Lahore: The girl (Hiba) kidnapped this morning recovered

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

faa8c059-88f1-4aad-9eeb-2486e6e57a9d.jpg
da2f5c9c-f8d3-4af0-a04a-9b5b091b43e4.jpg
a9c5a646-ce13-42b9-84b1-3650071f1476.jpg
10b59a08-e205-4d54-a0ad-da06700a62d8.jpg



492711_78875219.jpg



لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغواء ہونے والی تین سالہ بچی مل گئی۔ ملزم بچی کو شاد باغ کی ایک مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق شاد باغ کے علاقہ بھگت پورہ کی رہائشی تین سالہ حبہ جنت اپنے 4 سالہ بھائی کے ہمراہ گھر سے چیز لینے نکلی کہ نامعلوم اغواء کار نے مغوی بچی کا بھائی سے ہاتھ چھڑایا اور اسے لیکر فرار ہوگیا۔

crime-lhr.jpg


ذرائع کے مطابق میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی تاہم ملزم بچی کو شاد باغ کی ایک مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے واردات میں ملوث ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج، تصاویر حاصل کر لی ہیں۔

crime-lhr2.jpg


پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کر لیا ہے۔ ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے۔ دوسری طرف پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد بچی حبہ جنت کو اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔



Source
 
Last edited by a moderator:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
allah ka shukar hai!
magar mera aik sawal hai chota se,
yeh bachey alekey cheez leney kis tarah nikal jatey hain?
4 sala bachey ko behj dia akelay?parents ko bhi leta ke marro.
Jab mulk main darainday khulley ghoom rahain hain tu apney phool se bachon ko akaila kiyon chortey ho?
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے چوتیا بار بار شادمان شادمان کہہ رہا تھا آخر میں شادباغ کہہ دیا

جی این این دی کوسی سن لو