Lawyers physically assault young woman in broad day light



*شکرگڑھ بار میں وکالت کے نشے میں دھت ان وکلاء کا ایک کمسن بچی کے ساتھ رویہ دیکھے ایک وکیل دھکے مار رہا ہے اور دوسرا کس طرح ٹانگ مار کر گرا رہا ہے*
 
Last edited by a moderator:

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Lawyers in Pakistan act like criminals because successive government allowed them to take law into their own hands.It is time these hooligans are treated like the rest of the people.They think they are above the law and free to do anything.
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Now I feel musharraf was right these lawyers deserve it what mqm did on 12 may was making them taste their own medicine
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

اس ویڈیو کو شئیر کر کے حکام بالا تک پہنچائیں،

*شکرگڑھ بار میں وکالت کے نشے میں دھت ان وکلاء کا ایک کمسن بچی کے ساتھ رویہ دیکھے ایک وکیل دھکے مار رہا ہے اور دوسرا کس طرح ٹانگ مار کر گرا رہا ہے*
 
Last edited by a moderator:

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ایک زمانے میں لوگ کہتے تھے پچہ اگر حرامی نکلے تو پولیس میں بھرتی کروا دو ۔ آجکل کہتے ھیں حرامی اور کنجر نکلے تو وکیل بنوا دو بڑا ھو کر جج بنے گا۔
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
CORRUPTION KI IBTADA HI ADLIA SAE SHIRU HOTI HA .ADALTON MAE AIK AAM ADMI SAE JUDGE TAK 99% AAP KO CORRUPT MILAEN GAE.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وکیل رہنما نے چودہ سال کی بچی کو تشدد کرتے جان سے ہی مار دیا تھا مگر وکیلوں نے اس کے خلاف کیس ہی نہیں لیا جب کوی وکیل بھی اس بچی کا کیس لینے پر تیار نہیں ہوا تو جج نے خود نوٹس لے لیا تب وکیلوں نے بچی کے ورثا کو مار مار کر عدالت سے ہی بھگا دیا
ساہیوال میں کیا ہوا اور بزدار گانڈو نے کیا کرلیا؟
اب تو صرف مارا ہے کچھ بھی نہیں ہوگا بے فکر رہو یہ ملک عذاب کے نیچے ہے اسی لئے ایسے بے حس حکمران ہم پر مسلط ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے بچی عدالت میں صفائ وغیرہ کرتی ہے مگر ان حرامیوں نے راہ میں پڑا مال سمجھ کر چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی ہوگی
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
وکیل رہنما نے چودہ سال کی بچی کو تشدد کرتے جان سے ہی مار دیا تھا مگر وکیلوں نے اس کے خلاف کیس ہی نہیں لیا جب کوی وکیل بھی اس بچی کا کیس لینے پر تیار نہیں ہوا تو جج نے خود نوٹس لے لیا تب وکیلوں نے بچی کے ورثا کو مار مار کر عدالت سے ہی بھگا دیا
ساہیوال میں کیا ہوا اور بزدار گانڈو نے کیا کرلیا؟
اب تو صرف مارا ہے کچھ بھی نہیں ہوگا بے فکر رہو یہ ملک عذاب کے نیچے ہے اسی لئے ایسے بے حس حکمران ہم پر مسلط ہیں

جہاں پر فوج بےغیرت ہو، وہاں یہ ہی قانون چلتا ہے