cricketer khan kay sath kharra tha jab khan akaila jang larr raha tha?

راجہ، وسیم اکرم، شعیب اختر، وقار وغیرہ تو شروع سے کھڑے تھے۔۔ اگر سامنے نہیں تھے تو ووٹ تو خان ہی کو ڈالتے تھے۔ بلکہ عبد القادر مرحوم اور جاوید میانداد کو تو میں نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں بھی دیکھا تھا ۔

حنیف عباسی تو کتنی مرتبہ شعیب اختر کو اپنے جلسوں میں بلانے کے لیے گیا اسے سینیٹرشپ کی آفر کی لیکن شعیب اختر کبھی بھی عمران مخالف گروپ میں نہیں گیا۔
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بسم الله الرحمن الرحيم

وہ بخشتا ھے گناہِ عظیم بھی لیکن
ھماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ھے
ھم اسے بھول جاتے ھیں روشنی میں
وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ھے
جو کبھی دیر سے لوٹُوں تو میری ماں کی طرح
وہ میرے رزق کا حصہ نکال رکھتا ھے
گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ھے ان کے لئے
فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ھے
محبت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ھے
وہ الله ھی ھے جو سب کا خیال رکھتا ھے