Loadshedding and 2017

ArtistSajid

Citizen
بیانات، دعوے اور لوڈشیڈنگ کی صورتحال
آج کے اخبارات سے سرخیاں

C8JBnEfUIAEPFUM.jpg

۔۔
C8JHdglUIAQFeAU.jpg

!Express https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104109074&Issue=NP_LHE&Date=20170330

Nai baat http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/30-03-2017/details.aspx?id=p1_50.jpg
Nawaiwaqt : http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2017-03-30/page-3/detail-64
 
Last edited:

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
​ایک ھی انکا علاج ھےسب کی زبان کو کاٹ کر کتوں کے آگے پھینک دینا چاھیئے بس۔۔
 
samkhan

مطلب انکی زبان کاٹ کر ان ہی کہ ورکرز کہ آگے ڈال دیں؟ اتنی خوفناک سزا
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
I think 18 hours of load shedding at a cost of one qeemay wala naan is a very good deal for these people. Why are they protesting?
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں ایک پٹواری صاحب آتے ہیں ویسے انہوں نے میاں صاحب کی گیس سے کافی بجلی بنائی تھی پر لگتا ہے اسے تبرک سمجھ کر خود ہی استعمال کر گئے ہیں

جتنی بجلی اس بے شرم پٹواری نے پچھلے تین یا چار ماہ میں بنائی ہے اس سے پوری دنیا کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جا سکتی ہے ، پتہ نہیں پاکستان کی کیوں نہیں ہو رہی
 
akmal1

[hilar][hilar][hilar]
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
لوڈ شیڈنگ کے بڑھتے ہوئے بحران سے نپٹنے کے لیے شہباز شریف کا اپنی تصویر والے اخباری اشتہارات کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ ۔۔۔

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب انکی زبان کاٹ کر ان ہی کہ ورکرز کہ آگے ڈال دیں؟ اتنی خوفناک سزا [/QUOTEبھائی جی آپ انکی اتنی تعریف تو نہ کریں نا۔۔کہیں تعریف سن کرجاگ نہ جایئں اور پھر یہ ب۔۔۔۔ھ۔۔۔۔۔۔و۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔۔۔۔ک۔۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔نہ شروع کر دی جو کہ انکا کام ھے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کئی آپ اس پٹواری کی تو بات نہیں کررہے جس نے تین چار یکے بعد دیگرے تھریڈ تیار کر رکھے ہیں کہ کب نواجا چاند اور خلا میں بھی پانی، سورج، کوئلے، گیس اور نیوکلیئر انرجی سے بننے والے بجلی گھروں کا افتتاح کرتا ہے اور کب وہ تھریڈ بنا کے ہمیں وہ مژدہ سُناتا ہے؟۔۔۔۔۔ جس سے پاکستان، انڈیا ، چائنا اور یورپ سمیت امریکہ کو بھی بجلی مہیا کرکے لاکھوں ڈالز زرمبادلہ بھی کما سکے گا۔

یہاں ایک پٹواری صاحب آتے ہیں ویسے انہوں نے میاں صاحب کی گیس سے کافی بجلی بنائی تھی پر لگتا ہے اسے تبرک سمجھ کر خود ہی استعمال کر گئے ہیں

جتنی بجلی اس بے شرم پٹواری نے پچھلے تین یا چار ماہ میں بنائی ہے اس سے پوری دنیا کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جا سکتی ہے ، پتہ نہیں پاکستان کی کیوں نہیں ہو رہی
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کئی آپ اس پٹواری کی تو بات نہیں کررہے جس نے تین چار یکے بعد دیگرے تھریڈ تیار کر رکھے ہیں کہ کب نواجا چاند اور خلا میں بھی پانی، سورج، کوئلے، گیس اور نیوکلیئر انرجی سے بننے والے بجلی گھروں کا افتتاح کرتا ہے اور کب وہ تھریڈ بنا کے ہمیں وہ مژدہ سُناتا ہے؟۔۔۔۔۔ جس سے وہ انڈیا ، چائنا اور یورپ سمیت امریکہ کو بھی بجلی مہیا کرکے لاکھوں ڈالز زرمبادلہ بھی کما سکے گے۔

Bilkul ussi patwari ki ker rhaa hoon

neya neya patwar media cell main bharti hua hai, apnay jhootay aaqa ki tarah jhoot pe jhoot bol ke sabz bagh dikhata rehta hai

Iss jhootay zameer firosh ne jitnay threads bijli per banaey hain uss se saaf lag raha tha bahot jald Pakistan amreeka ko bijli dena shuroo ker de ga
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہاں ایک پٹواری صاحب آتے ہیں ویسے انہوں نے میاں صاحب کی گیس سے کافی بجلی بنائی تھی پر لگتا ہے اسے تبرک سمجھ کر خود ہی استعمال کر گئے ہیں

جتنی بجلی اس بے شرم پٹواری نے پچھلے تین یا چار ماہ میں بنائی ہے اس سے پوری دنیا کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جا سکتی ہے ، پتہ نہیں پاکستان کی کیوں نہیں ہو رہی

کئی آپ اس پٹواری کی تو بات نہیں کررہے جس نے تین چار یکے بعد دیگرے تھریڈ تیار کر رکھے ہیں کہ کب نواجا چاند اور خلا میں بھی پانی، سورج، کوئلے، گیس اور نیوکلیئر انرجی سے بننے والے بجلی گھروں کا افتتاح کرتا ہے اور کب وہ تھریڈ بنا کے ہمیں وہ مژدہ سُناتا ہے؟۔۔۔۔۔ جس سے پاکستان، انڈیا ، چائنا اور یورپ سمیت امریکہ کو بھی بجلی مہیا کرکے لاکھوں ڈالز زرمبادلہ بھی کما سکے گا۔

[hilar][hilar]

ویسے میں نے کچھ دن پہلے مذاق میں راجے راول کو کہا تھا کہ بھائی جتنی بجلی تم سیاست پی کے پر اور ڈاکٹر رانجھا ٹویٹر پر بنا رہے ہو جلد ہی شہباز شریف نے سری لنکا کو بجلی گفٹ کرنے کا اعلان کر دینا ہے
سری لنکا تو شائد دور ہے ، میاں سرکس شریف نے حقیقت میں دو دن پہلے انڈیا کو بجلی دینے کا اعلان کر ڈالا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان جوکروں کے انہی کارناموں پہ ذرا مندرجہ ذیل رپورٹ تو پڑھے۔۔۔۔۔۔ اپنا تو نہیں ان جوکروں کے سر پیٹنے کا دل کرتا ہے کہ ان سرکس کے جوکروں کے پاس پاکستان کی بھاگ دوڑ ہے؟

https://propakistani.pk/2017/03/30/...future/?utm_source=all_users&utm_medium=notif

یہ منحوس گنجے ہر قسم کا بنیادی حق عوام سے چھین چکے ہیں
اگر یہ یا انکا خاندان اقتدار میں رہتا ہے تو الله کی قسم یہ پاکستانیوں سے سانس تک لینے کا حق چھین لیں گے
جسکو یقین نہیں وہ یہ اوپر لنک میں موجود رپورٹ پڑھ لے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان بے غیرتوں کی موجودگی میں تو مجھے پاکستان سلامت بھی دیکھائی نہیں دے رہا۔۔۔۔۔۔ جسطرح پہلے پی پی پی اور مشرف کی وجہ سے امریکہ کا اثرورسوخ بڑھا ان گنجوں کیوجہ سے تو ملک میں انڈیا کا اثرورسوخ بڑھے گا اور ملک میں مزید لاقانونیت بڑھے گی۔۔۔۔۔۔ ڈان لیکس اور انڈین ایجنٹس کو ویزے دینا بہت چھوٹی مثالیں ہیں۔