Leaders and their poor followers, both are confused...

Haha

Minister (2k+ posts)
سراج منافق نے جو حال مولانا مودودی کی جماعت کا کیا وہی حال اس منافق نے اس نماز کے ساتھ کیا
جماعت اسلامی کے دشمنوںُ اور مخالفوں کو کوئی قدم اٹھانے کی ضرورت نہیں ان کو چاہئے صرف سراج منافق کے ہاتھ مضبوط کرتے رہیں اس سے زیادہ جماعت اسلامی کی تباہی کوئی اور دشمن بھی نہیں کر سکتا
لیاقت بلوچ اور مولوی سراج کی جوڑی ہی بہت ہے جماعت کو پوری طرح وائپ آؤٹ کرنے کے واسطے