Lahore High Court acquits Pakistani Christian couple of blasphemy

ranaji

President (40k+ posts)
اگر اور کچھ نہیں کر سکتے تو جھوٹاالزام لگانے والے مولوی نما شیطاُ ن اور اس کی بیوی کو سات سات سال قید تو کردو یہاں یورپ میں میں لاکھوں پاؤنڈ حرجانہ بھی لوگ گورنمنٹ سے وصول کرتے ہیں ایسے کیسز میں
اور کچھ نہیں کر سکتے تو مولوی کو سزا اور ان لوگوں کے واسطے چند لاکھ روپے سرکار اور باقی پاکستانی عوام بھی تو کرسکتیُ ہے کوئی پراپر چیرٹی پیج بنادو اور سیز پاکستانی بھی ہزاروں پاؤنڈ تو صرف یوکے سے ہی بھیج سکتے ہیں دس دس پاؤنڈ اگر دس ہزار بندے بھی بھیج دیں تو ایک لاکھ پاؤنڈ جو پاکستانی دو کروڑ سے اوپر بنتا ہے ایسے لوگوں کی مدد تو ضرور کرنی چاہئے میں میرے سمیت سب کو
 
ranaji

President (40k+ posts)
لیکن یہ خوشی کی بات ہے کہ لوہار کورٹ سے بھی اچھے فیصلے آنا شروع ہوگئے
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
یہ وہی عدالتیں ہیں جہاں سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت سرخرو ہو کر ویکٹری کا نشان بنا کر نکلتی ہیں تم یوتھیے چیختے ہو اور آج اپنے بہن بہنوئی کے رہا ہونے پر جشن منا رہے ہو
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
It is criminal to malign someone wrongfully and especially non-Muslims for something we have not educated them about how sensitive those issues are.
That Molvi should be punished with 80 durray!
That poor family Must be compensated for their losses financially and emotionally.
 
Solomon2

MPA (400+ posts)

What can be done about the mob-hatred? For example,