Main ek bacha tha - Dedicated to APS

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جو قومیں اے پی ایس جیسے لرزہ خیز، اور اندوہ ناک واقعات پر اکھٹْی ہو کر نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ کرے، وہ کئی دھائی پہلے مر چُکی ہوتی ہے