Kya Roze Ki Halat Me Vaccine ya Injection Le Sakte Hain ? Javed Ahmed Ghami

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
غامدی جاہل ہے
بنیادی عقائد کا ہی نہیں معلوم اور فتوے دینے چلا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Sir please elaborate on this and enlighten us through your knowledge of Deen E Islam?

اول : غامدی صاحب بھول گئے کہ بیمار کے لئے روزہ رکھنا جائز نہیں
دوئم : غامدی صاحب نہیں جانتے کہ اس زمانے کی نئی نئی بیماریوں کے لئے کیا حکم ہے ، اب انسان زندگی میں پے در پے ویکسین لگوانے سے تو رہا
سوئم : غامدی صاحب نے سیاسی قسم کا جواب دیا ہے یعنی یہ کہا کہ ویکسین لگوانا جائز ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ کھانا پینا خواہ کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو ناجائز ہے
چہارم : غامدی صاحب کھلے عام قیاس سے کام لے رہے ہیں اور اس کا اعلان بھی کر رہے ہیں . دین اسلام میں زیر غور مسلے کا ماہر ہی فتویٰ دے سکتا ہے اور اگر کوئی ماہر نہ ہو صرف سنی سنائی باتوں پر فتویٰ دے تو اسے قیاس کہتے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

1. Where did Javed Sahib mention that a sick must observe fast?
2. Where Javed Sahib mentioned he is expert on all new diseases? What is your opinion on this Corona virus vaccine should we use it or not?
3. What is mean by a political answer? Please help us on this.
4. Are u saying if someone ask a question to a person of knowledge, he should kept answer hidden? As this issue is related to Medical so who should give Fatwa? Keep in mind most of the expert in this field are non-muslim.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

1. Where did Jave

1. Where did Javed Sahib mention that a sick must observe fast?
اس کا مطلب ہے کہ جس شخص کو بیماری ہو یا بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہو اسے روزہ نہیں رکھنا چاہیے اور ویکسین لینے کا مطلب ہی یہ ہے کہ انسان کو بیماری لگنے کا اندیشہ ہے اور وہ شاید افطار کا انتظار بھی نہیں کر سکتا
2. Where Javed Sahib mentioned he is expert on all new diseases? What is your opinion on this Corona virus vaccine should we use it or not?
اگر غامدی صاحب میڈیکل نہیں جانتے تو فتویٰ کس بناء پر دے رہے ہیں ؟
احادیث میں واضح طور پر رہنمائی موجود ہے کہ نئی نئی بیماریوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور احادیث کے مقابلے میں میری رائے کی اہمیت نہیں
3. What is mean by a political answer? Please help us on this.
پچھلے کمنٹ میں واضح طور پر بتا دیا ہے کہ جواب کس لحاظ سے سیاسی ہے ، برائے مہربانی پورا کمنٹ پڑھیں
4. Are u saying if someone ask a question to a person of knowledge, he should kept answer hidden?
نہیں ، میں یہ نہیں کہہ رہا . آپ نے یہ خود سے نتیجہ نکال لیا
As this issue is related to Medical so who should give Fatwa? Keep in mind most of the expert in this field are non-muslim.
میڈیکل کے اس زمانے کے ماہرین کچھ نہیں ، میں کبھی ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتا اور ہمیشہ تندرست رہتا ہوں
اس کے علاوہ علما بھی بس نام کے ہی عالم ہیں
انہی نام نہاد علما اور میڈیکل کے ماہرین انسانیت کو پچیس تیس سال کی اوسط عمر تک لے آئیں گے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ فتویٰ کس سے لیں تو رسول پاک اور اہل بیت کی تعلیمات سے استفادہ کریں
ان کی تعلیمات سے آپ کو پتہ چلے گا کہ کچھ لوگوں کو کرونا کیوں زیادہ ہوتا ہے اور کچھ کو کم کیوں ہوتا ہے ، اس کے علاوہ وباء کے دنوں کی احتیاطی تدابیر ، بیماریوں سے بچنے کا طریقہ وغیرہ سب ملے گا
 
First of all vaccination is not for sick person rather is told if sick don't take vaccination. Vaccination is a way to prevent disease.
As per my information the source of Deen is Quran and Sunnah Wama Alahiss Sihaba. What is the source of Teaching of Imam ul Ambia Muhammad PBUH and Ahlay Bait?
Can you share one source to see why Corona is effecting few people more or less?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

First of all vaccination is not for sick person rather is told if sick don't take vaccination. Vaccination is a way to prevent disease.

یعنی ویکسین لگوانے والا شخص بیمار یا بیماری سے متاثر ہونے کی تعریف میں نہیں آتا ، اور اس کے علاوہ اسے اتنی جلدی بھی ہے کہ افطار سے پہلے واکسیں لگوانا چاہتا ہے
As per my information the source of Deen is Quran and Sunnah Wama Alahiss Sihaba. What is the source of Teaching of Imam ul Ambia Muhammad PBUH and Ahlay Bait?
Can you share one source to see why Corona is effecting few people more or less?
قرآن اور حدیث پر تو سب متفق ہیں ، اس کے بعد ہم لوگ اہل بیت کی پیروی کے قائل ہیں اور شاید آپ کچھ "صحابہ " کی رہنمائی کے قائل ہیں
خیر آپ چاہتے ہیں کہ میں کرونا سے متعلق سوال کا جواب دوں کہ کچھ کو کم اور کچھ کو زیادہ کیوں ہوتا ہے اس کے لئے ویڈیو حاضر ہے
اس اڑھائی منٹ کی ویڈیو میں صرف کرونا ہی نہیں بلکے تمام بیماریوں کے لگنے کا جواب دیا گیا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی ویکسین لگوانے والا شخص بیمار یا بیماری سے متاثر ہونے کی تعریف میں نہیں آتا ، اور اس کے علاوہ اسے اتنی جلدی بھی ہے کہ افطار سے پہلے واکسیں لگوانا چاہتا ہے

قرآن اور حدیث پر تو سب متفق ہیں ، اس کے بعد ہم لوگ اہل بیت کی پیروی کے قائل ہیں اور شاید آپ کچھ "صحابہ " کی رہنمائی کے قائل ہیں
خیر آپ چاہتے ہیں کہ میں کرونا سے متعلق سوال کا جواب دوں کہ کچھ کو کم اور کچھ کو زیادہ کیوں ہوتا ہے اس کے لئے ویڈیو حاضر ہے
اس اڑھائی منٹ کی ویڈیو میں صرف کرونا ہی نہیں بلکے تمام بیماریوں کے لگنے کا جواب دیا گیا ہے

What's definition of Ahlay Bait?
How can we identify them and in which country they are residing?
Let's assume tomorrow you share a video that aeroplane was invented by a Muslim. Shouldn't I ask u to provide some legitimate source of ur claim?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

What's definition of Ahlay Bait?
How can we identify them and in which country they are residing?
Let's assume tomorrow you share a video that aeroplane was invented by a Muslim. Shouldn't I ask u to provide some legitimate source of ur claim?

اہل بیت وہی ہیں جنہوں نے کرونا اور دیگر جدید بیماریوں سے بچنے کا طریقہ بتایا ہے جیسا کہ ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے
یاد رہے کہ ویڈیو کا ٹائٹل انسانوں کے پرواز کرنے کا ہے لیکن ویڈیو میں اس زمانے کی کافی باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

اہل بیت وہی ہیں جنہوں نے کرونا اور دیگر جدید بیماریوں سے بچنے کا طریقہ بتایا ہے جیسا کہ ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے
یاد رہے کہ ویڈیو کا ٹائٹل انسانوں کے پرواز کرنے کا ہے لیکن ویڈیو میں اس زمانے کی کافی باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے
Can we say Americans/Germans are Ahlay Bait as they are the ones created Vaccination of Corona? Still you didn't mention how to identify some one from Ahlay Bait? If you think most of the Iranian Population is Ahlay Bait, then how did it happen?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Can we say Americans/Germans are Ahlay Bait as they are the ones created Vaccination of Corona? Still you didn't mention how to identify some one from Ahlay Bait? If you think most of the Iranian Population is Ahlay Bait, then how did it happen?

جی بلکل
آپ کو کون روک سکتا ہے ؟
? ? ?