Lahoriyon ne akhir Noon League ki ghulami qabool ker li

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Noonies (Cronies) ka Keemey waley naan kha kha kar 'Dimag' bohat mota ho gya hei.

They cannot think of living a better life. All they want is a stink of G.anja brothels around them.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
No..PP ki seat Nora har. gia..NA ki seat bhi har
gia tha..jitwae gae ha..ap kabhi ghor se check
karo sab election...poray Panjab mien PMLN ka
mukhalaf votes hamaisha zayada hota ha.lekan
sirf un ko aik nahi honey dia jata..ap khud
idea laga lo.apnay ghar mien.sab wasial honey
ke bawjod..aik seat har gey same halqey se
aur dosri jitwae gae.
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے لیڈراور اس کی بیوی کے جوتے کی تعریف کرنے والوں کو
کسی دوسرے کو غلام کہتے شرم آنی چاہیے


 

nesha

Minister (2k+ posts)

اپنے لیڈراور اس کی بیوی کے جوتے کی تعریف کرنے والوں کو
کسی دوسرے کو غلام کہتے شرم آنی چاہیے


mein ne kis ki tareef ki hai?
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
12107755_10208054665146774_9079559621086284185_n.jpg
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
to phir GOSHT kab baant rahy hn lahore mein?


پھر آپ کہیں گی میرا حصہ بھی دو ،آپ نے ایک تھریڈ بنایا اور فرمایا لاہوریوں نے غلامی قبول کر لی
مینے عرض کیا جی بلکل اور بڑی خوشی سے
اسکے بعد آپ کے تھریڈ کا مقصد ہی ختم ہو جاتا ہے
 

Theekra

Senator (1k+ posts)
to phir GOSHT kab baant rahy hn lahore mein?
واہ! اب لاہوریوں کا گالی دو

یہ نہیں دیکھنا کہ ایچی سن سے بھی ن لیگ جیتی ہے- کچھ تو ن لیگ والے صحیح اور تم غلط کر رہئے ہو کہ ایچی سن کا پڑھا لکھا اور گڑھے شاہو کا دکان والا سب اس کو ابھی بھی ووٹ دے رہے ہیں

اور ہاں، پٹھانوں کے بارے میں کچھ کہنا شروع کروں گا تو دور تک بدبو پھیلے گی- اتنا ہی کافی ہے کہ تم ہر بار لاہور آکر لاہوریوں کو گالیاں دو اور وہ جواب میں ایک پرچی سے تمہیں آگ لگا کر واپس بھیجیں

 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یا اس کو اس طرح سے دیکھو کہ آدھے لاہوریوں نے تحریک انصاف کو ووٹ کیا ہے. جمہوریت ہے بھائی
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)



ابھی کفن بھی نا میلا ہوا ، کہ ؟ بیوگی کا طعنہ تھما دیا ، الله کی مرضی سمجھیں یا اپنی کوکھ ہی جلی سمجھیں ، لیکن طعنے تخلیق نا کریں
کوئی صاحب نصیب کی "ری پولنگ" کا مطالبہ کر رہے تھے ، بس "تقدیر" کو زمہ وار ٹھہرا دیا ، کیا کریں ؟ جتنے لٹکے منہ اتنی باتیں ، آئینہ فی الحال کسی کے پاس نہیں


قومی اسمبلی کی نشست میں نتیجہ ، غلامی ہے ، صوبائی اسمبلی کی نشست کا نتیجہ ، مگر ؟ خاموشی ہے ، عجیب انصاف ہے
 

nesha

Minister (2k+ posts)


پھر آپ کہیں گی میرا حصہ بھی دو ،آپ نے ایک تھریڈ بنایا اور فرمایا لاہوریوں نے غلامی قبول کر لی
مینے عرض کیا جی بلکل اور بڑی خوشی سے
اسکے بعد آپ کے تھریڈ کا مقصد ہی ختم ہو جاتا ہے
hahaha khushi me sab kuch na kuch baantty hn apny ilaaqy ki mashoor cheez to is lye ap se kaha. mera hisa b aap rakh lena, khush?
 
PTI walon mein waqai sharm aur haya naam ko nahi. Zaleel o khwar hotay hain, but phir bhi apni auqaat mein nahi aatay. Bhei agar Lahori itnay he buray hain to un ki *** lick karnay kyoun aatay ho? Imran Niazi kyoun aaya tha Lahoris ki khushamad karnay. Vote nahi miltay to bura bhala kehna start kar detay ho!
 

nesha

Minister (2k+ posts)
واہ! اب لاہوریوں کا گالی دو

یہ نہیں دیکھنا کہ ایچی سن سے بھی ن لیگ جیتی ہے- کچھ تو ن لیگ والے صحیح اور تم غلط کر رہئے ہو کہ ایچی سن کا پڑھا لکھا اور گڑھے شاہو کا دکان والا سب اس کو ابھی بھی ووٹ دے رہے ہیں

اور ہاں، پٹھانوں کے بارے میں کچھ کہنا شروع کروں گا تو دور تک بدبو پھیلے گی- اتنا ہی کافی ہے کہ تم ہر بار لاہور آکر لاہوریوں کو گالیاں دو اور وہ جواب میں ایک پرچی سے تمہیں آگ لگا کر واپس بھیجیں

mene lahore waalon ko gaali to nhy di. wo ZINDA dilan hn, bhala hmaari kia jurat unko gaali den?
 

nesha

Minister (2k+ posts)
یا اس کو اس طرح سے دیکھو کہ آدھے لاہوریوں نے تحریک انصاف کو ووٹ کیا ہے. جمہوریت ہے بھائی
ey gal kiti na aqal waali. twaady wargy loki hondy chaai ny mulk nu badlan wasty
 

nesha

Minister (2k+ posts)



ابھی کفن بھی نا میلا ہوا ، کہ ؟ بیوگی کا طعنہ تھما دیا ، الله کی مرضی سمجھیں یا اپنی کوکھ ہی جلی سمجھیں ، لیکن طعنے تخلیق نا کریں
کوئی صاحب نصیب کی "ری پولنگ" کا مطالبہ کر رہے تھے ، بس "تقدیر" کو زمہ وار ٹھہرا دیا ، کیا کریں ؟ جتنے لٹکے منہ اتنی باتیں ، آئینہ فی الحال کسی کے پاس نہیں


قومی اسمبلی کی نشست میں نتیجہ ، غلامی ہے ، صوبائی اسمبلی کی نشست کا نتیجہ ، مگر ؟ خاموشی ہے ، عجیب انصاف ہے
WADDY mukaably ko ziada ehmiyat di jaati hai
 

nesha

Minister (2k+ posts)
PTI walon mein waqai sharm aur haya naam ko nahi. Zaleel o khwar hotay hain, but phir bhi apni auqaat mein nahi aatay. Bhei agar Lahori itnay he buray hain to un ki *** lick karnay kyoun aatay ho? Imran Niazi kyoun aaya tha Lahoris ki khushamad karnay. Vote nahi miltay to bura bhala kehna start kar detay ho!
Right, PTI waalon ko b sochna chaiye , koi sharm hoti hai, koi haya hoti hai per pata nhy kidar hoti hai?
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
hahaha khushi me sab kuch na kuch baantty hn apny ilaaqy ki mashoor cheez to is lye ap se kaha. mera hisa b aap rakh lena, khush?


سچ بتا دوں ،سمجھ نہیں لگی
:)صرف آخری بات کی سمجھ آئی کے آپ کا حصّہ بھی میں رکھ لوں،اسپر مجھے کوئی اعتراض نہیں
لیکن قسم لے لیں ہم عید کے عید گوشت کھانے والے لوگ نہیں ،لاہور میں روزانہ عید ہوتی ہے