Local administration didn't help pilgrims in Mina :- Martyrs victim

Phoenix11230

MPA (400+ posts)
Even animals help other animals in distress. I wonder what is lower than an animal. Probably the ruling family of Saud and their kin.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی آجکل اکڑے ہوے ہیں ،کہتے ہیں لاشوں تک رسائی نہیں دے سکتے چاہے اپنا وزیر اعظم لے آو ، کتنے بندے مارے گئے یہ بھی ہم اکتوبر کے اینڈ پر اعلان کریں گے ، کتنے زخمی ہوے؟
یہ جاننے کی حاجت ہی کیا ہے جب ٹھیک ہونگے تو خود ہی گھر پنہچ جائیں گے ورنہ ڈبا پیک آجاۓ گا
غلطی کس کی تھی؟
ایران کی
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
ششششششششششس

سعودی کتوں کی خصلتوں کی تشہیر پی پابندی ہے
کفر کے فتووں سے بچنے کے لئے بہتر ہے
کے اگر آپ کو کسی سعودی کتے سے شکایت ہے
تو چپ چاپ پیٹ میں چودہ ٹیکے لگوا لیں
لیکن اففففف تک نہ کرنا
 
alibaba007

Banned

ایرانیوں کا ایک اور ناقابل معافی جرم
مسجد الحرام کے باہر نصب کرین کے ٹائروں سے ہوا نکال دی جس کے نتیجہ میں کرین اپنا توازن کھو بیٹھی اور دھڑام سے مسجد میں نماز مغرب کی تیاریوں مصروف حجاج کرام پر آن گری اوراس کے نتیجہ میں117 حاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے لیکن ایک بات ہے حالانکہ مسجد الحرام اس وقت نماز مغرب کی وجہ سے نمازیوں سے بھری ہوئی تھی مگر حیرت ہے اس حادثہ میں کسی ایک سعودی کا ہلاک ہونا تو دور خراش بھی نہ آئی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ "بلیور بھائی" کہیں ایسا تو نہیں سعودی بھی 9/11 کے واقعہ کی طرح مثل اسرائیلی اس واقعہ سے پہلے ہی باخبر ہوں اوراسوقت گھر پر آرام فرما رہے ہوں؟

ed258e58-a033-4528-8250-adbfddfc6674.jpg
 
Last edited:

gaozaban

MPA (400+ posts)
ششششششششششس

سعودی کتوں کی خصلتوں کی تشہیر پی پابندی ہے
کفر کے فتووں سے بچنے کے لئے بہتر ہے
کے اگر آپ کو کسی سعودی کتے سے شکایت ہے
تو چپ چاپ پیٹ میں چودہ ٹیکے لگوا لیں
لیکن اففففف تک نہ کرنا

Gaali Bregade it tis peak.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانیوں کا ایک اور ناقابل معافی جرم
مسجد الحرام کے باہر نصب کرین کے ٹائروں سے ہوا نکال دی جس کے نتیجہ میں کرین اپنا توازن کھو بیٹھی اور دھڑام سے مسجد میں نماز مغرب کی تیاریوں مصروف حجاج کرام پر آن گری اوراس کے نتیجہ میں117 حاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے لیکن ایک بات ہے حالانکہ مسجد الحرام اس وقت نماز مغرب کی وجہ سے نمازیوں سے بھری ہوئی تھی مگر حیرت ہے اس حادثہ میں کسی ایک سعودی کا ہلاک ہونا تو دور خراش بھی نہ آئی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ "بلیور بھائی" کہیں ایسا تو نہیں سعودی بھی 9/11 کے واقعہ کی طرح مثل اسرائیلی اس واقعہ سے پہلے ہی باخبر ہوں اوراسوقت گھر پر آرام فرما رہے ہوں؟

ed258e58-a033-4528-8250-adbfddfc6674.jpg

اس واقعہ سے بحرحال ایک بات کا پتا ضرور چل گیا کہ سعودی باشندوں کو مقدس مقامات میں جانے اور عبادت کرنے کا کتنا شوق ہے