Liberal Messiah will save you

منتظر

Minister (2k+ posts)
Anti Christ - مسیح دجال

ڈاکٹر نے یہ بتایا کے دجال کے پیروکار کون ہوں گے ؟ تم نے اتنا ڈاکٹر کو پڑھا ہے دیکھا ہے دیکھتے ہیں آج کتنا تم نے سیکھا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے خود سے تو کوئی تحقیق نہیں کر رکھی لیکن ڈاکٹر اسرار احمد کے توسط جو علم حاصل ہوا ہے. حضرت مہدی کے متعلق احادیت صحیح ہیں
اصل میں آپ کے قبیلے کے کچھ لوگ ان سے مکر جاتے ہیں تو میں نے سوچا کہ آپ سے ان سے متعلقہ احادیث کی صحت پر بات کر لوں ، لیکن شاید ان احادیث کی سند آپ کے ذہن میں نہیں ہے
مجھے حضرت عیسی علیہ سلام کی شان جاننے کے لئے کسی عیسائی اور حضرت علی کی شان جاننے کے لئے کسی اور کی ضرورت نہیں
لیکن دین سیکھنے کے لئے تو اہل بیت سے جڑنا ضروری ہے
چلیں ایک اور سوال پوچھ لیتا ہوں
آپ کے ہاں حدیث ثقلین موجود ہے کیا ؟اور اس کی سند کیا ہے؟
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Who changed Id? What are you talkikg about? Whatever you say is on different frequency then the one I use.
Dude that's simply because this jahal zindiq lot doesn't understand, speak, read or write any English probably using Google translate on your posts! Lol
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں آپ کے قبیلے کے کچھ لوگ ان سے مکر جاتے ہیں تو میں نے سوچا کہ آپ سے ان سے متعلقہ احادیث کی صحت پر بات کر لوں ، لیکن شاید ان احادیث کی سند آپ کے ذہن میں نہیں ہے

یہ بات میرے علم میں ہے اور آپ کے علم میں بھی ہے کے اپ قبیلے کے کچھ لوگ غرابیہ اور دشم اوتاری ہیں اور کچھ غیر نبی کو انبیا سے افضل بنانے والے​
لیکن دین سیکھنے کے لئے تو اہل بیت سے جڑنا ضروری ہے
چلیں ایک اور سوال پوچھ لیتا ہوں
آپ کے ہاں حدیث ثقلین موجود ہے کیا ؟اور اس کی سند کیا ہے؟
ازواج رسول سے آپ ہی خفا رہتے ہیں
تھوڑی سی تحقیق کی ہے اس حدیث کی سند صحیح ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر نے یہ بتایا کے دجال کے پیروکار کون ہوں گے ؟ تم نے اتنا ڈاکٹر کو پڑھا ہے دیکھا ہے دیکھتے ہیں آج کتنا تم نے سیکھا

امام مہدی کی پیروری کرنے سے رہے، غالی رافضی دجال کے پیروکار ہوں گے. میں نے جو سیکھا تمہیں اچھا لگے نا لگے. جو بھی سیکھا تمہیں بتا دیا​
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
امام مہدی کی پیروری کرنے سے رہے، غالی رافضی دجال کے پیروکار ہوں گے. میں نے جو سیکھا تمہیں اچھا لگے نا لگے. جو بھی سیکھا تمہیں بتا دیا​
انجہانی کی وہ ویڈیو جس میں انہوں نے یہ کہا ہو وہ دکھا دو دیکھنا چاہتا ہوں کے کتنی حقیقت ہے اگر میری پہنچ دوزخ تلک ہوتی تو تم کو تکلیف نہیں دیتا مزید تمارے پاؤں تو ویسے بھی بلکے آدھا دھڑ قبر میں ہی ہے اور عادی بھی ہے اس تپش کو برداشت کرنے کا
???
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Dude that's simply because this jahal zindiq lot doesn't understand, speak, read or write any English probably using Google translate on your posts! Lol
انٹی میں تیرا خصم نہیں ہوں جو تو اتنے کوسنے دے رہی ہے
میرے جیسے مرد تجھے ملا ہوتا تو تو آج اس طرح کڑ کڑ نہ کڑ رہی ہوتی تیرا خصم کوئی بہت ہی بڑا بےغیرت ہے جس نے تجھے دوسروں کے ساتھ فری ہونے کا موقع دیتا ہے لعنت ہے اس بڈھے پر بھی
???
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات میرے علم میں ہے اور آپ کے علم میں بھی ہے کے اپ قبیلے کے کچھ لوگ غرابیہ اور دشم اوتاری ہیں اور کچھ غیر نبی کو انبیا سے افضل بنانے والے

ازواج رسول سے آپ ہی خفا رہتے ہیں
تھوڑی سی تحقیق کی ہے اس حدیث کی سند صحیح ہے​
لہٰذا ثابت ہوا کہ آپ کو دین سیکھنے کے لئے اہل بیت کی ضرورت ہے اور حضرت علی کی شان جاننا بھی دین کا حصہ ہے
وہ الگ بات ہے کہ آپ نے اہل بیت کو بلکل ہی نظر انداز کیا ہوا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

لہٰذا ثابت ہوا کہ آپ کو دین سیکھنے کے لئے اہل بیت کی ضرورت ہے اور حضرت علی کی شان جاننا بھی دین کا حصہ ہے
وہ الگ بات ہے کہ آپ نے اہل بیت کو بلکل ہی نظر انداز کیا ہوا ہے
دین سیکھنے، حضرت علی کی شان جاننے اور اہل بیت سے تعلق رکھنے کا نتیجہ رافضیت کی صورت میں نہیں نکل سکتا​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دین سیکھنے، حضرت علی کی شان جاننے اور اہل بیت سے تعلق رکھنے کا نتیجہ رافضیت کی صورت میں نہیں نکل سکتا​
رسول پاک کے احکام کی نافرمانی کرنا ، برے کام کرنا دین نہیں بلکے دین کے بلکل الٹ ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

رسول پاک کے احکام کی نافرمانی کرنا ، برے کام کرنا دین نہیں بلکے دین کے بلکل الٹ ہے
آپ جس طرف دعوت دے رہے ہیں دین نہیں بغض کا معاملہ ہے جس پر حب علی رضی الله کا ملمع چڑھایا گیا ہے​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دین نہیں بغض کا معاملہ ہے جس پر حب علی رضی الله کا ملمع چڑھایا گیا ہے​
ہم نے کسی پر جھوٹ نہیں بندھا ، جس کے برے کاموں کا ذکر آپ کی کتابوں اور قرآن سے ملا اسی کا ذکر کیا
بروں سے بیزاری تو سنت ابراہیم ہے