خاتون اول کی بیٹی کا سعودی عرب میں پاکستانی بزنس مین کے بیٹے سے نکاح

Resilient

Minister (2k+ posts)
خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ خاتون اول کی بیٹی کا نکاح 12 ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ہوا، خاتون اول کی بیٹی کا نکاح پاکستانی بزنس مین کے بیٹے محمد شیخ سے ہوا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اوردوستوں نے شرکت کی جبکہ نکاح کے بعد جوڑا عمرے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب نومبر کے دوسرے ہفتے لاہور میں ہوگی۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان ان دنوں سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود ہیں

۔​
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نکما کہیں کا دو چار کا دورہ لمبا کر لیتا تو بیگم نکاح میں شریک ہو جاتی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نکما کہیں کا دو چار کا دورہ لمبا کر لیتا تو بیگم نکاح میں شریک ہو جاتی

حمید! ایمیجن کریں کہ وہ لندن والا ڈاکو سپریم کورٹ سے جوتے پڑنے سے پہلے اگر پاکستان کے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا ہوتا تو وہ تین مہینے کیلیے مدینہ میں بھی ایک کیمپ آفس کهول کر بیٹھ جاتا . براتیوں کا کھانا لاہور میں پک کر پی آئی اے کے جہازوں میں جا رہا ہوتا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
نکما کہیں کا دو چار کا دورہ لمبا کر لیتا تو بیگم نکاح میں شریک ہو جاتی
تمھارا کیا خیال ہے کہ بشریٰ بی بی نکاح میں شریک نہیں ہوئی ہونگی؟

ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم صاحب اب بیگم کو واپس لینے اور جوڑے کو سلامی دینے گئےہوں۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
To hum kya karien bhai? Hum ne tub bhi kuch nahi bola tha jub Asma Nawaz Sharif ne Saudi prince se shadi ki, tub bhi kuch nahi bola jub us se talaq li, tub bhi kuch nahi bola jub Ishaq Dollar ke betay se doosri shaadi ki.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
‏اے فائر ٹائم تے کروائے ہندے تے اج مہنگائی نا ہندی۔۔۔

باقی دیکھو پیسے کا ایسا حوس ہے انکو کے اک بچہ پیسے اٹھانے آیا تو اسکو کیسے بہانہ بنا کر سائیڈ پر کیا کے کہیں وہ 10 20 100 500 کا نوٹ نا اٹھا لے۔
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Insha Allah sanity will prevail in our beloved country majority of our brothers are jewel they will drive our nation in right direction.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Gold digger ki larki ameer say hi shadi karegi.
محترم ، ماشا اللہ آپ اکیلے نہیں ، آپ کے غم ،غصے اور عداوت میں برابر شریک ہوں ۔۔ آپ کو مفت مشورہ ہے کہ آپ ایک طلاق بیورو کھول لیں اور سڑک کھڑے راہ چلتوں کی طلاقیں کروا یا کریں ،
آپ کے کومنٹ سے شک پڑتا ہے آپ پاکستانی(مریم) نسل کے انقلابی ہیں ۔ نکاح کو غلامی سمجھتے ہوں گے یا شادی ختم کروانے کو صنفی آزادی ۔ خیر مطمعن رہیں کہ آپکی گالی اور نفرت کا پیارا پیغام نئے جوڑے کو پہنچ جائے گا
 
mughals

Title jo likha hai sawaal tu banta hai na. Likhain ms abc ki shadii mr abc say hogaye gai. Baap ka profession say kya taluq
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Title jo likha hai sawaal tu banta hai na. Likhain ms abc ki shadii mr abc say hogaye gai. Baap ka profession say kya taluq
Ghalti ho gai Saheb -- maaf farma dain .
fikar mat karein, hasband wife or caption likhney waley ko sooli charhaney ka mutalbla ker dia hey