LHC: Justice Baqir ne apne aap ko NRO day diya..

Resilient

Minister (2k+ posts)
Resiliant Bubber Shair Rajarawal111 this is the reality of your harami fathers......

یہ قانونی نکات ہوتے ہیں ، درخواست دائر کرنا واپس لے لینا ،حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ درست فورم ہائی کورٹ ہے حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، حمزہ شہباز نے ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اب حکومت یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ حمزہ شہباز کو سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا​
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Justshit Baqi Najfi: Oye Showbaz bas yar, meri bhi phatay gi Supreme Court mein. Aur teri madad nahi kar sakta, chahay qatri mera video hi kyun na leak karay kal La Whore Court akay apnay muqadmat wapas lay lo.

Showbaz: Acha acha magar qatri ko mein nahi sanbhal sakta....
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور اس موب جسٹس کا آغاز عدالتوں بیٹھے کچھ کرپٹ ججز سے ہو نا چاہئے بہت سارے لوہار ہائی کورٹ میں بیٹھے ہائی پمپس سے اور سات حرام خور سپریم پمپس سے آغاز ہونا چاہئے
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
یہ قانونی نکات ہوتے ہیں ، درخواست دائر کرنا واپس لے لینا ،حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ درست فورم ہائی کورٹ ہے حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، حمزہ شہباز نے ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اب حکومت یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ حمزہ شہباز کو سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا​
yahan baat hamza shabaz ki nhi shabaz sharif ki ho rahi hai,
aye kash keh aap kabhi yeh maan sako shabaz sharif ney koi ek kaam ghalat kiya ho.
sab se pehle aap muslim ho, phir pakistani aur phir koi siyasi party se taluq ho. lekin afsoos aap ko tu ulta chalte ho. phele noon league / phir muslim aur pakistani wali koi ek baat nhi hai. kiyun keh wafa dari aap logon ke noon league sath hai pakistan ke sath nhi.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
ہماری عدلیہ نے بڑی محنت اور کوشش سے دنیا میں مراعات حاصل کرنے میں بڑا نام ( پانچواں نمبر ) کمایا ہے ، دنیا کی 128 عدالتوں میں پاکستان کا انصاف فراہم کرنے میں 121 ویں نمبر پر آنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے .اس اعزاز کو ضائع مت کریں . وکیل اور جج صاحبان اور محنت کریں تاکہ پورے نمبر 128 /128 حاصل کریں . بس تھوڑی سی مزید بےشرمی ، ڈھیٹ پن ، حرام پن اور بے غیرتی کی ضرورت ہے . جاری رکھیں اپنا مشن . سچ یہی ہے اور اتنا ہی شرمناک بھی !====== یہ عدالتیں امیروں کے گھر کی لونڈیاں ہیں .یہ بے غیرت اور حرام خور جج مافیا کا حصّہ ہیں اور پاکستان کی بدنامی کا سبب ہیں . یہ جج پیسوں کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں گے ======== لوہار ہائی کرپٹ اپنی تمام صلاحیتیں اس اعزاز کو حاصل کرنے کے لئے استعمال کر رہا ہے .الله کامیابی عطا فرمائے .
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قانونی نکات ہوتے ہیں ، درخواست دائر کرنا واپس لے لینا ،حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ درست فورم ہائی کورٹ ہے حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، حمزہ شہباز نے ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اب حکومت یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ حمزہ شہباز کو سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا​
Yes as Showbaz took bail plea back and got arrested before PDM formed ?
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
It clearly shows a strong nexus between PMLN , their Lawyers and the Judiciary.
They decided to withdraw their application after consultation among themselves because it would have put the Judge in to troubles and his other decisions, which are many, in favour of corrupt Sharifs could have been investigated.

There should a reference against this Judge Najfi. He has lots of skeletons in his cupboard.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Justshit Baqi Najfi: Oye Showbaz bas yar, meri bhi phatay gi Supreme Court mein. Aur teri madad nahi kar sakta, chahay qatri mera video hi kyun na leak karay kal La Whore Court akay apnay muqadmat wapas lay lo.

Showbaz: Acha acha magar qatri ko mein nahi sanbhal sakta....
Yes as Showbaz took bail plea back and got arrested before PDM formed ?
Now Supreme court can't hear PTI's appeal tomorrow.
This Judge was fearing a strong reaction from SC about his decision.

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست واپس لینے کے حکم میں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا، شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست زیرالتواء ہے، توہین عدالت درخواست کے ذریعے بیرون ملک روانگی کے فیصلے پر عمل کرایا جا سکتاہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ حکومتی اداروں نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اقدام کیا، بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔ شہباز شریف رکن پارلیمان اور اپوزیشن لیڈر ہیں، تمام اراکین اسمبلی کا احترام ہے ، کیا شہباز شریف کو کوئی میڈیکل ایمرجنسی تھی جو اتنی جلدی سماعت ہوئی؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہباز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت مسترد ہوئی تھی، ایسا کوئی ریکارڈ نہیں کہ شہباز شریف کو ایمرجنسی تھی، لاہور ہائی کورٹ نے تو وفاق کا موقف بھی نہیں سنا، بلکہ یکطرفہ حکم دے کر عملدرآمد کے لئے بھی زور دیا گیا،شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر قابل احترام ہیں لیکن انصاف قانون کے مطابق ملنا چاہیے۔
 
For this he took back plea from LHC

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟

This is to save assets in LHC.

جس پر اٹارنی جنرل نے کہا مہر کے حساب سے تو درخواست دائر بھی اسی دن ہوئی جب حکم دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ اتنی جلدی میں سارا کام کیسے ہو سکتا ہے ؟ انتہائی ارجنٹ درخواست پر چیف جسٹس کی باقاعدہ تحریر ہوتی ہے۔
 
میرا مؤقف یہ ہے کہ وہ جج کو نہیں بچانا چاہتا تھا بلکہ دو مختلف درخواستیں تھیں ایک کا فیصلہ جلد ہوجاتا اور اس سے مقصد بھی پورا ہوجاتا جبکہ دوسری درخوست کا فیصلہ ہونے میں وقت لگتا اس لئے ایک درخواست واپس لے لی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مؤقف یہ ہے کہ وہ جج کو نہیں بچانا چاہتا تھا بلکہ دو مختلف درخواستیں تھیں ایک کا فیصلہ جلد ہوجاتا اور اس سے مقصد بھی پورا ہوجاتا جبکہ دوسری درخوست کا فیصلہ ہونے میں وقت لگتا اس لئے ایک درخواست واپس لے لی
The way decision taken by LHC was fishy from day 1.

SC saying in remarks same.

So taken back case in LHC is an attempt to avoid any proceeding in SC

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
The way decision taken by LHC was fishy from day 1.

SC saying in remarks same.

So taken back case in LHC is an attempt to avoid any proceeding in SC

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے لی ہے، درخواست واپس ہونے پر وفاق کی اپیل کیسے سنی جا سکتی ہے؟
عدالت وضاحت کیلئے ایسے سوال پوچھتی رہتی ہے ، سوال پوچھنے پر وکیل وضاحت دے دیتا ہے جیسا اس کیس میں اٹارنی جنرل نے وضاحت دی ، عدالت کی مرضی ہوتی ہے وضاحت تسلیم کرے یا نہ کرے