Lesson for PTI in how to Win Elections...

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں کوئی مووی دیکھ رہی ہوں جو پاپ کارن کھاؤں ؟
اوہ۔۔۔۔ ہاں۔۔۔ یہ تو ڈرامہ ہے۔ ڈرامہ دیکھتے ہوئے آپ کیا نوش فرمانا پسند کرتی ہیں، اپنے خرچے پہ؟

میں تو اپنے خرچے پر صرف غصہّ کھانا پسند کرتا ہوں۔ لیکن اگر کوئی اور ہمیں غلطی سے پوچھ لے تو ونیلا آئس کریم ہمیں بلکل بری نہیں لگتی، اگر تھوڑی سے کٹی ہوئی اسٹرابیری بھی اوپر سے ڈالی جائے اور ذرا سی وہیپڈ کریم بھی ہو۔۔۔ چیری کے ساتھ۔۔۔۔ بلکل، بلکل ہم گزارہ کر لیتے ہیں اس پر۔ بلکہ یہ کیا، ساتھ میں ویفر بھی ہوں، تو بھی ہم بلکل برا نہیں مناتے۔

نہیں تو اگر کوئی غریب ہو تو ہم اسے صرف چائے اور رسک پر بھی معاف کردیتے ہیں۔ البتہ چائے کا کپ ہر گھنٹے بعد ملتے رہنا چاہیئے۔

لیکن کیا کریں، ایسی شرافت کی کوئی قدر ہی نہیں آجکل کے زمانے میں۔
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ونیلا آئیس کریم بھی کھانے کی کوئی چیز ہے ..مجبوری میں کسی کے گھر کھانی ہی پڑ جائے تو والنٹ کی فرمائش کرنی پڑتی ہے ..تب کہیں جا کر قابل قبول ہوتی ہے ..ونیلا آئیس کریم واحد آئیس کریم ہے جو پسند نہیں
پرسوں میں نے سٹرابیری آئیس کریم بنائی ہے .. انشاء الله رمضان کے بعد ہی اس سے انصاف ہوگا ..یہ معلوم ہے کہ بنی بہت مزے کی ہے .
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ونیلا آئیس کریم بھی کھانے کی کوئی چیز ہے ..مجبوری میں کسی کے گھر کھانی ہی پڑ جائے تو والنٹ کی فرمائش کرنی پڑتی ہے ..تب کہیں جا کر قابل قبول ہوتی ہے .
وہی تو، دیکھیں نہ ہماری شرافت کہ ہم ایسی نہ کھانے والی چیزوں پر بھی مان جاتے ہیں، لیکن لوگ ہیں کہ۔۔۔۔۔

no-food-or-drink-sign-the-sign-shed.png

کی یہ عبارت دکھاتے رہتے ہیں ہمیں۔

.ونیلا آئیس کریم واحد آئیس کریم ہے جو پسند نہیں
ہمارے لیئے تو یہ واحد آئسکریم ہے، جس پر ہم کبھی انکار نہ کرپائے۔ چاہے کسی بھی کمپنی کی ہو۔ اسکا واحد فائدہ یہی ہوتا ہے کہ اس کے ذائقے کو کسی بھی طرف کچھ نہ کچھ ڈال کر کھانے کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

جیسے آپ اخروٹ ڈال کر کام چلا لیتی ہیں، ہم کوئی نہ کوئی فروٹ اسمیں ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ سبکو اپنے اندر ایڈجسٹ کرلیتی ہے۔

اب سوچیں ذرا، چاکلیٹ آئس کریم کے اوپر انار کے دانے ڈالیں، یا پھر آم کی
قتلیاں؟ قتلِ عام نہ ہوگا یہ آم کا؟

سوچ کے ہی جھرجھری آتی ہے بندے کو۔

پھر مینگو آئس کریم میں چاکلیٹ چپ اور اخروٹ ڈالیں، پستہ سمیت۔۔۔۔ خیر پستہ تو چل جاتا ہے مینگو میں ۔۔۔ لیکن چاکلیٹ چپ اور اخروٹ۔۔۔؟ میرا خیال ہے اس سے زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔

ونیلا واحد ایسی آئیسکریم ہوتی ہے جو چاکلیٹ، ڈرائی فروٹ، فریش فروٹ، ہر کسی چیز کے ساتھ چل جاتی ہے، اور اپنا فلیور اس حساب سے بنا لیتی ہے۔

لہٰذا، ہمیں کہیں پر یہ سبق دیا گیا کہ اگر کسی کی دعوت کرنی ہو، اور آپ کو معلوم نہ ہوکہ مہمانوں کو کونسا فلیور پسند ہے، تو لازمی طور پر ونیلا آئیسکریم منگوا کر رکھیں۔ کیونکہ اگر نہ بھی پسند ہوئی تب بھی آپ کی طرح اخروٹ ڈال کر کچھ نہ کچھ کام چلا لیا جائے گا۔ ساری ضائع نہیں ہوگی۔

پرسوں میں نے سٹرابیری آئیس کریم بنائی ہے .. انشاء الله رمضان کے بعد ہی اس سے انصاف ہوگا ..یہ معلوم ہے کہ بنی بہت مزے کی ہے .
نوشِ جان۔ خود بنا بنا کر خود ہی اکیلے اکیلے کھاتی رہیں گی۔۔۔۔ تو اس فورم کے علاوہ کہیں اور آنے جانے کے قابل نہیں رہیں گی۔

ویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ کدّو کی آئسکریم کیوں نہ بنائی جائے؟ اور پھر یہ کہ ٹماٹر کی آئسکریم آجتک کیوں نہ بنائی گئی؟ گاجر کو کیوں آئسکریم سے علیحدہ رکھا گیا ہے آجتک؟ ہم گاجر اور کدو کے حلوے بنا سکتے ہیں، آئسکریم نہیں؟

میں سوچ رہا ہوں اس پر، جب تک عید آن پہنچے گی انشاءاللہ اور ہم اس پر مزید کچھ سوچیں گے۔
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہی تو، دیکھیں نہ ہماری شرافت کہ ہم ایسی نہ کھانے والی چیزوں پر بھی مان جاتے ہیں، لیکن لوگ ہیں کہ۔۔۔۔۔

no-food-or-drink-sign-the-sign-shed.png

کی یہ عبارت دکھاتے رہتے ہیں ہمیں۔

ہمارے لیئے تو یہ واحد آئسکریم ہے، جس پر ہم کبھی انکار نہ کرپائے۔ چاہے کسی بھی کمپنی کی ہو۔ اسکا واحد فائدہ یہی ہوتا ہے کہ اس کے ذائقے کو کسی بھی طرف کچھ نہ کچھ ڈال کر کھانے کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

جیسے آپ اخروٹ ڈال کر کام چلا لیتی ہیں، ہم کوئی نہ کوئی فروٹ اسمیں ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔ یہ سبکو اپنے اندر ایڈجسٹ کرلیتی ہے۔

اب سوچیں ذرا، چاکلیٹ آئس کریم کے اوپر انار کے دانے ڈالیں، یا پھر آم کی
قتلیاں؟ قتلِ عام نہ ہوگا یہ آم کا؟

سوچ کے ہی جھرجھری آتی ہے بندے کو۔

پھر مینگو آئس کریم میں چاکلیٹ چپ اور اخروٹ ڈالیں، پستہ سمیت۔۔۔۔ خیر پستہ تو چل جاتا ہے مینگو میں ۔۔۔ لیکن چاکلیٹ چپ اور اخروٹ۔۔۔؟ میرا خیال ہے اس سے زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔

ونیلا واحد ایسی آئیسکریم ہوتی ہے جو چاکلیٹ، ڈرائی فروٹ، فریش فروٹ، ہر کسی چیز کے ساتھ چل جاتی ہے، اور اپنا فلیور اس حساب سے بنا لیتی ہے۔

لہٰذا، ہمیں کہیں پر یہ سبق دیا گیا کہ اگر کسی کی دعوت کرنی ہو، اور آپ کو معلوم نہ ہوکہ مہمانوں کو کونسا فلیور پسند ہے، تو لازمی طور پر ونیلا آئیسکریم منگوا کر رکھیں۔ کیونکہ اگر نہ بھی پسند ہوئی تب بھی آپ کی طرح اخروٹ ڈال کر کچھ نہ کچھ کام چلا لیا جائے گا۔ ساری ضائع نہیں ہوگی۔

نوشِ جان۔ خود بنا بنا کر خود ہی اکیلے اکیلے کھاتی رہیں گی۔۔۔۔ تو اس فورم کے علاوہ کہیں اور آنے جانے کے قابل نہیں رہیں گی۔

ویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ کدّو کی آئسکریم کیوں نہ بنائی جائے؟ اور پھر یہ کہ ٹماٹر کی آئسکریم آجتک کیوں نہ بنائی گئی؟ گاجر کو کیوں آئسکریم سے علیحدہ رکھا گیا ہے آجتک؟ ہم گاجر اور کدو کے حلوے بنا سکتے ہیں، آئسکریم نہیں؟

میں سوچ رہا ہوں اس پر، جب تک عید آن پہنچے گی انشاءاللہ اور ہم اس پر مزید کچھ سوچیں گے۔
زبردست ..ایسا تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ونیلا آئیس کریم سب کو اپنے میں سمونے کا ہنر جانتی ہے ..گڈ ٹو نو ..لیکن میں پھر بھی ونیلا آئیس کریم کبھی نہیں لاؤں گی ...اس سے اچھا ہے میپل والنٹ لے لو ..سب کو پسند آ جاتی ہے
رمضان کے بعد اپنی بنائی آئیس کریم کھانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ شئیر کی جا سکے ..
ویسے مرچوں کی آئیس کریم تو ملتی ہے ..لیکن کبھی ٹرائی نہیں کی ..آئی لائیک ٹو پلے سیف
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
زبردست ..ایسا تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ونیلا آئیس کریم سب کو اپنے میں سمونے کا ہنر جانتی ہے .
پاکستان کے سیاسی مسائل اگر آپکو موقع دیتے، تو آپ ضرور سوچتیں اس مسئلے پر، ہمیں پورا یقین ہے آپ کی صلاحیتوں پر۔

دنیا کے سب سے مقبول ترین فلیور میں آتی ہے ونیلا۔

کچھ کمپنیاں ان دو فصلوں کے اسٹاک میں انویسٹ بھی کرتی ہی، ایک ونیلا اور دوسرا چاکلیٹ، یعنی کوکو کی فصل۔

یہ دونوں فصلیں ہمیشہ فائدہ ہی دے کر جاتی ہیں، نہیں تو ان میں پڑا پیسہ ہمیشہ بہت محفوظ سمجھا جاتا ہے، سونے سے بھی زیادہ محفوظ۔

.گڈ ٹو نو ..لیکن میں پھر بھی ونیلا آئیس کریم کبھی نہیں لاؤں گی ...اس سے اچھا ہے میپل والنٹ لے لو ..سب کو پسند آ جاتی ہے
اچھا، ویسے ہم نے تو کبھی کھائی نہیں میپل والنٹ آئسکریم، تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں اس بارے میں؟ ہم تو صرف یہاں میپل کے درخت کے نیچے بیٹھ کر یا تو اخروٹ کھا سکتے ہیں یا پھر آئسکریم، کیونکہ اخروٹ کے سیزن میں آئسکریم ناپید ہوتی ہے۔

رمضان کے بعد اپنی بنائی آئیس کریم کھانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ شئیر کی جا سکے ..
میں تو کہتا ہوں زندہ رود کو بھجوا دیجیئے کچھ آئسکریم، اسکا ویسے بھی روزہ نہیں ہوتا ہوگا، دوسرا یہ کہ چیک بھی ہوجائے گا کہ آئس کریم کیسی بنی ہے، اور کیا ابھی تک زہریلی ہوئی یا نہیں؟

ویسے مرچوں کی آئیس کریم تو ملتی ہے ..لیکن کبھی ٹرائی نہیں کی ..آئی لائیک ٹو پلے سیف
جی ہم نے مرچوں والی لسّی پیتے ہوئے بھی ایسے ہی جذبات کا اظہار کیا تھا جیسے آپ کر رہی ہیں، لیکن ہمیں زبردستی پلوائی گئی تھی۔ لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ
What doesn't kill you only makes you strong
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے سیاسی مسائل اگر آپکو موقع دیتے، تو آپ ضرور سوچتیں اس مسئلے پر، ہمیں پورا یقین ہے آپ کی صلاحیتوں پر۔

دنیا کے سب سے مقبول ترین فلیور میں آتی ہے ونیلا۔

کچھ کمپنیاں ان دو فصلوں کے اسٹاک میں انویسٹ بھی کرتی ہی، ایک ونیلا اور دوسرا چاکلیٹ، یعنی کوکو کی فصل۔

یہ دونوں فصلیں ہمیشہ فائدہ ہی دے کر جاتی ہیں، نہیں تو ان میں پڑا پیسہ ہمیشہ بہت محفوظ سمجھا جاتا ہے، سونے سے بھی زیادہ محفوظ۔

اچھا، ویسے ہم نے تو کبھی کھائی نہیں میپل والنٹ آئسکریم، تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں اس بارے میں؟ ہم تو صرف یہاں میپل کے درخت کے نیچے بیٹھ کر یا تو اخروٹ کھا سکتے ہیں یا پھر آئسکریم، کیونکہ اخروٹ کے سیزن میں آئسکریم ناپید ہوتی ہے۔

میں تو کہتا ہوں زندہ رود کو بھجوا دیجیئے کچھ آئسکریم، اسکا ویسے بھی روزہ نہیں ہوتا ہوگا، دوسرا یہ کہ چیک بھی ہوجائے گا کہ آئس کریم کیسی بنی ہے، اور کیا ابھی تک زہریلی ہوئی یا نہیں؟

جی ہم نے مرچوں والی لسّی پیتے ہوئے بھی ایسے ہی جذبات کا اظہار کیا تھا جیسے آپ کر رہی ہیں، لیکن ہمیں زبردستی پلوائی گئی تھی۔ لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ
What doesn't kill you only makes you strong

میں نہ برانڈ نیم پر جاتی ہوں نہ مقبولیت پر ..مجھے کیا اچھا لگتا ہے وہ میٹر کرتا ہے ..رہی فائدہ نقصان کی بات ..ہم ایسا سوچتے ہی نہیں ..ایسا سوچتے تو آج تاجر نہ ہوتے ..
کیوں آئسکریم زہریلی کیوں ہوگی ..یہاں بار بار بجلی تھوڑی جاتی ہے جس کی وجہ سے فریزر میں رکھی چیزوں کی لائف کم کیا ختم ہی ہو جاتی ہے ..میں نے پہلے ہی ذکر کیا تھا آئیس کریم بہت مزے کی بنی ہے ..اسی ریسیپی سے میں کافی آئیس کریم بنا چکی ہوں ..کھانے والوں کا کہنا تھا کہ ایسی کافی آئس کریم تو بازار میں بھی نہیں ملتی ..در حقیقت اسی ریسیپی کو موڈیفائی کر کے سٹرابیری آئیس کریم بنائی ہے
ابھی سوچ رہی ہوں ..رمضان کے بعد مرچوں والی آئیس کریم ضرور ٹرائی کرنی چاہئے ..کوئی مر تو نہ جائیں گے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں نہ برانڈ نیم پر جاتی ہوں نہ مقبولیت پر ..مجھے کیا اچھا لگتا ہے وہ میٹر کرتا ہے ..رہی فائدہ نقصان کی بات ..ہم ایسا سوچتے ہی نہیں ..ایسا سوچتے تو آج تاجر نہ ہوتے ..
آج نہیں ہیں، لیکن ہوسکتا ہے کہ کل بننا پڑ ہی جائے؟ تو ایک ٹِپ ذہن میں رکھ لینے سے نقصان نہیں ہوتا۔ لوگ تاجر نہ بھی ہوں تو اکثر اپنی بچت کو سونے یا چاندی میں ڈھال لیتے ہیں یا بینک میں فکسڈ ڈیپازٹ میں ڈال دیتے ہیں۔

انشاءاللہ جب آپ تھوڑی بڑی ہونگی، تو آپکو بھی تھوڑا پیسہ بچانے کے مسائل سے ہوسکتا ہے دو چار ہونا پڑے۔ تب بندہ ناچیز کی یہ صلح ضرور کہیں نہ کہیں کام آسکتی ہے۔ رکھ لیں، مفت ہی تو ہے، گو کہ بات ہے کروڑوں کی۔

لیکن اسکا مقصد یہ تھا کہ یہ دونوں فلیور دنیا میں اسقدر چلتے ہیں کہ ان کی بنیادی اجناس کی قیمتیں سونے اور چاندی سے بھی زیادہ محفوظ سمجھی جاتی ہیں۔ یہ تھا اصل نقطہ نظر۔

کیوں آئسکریم زہریلی کیوں ہوگی ..یہاں بار بار بجلی تھوڑی جاتی ہے جس کی وجہ سے فریزر میں رکھی چیزوں کی لائف کم کیا ختم ہی ہو جاتی ہے
اوہ اچھا۔۔۔۔ سوری، پاکستانی مائنڈ سیٹ۔۔۔۔۔ چلیں پھر زندہ رود کو مت بھجوایئے گا۔۔۔۔ایویں مفت کی مزیدار آئسکریم کھا کر تاذہ دم وجائے گا اور یہاں آکر نئی چولیں مارے گا۔ سو آئیڈیا ڈراپ کریں۔ لیکن اگر کل کو کسی مچھر یا مکھی مار زہر کی آئسکریم بنائئں تو ساری اسے ہی بھجوا دیجیئے گا۔ میری طرف سے ساتھ سلام بھی لکھ بھیجیئے گا۔

..میں نے پہلے ہی ذکر کیا تھا آئیس کریم بہت مزے کی بنی ہے ..اسی ریسیپی سے میں کافی آئیس کریم بنا چکی ہوں ..کھانے والوں کا کہنا تھا کہ ایسی کافی آئس کریم تو بازار میں بھی نہیں ملتی ..در حقیقت اسی ریسیپی کو موڈیفائی کر کے سٹرابیری آئیس کریم بنائی ہے
ابھی سوچ رہی ہوں ..رمضان کے بعد مرچوں والی آئیس کریم ضرور ٹرائی کرنی چاہئے ..کوئی مر تو نہ جائیں گے
میری محدود دانست کے حساب سے آئسکریم بنانے کے دو بنیادی طریقے ہیں، ایک میں انڈے ڈالے جاتے ہیں اور دوسرے میں صرف کریم ڈالی جاتی ہے۔ آپ کونسی ریسپی استعمال کر رہی ہیں؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آج نہیں ہیں، لیکن ہوسکتا ہے کہ کل بننا پڑ ہی جائے؟ تو ایک ٹِپ ذہن میں رکھ لینے سے نقصان نہیں ہوتا۔ لوگ تاجر نہ بھی ہوں تو اکثر اپنی بچت کو سونے یا چاندی میں ڈھال لیتے ہیں یا بینک میں فکسڈ ڈیپازٹ میں ڈال دیتے ہیں۔

انشاءاللہ جب آپ تھوڑی بڑی ہونگی، تو آپکو بھی تھوڑا پیسہ بچانے کے مسائل سے ہوسکتا ہے دو چار ہونا پڑے۔ تب بندہ ناچیز کی یہ صلح ضرور کہیں نہ کہیں کام آسکتی ہے۔ رکھ لیں، مفت ہی تو ہے، گو کہ بات ہے کروڑوں کی۔

لیکن اسکا مقصد یہ تھا کہ یہ دونوں فلیور دنیا میں اسقدر چلتے ہیں کہ ان کی بنیادی اجناس کی قیمتیں سونے اور چاندی سے بھی زیادہ محفوظ سمجھی جاتی ہیں۔ یہ تھا اصل نقطہ نظر۔

اوہ اچھا۔۔۔۔ سوری، پاکستانی مائنڈ سیٹ۔۔۔۔۔ چلیں پھر زندہ رود کو مت بھجوایئے گا۔۔۔۔ایویں مفت کی مزیدار آئسکریم کھا کر تاذہ دم وجائے گا اور یہاں آکر نئی چولیں مارے گا۔ سو آئیڈیا ڈراپ کریں۔ لیکن اگر کل کو کسی مچھر یا مکھی مار زہر کی آئسکریم بنائئں تو ساری اسے ہی بھجوا دیجیئے گا۔ میری طرف سے ساتھ سلام بھی لکھ بھیجیئے گا۔

میری محدود دانست کے حساب سے آئسکریم بنانے کے دو بنیادی طریقے ہیں، ایک میں انڈے ڈالے جاتے ہیں اور دوسرے میں صرف کریم ڈالی جاتی ہے۔ آپ کونسی ریسپی استعمال کر رہی ہیں؟

میں تجارت کرتی ہوں الله سے اپنی حثیت کے مطابق ..وہ مجھے کبھی خالی ہاتھ نہیں رہنے دے گا ..جو آپ نے استعمال کیا ..بس وہ آپ کا ..باقی سب دوسروں کا ..تو بہتر ہے اپنی زندگی میں ہی اپنے ہاتھ سے دے جایئے .
زندہ رود ویجیٹیرین ہیں اس لئے وہ مکھر مکھی والی آئیس کریم نہیں کھائیں گے
.میں نے ریسیپی یو ٹیوب پر دیکھی تھی ..اس میں چار چیزیں استعمال کی گی تھیں ...چاکلیٹ چپس ، کافی ، کریم اور کندنس ملک ..چاکلیٹ کا آئیڈیا مجھے کافی کے ساتھ کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ..اس لئے تھوڑے پورشن میں ہی ڈالیں ..اور میرا اندازہ بلکل صحیح تھا ..اب بغیر چاکلیٹ چپس کے بناتی ہوں
بس اسی کو فولو کر کے سٹرابیری آئیس کریم بنائی تھی ..آسان ریسیپی ہے ایزی بریزی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں تجارت کرتی ہوں الله سے اپنی حثیت کے مطابق ..وہ مجھے کبھی خالی ہاتھ نہیں رہنے دے گا ..جو آپ نے استعمال کیا ..بس وہ آپ کا ..باقی سب دوسروں کا ..تو بہتر ہے اپنی زندگی میں ہی اپنے ہاتھ سے دے جایئے .
میانہ روی، جناب میانہ روی، یہی دین ہے۔

ویسے بھی جب زیادہ کمائیں گی تب ہی زیادہ اللہ کی راہ میں خرچ بھی کرسکیں گی۔

اب یہ مسائل بڑے پیچیدہ ہیں، انھیں ایسے کھول کر بیان کرنے میں ایک کتابچہ ہی لکھنا پڑے گا۔

لیکن یہ جان رکھیں کہ صرف اس شخص کے لییئے کہا گیا ہے جو میانہ روی اختیار کرے گا، وہی مفلسی سے بچے گا۔
اس بات کا معلوم چلتا ہے زکوٰۃ کے نصاب سے، کہ ایک حد سے کم نصاب پر اللہ زکوٰۃ بھی قبول نہیں کرتا۔

زندہ رود ویجیٹیرین ہیں اس لئے وہ مکھر مکھی والی آئیس کریم نہیں کھائیں گے
یوریا کھاد کی آئس کریم بنا دیں اسے، ساتھ ہی فصل کی کیڑے مار دوائی کا سپرے بھی کردیجیئے گا، کہ اس کے بعد زندہ رود بے فکر ہوجائیں، کوئی مچھر مکھی ان کے پاس نہیں پھٹکے گا۔

.میں نے ریسیپی یو ٹیوب پر دیکھی تھی ..اس میں چار چیزیں استعمال کی گی تھیں ...چاکلیٹ چپس ، کافی ، کریم اور کندنس ملک ..چاکلیٹ کا آئیڈیا مجھے کافی کے ساتھ کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ..اس لئے تھوڑے پورشن میں ہی ڈالیں ..اور میرا اندازہ بلکل صحیح تھا ..اب بغیر چاکلیٹ چپس کے بناتی ہوں
بس اسی کو فولو کر کے سٹرابیری آئیس کریم بنائی تھی ..آسان ریسیپی ہے ایزی بریزی
ہاں جی، خالی کریم والی ریسپی خاصی دلچسپ ہے، لیکن انڈے والی ریسپی سے تھوڑی مشکل ہوتی ہے، کیونکہ اکثر اس میں جمتے ہوئے پانی کے ذرّات تھوڑی برف بنا جاتے ہیں، اوپر کی سطح پر، اور نیچے کی آئسکریم ذرا کریمی ہوتی ہے۔

لیکن اسکا پرانے زمانے میں طریقہ کار یہ ہوتا تھا کہ پہلے آئسکریم کے برتن کو برف کے کے کسی بڑے برتن میں رکھا جاتا تھا اور آئسکریم کو کافی دیر تک چمچ وغیرہ کی مدد سے چلایا جاتا تھا تاکہ کریم اور پانی آپس میں ملے رہیں اور جمتے وقت دو علیحدہ تہیں نہ بنائیں۔

بعد میں انڈے والی ریسپی ایجاد ہوئی، جس میں انڈے کی پروٹینز پانی اور کریم کو یکجاہ رکھتی ہیں اور علیحدہ نہیں ہونے دیتی۔
یہ بنانے میں تو آسان ہوتی ہے، لیکن ذائقے بے شک اوّل الذکر کا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

پھر کچھ لوگوں کو ہم نے کارن فلور بھی استعمال کرتے دیکھا ہے، بلکہ اکثر ترکی گھرانوں میں جو آئسکریم تیار کی جاتی ہے، اسمیں کارن فلور ہی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن ہمارا ذاتی خیال ہے کہ وہ شائد قلفہ وغیرہ کے فلیور کے ساتھ زیادہ اچھی بنتی ہوگی، کیونکہ کارن فلور کا ذائقہ کم از کم اسٹرا بیری، چیری یا مالٹے جیسے ترش ذائقوں کے ساتھ اچھا نہیں لگتا ہوگا۔ ہاں شائد کوکونٹ کے ساتھ اچھا لگے۔ اخروٹ اور پستے کے ساتھ بھی ٹھیک ہوگا۔ چاکلیٹ، کیرامل اور کافی کے ساتھ بھی چل سکتا ہے۔

دراصل کوکنگ اپنے اندر ایک سائنس ہے، اور کوئی بھی سائنس جب ترقی کی پاتی ہے تو پروفیشن بنتی ہے اور اس کے بعد اسکا کلائمیکس ایک آرٹ کی صورت میں ہوتا ہے۔

میں ابھی تک کوکنگ کی بنیادی سائنس کو پڑھ رہا ہوں۔ لیکن آپ تو لگتا ہے شروع سے ہی اس آرٹ میں ماسٹر ہوگئی ہیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میانہ روی، جناب میانہ روی، یہی دین ہے۔

ویسے بھی جب زیادہ کمائیں گی تب ہی زیادہ اللہ کی راہ میں خرچ بھی کرسکیں گی۔

اب یہ مسائل بڑے پیچیدہ ہیں، انھیں ایسے کھول کر بیان کرنے میں ایک کتابچہ ہی لکھنا پڑے گا۔

لیکن یہ جان رکھیں کہ صرف اس شخص کے لییئے کہا گیا ہے جو میانہ روی اختیار کرے گا، وہی مفلسی سے بچے گا۔
اس بات کا معلوم چلتا ہے زکوٰۃ کے نصاب سے، کہ ایک حد سے کم نصاب پر اللہ زکوٰۃ بھی قبول نہیں کرتا۔

یوریا کھاد کی آئس کریم بنا دیں اسے، ساتھ ہی فصل کی کیڑے مار دوائی کا سپرے بھی کردیجیئے گا، کہ اس کے بعد زندہ رود بے فکر ہوجائیں، کوئی مچھر مکھی ان کے پاس نہیں پھٹکے گا۔

ہاں جی، خالی کریم والی ریسپی خاصی دلچسپ ہے، لیکن انڈے والی ریسپی سے تھوڑی مشکل ہوتی ہے، کیونکہ اکثر اس میں جمتے ہوئے پانی کے ذرّات تھوڑی برف بنا جاتے ہیں، اوپر کی سطح پر، اور نیچے کی آئسکریم ذرا کریمی ہوتی ہے۔

لیکن اسکا پرانے زمانے میں طریقہ کار یہ ہوتا تھا کہ پہلے آئسکریم کے برتن کو برف کے کے کسی بڑے برتن میں رکھا جاتا تھا اور آئسکریم کو کافی دیر تک چمچ وغیرہ کی مدد سے چلایا جاتا تھا تاکہ کریم اور پانی آپس میں ملے رہیں اور جمتے وقت دو علیحدہ تہیں نہ بنائیں۔

بعد میں انڈے والی ریسپی ایجاد ہوئی، جس میں انڈے کی پروٹینز پانی اور کریم کو یکجاہ رکھتی ہیں اور علیحدہ نہیں ہونے دیتی۔
یہ بنانے میں تو آسان ہوتی ہے، لیکن ذائقے بے شک اوّل الذکر کا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

پھر کچھ لوگوں کو ہم نے کارن فلور بھی استعمال کرتے دیکھا ہے، بلکہ اکثر ترکی گھرانوں میں جو آئسکریم تیار کی جاتی ہے، اسمیں کارن فلور ہی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن ہمارا ذاتی خیال ہے کہ وہ شائد قلفہ وغیرہ کے فلیور کے ساتھ زیادہ اچھی بنتی ہوگی، کیونکہ کارن فلور کا ذائقہ کم از کم اسٹرا بیری، چیری یا مالٹے جیسے ترش ذائقوں کے ساتھ اچھا نہیں لگتا ہوگا۔ ہاں شائد کوکونٹ کے ساتھ اچھا لگے۔ اخروٹ اور پستے کے ساتھ بھی ٹھیک ہوگا۔ چاکلیٹ، کیرامل اور کافی کے ساتھ بھی چل سکتا ہے۔

دراصل کوکنگ اپنے اندر ایک سائنس ہے، اور کوئی بھی سائنس جب ترقی کی پاتی ہے تو پروفیشن بنتی ہے اور اس کے بعد اسکا کلائمیکس ایک آرٹ کی صورت میں ہوتا ہے۔

میں ابھی تک کوکنگ کی بنیادی سائنس کو پڑھ رہا ہوں۔ لیکن آپ تو لگتا ہے شروع سے ہی اس آرٹ میں ماسٹر ہوگئی ہیں۔

مجھے کوئی بہت کام کرنے کا شوق نہیں ہے ..میں کیوں کمانے کے پیچھے بھاگوں ..قناعت بھی کوئی چیز ہوتی ہے .
کوئی بھی جب آئیس کریم بنائی جائے تو ڈھائی تین گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر دوبارہ بیٹ کریں .پھر کرسٹل نہیں بنیں گے
میں کوئی ککنگ ماسٹر نہیں ہوں ..بس ڈیزرٹ سے دلچسپی ہے تو وہ شوق سے بنا لیتی ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کوئی بہت کام کرنے کا شوق نہیں ہے .
یہاں تو ہمارے خیالات بہت ملتے جلتے ہیں۔ بلکہ آپکو کوئی ’’بہت شوق نہیں‘‘، مجھے تو ’’بلکل بھی کوئی کام کرنے کا شوق نہیں‘‘۔

.میں کیوں کمانے کے پیچھے بھاگوں ..قناعت بھی کوئی چیز ہوتی ہے .
بات ہورہی تھی میرے خیال سے کوکو اور ونیلا کی فصلوں کی، جس میں کارپوریٹ سیکٹر اکثر انویسٹمنٹ کرتا ہے کیونکہ ان اجناس کی ڈیمانڈ مستحکم ہونے کی وجہ سے اس میں سرمایہ کاری بھی محفوظ سمجھی جاتی ہے۔

لیکن وہ ہوا یوں کہ جیسے ہم پاکستان میں گھروں کی چھٹ پر کرکٹ کھیلے ہیں تو اکثر گیند اچھل کر ایک پڑوسی کے گھر سے ہوتے ہوئے دوسرے کے گھر کی ٹنکی سے ٹکرا کر تیسرے پڑوسی کے گھر کی کھڑکی پر جا کر لگتی ہے، کہ بندہ شرما حضوری بعد از اس پڑوسی کے گھر کی گھنٹی بجا کر گیند کی واپسی کا مطالبہ بھی نہیں کر سکتا، کہ پھر والد صاحب کو شکایت کا خطرہ ہوتا ہے۔ لہٰذا بچے اپنا کھیل کود چھوڑ کر چپکے سے سرک جاتے ہیں، بلکہ بلا اور وکٹیں بھی کسی ایسی جگہہ اور ایسے طریقے سے چھپاتے ہیں جیسے کہ عمداً قتل کے بعد لاش کو ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔
اب کچھ ایسی ہی صورتحال ہمارے مکالمے کی ہوچکی ہے

اس کے بعد ہم نظر بد سے بچنے کی دافع بلا دعاوٗں پر تبادلہ خیال نہ کر لیں؟

کوئی بھی جب آئیس کریم بنائی جائے تو ڈھائی تین گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر دوبارہ بیٹ کریں .پھر کرسٹل نہیں بنیں گے
واہ، یہ بات تو صرف ماسٹر شیف کو ہی معلوم ہوتی ہے
میں کوئی ککنگ ماسٹر نہیں ہوں ..بس ڈیزرٹ سے دلچسپی ہے تو وہ شوق سے بنا لیتی ہوں
واہ۔۔۔۔۔ غالبؔ یاد آگئے اس مقام پر۔ وہ ایک مرتبہ تمام تنخواہ کی شراب گھر لے آئے، بیگم کے استفسار پر بولے کہ رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے، تو وہ تو اللہ دے گا، شراب البتہ میں خود لے آیا۔

تو آپ نے بھی ڈیزرٹ کا انتظام کر کے رکھا ہوا ہے
?
 
Last edited: