Maiza Hameed is surely intoxicated in this video! what do you think?

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے اس گجری کو بتاوٗ کہ ہینڈ سینیٹائزر ہاتھ پر لگانے کے لیئے ہوتا ہے، کھانے کے لیئے نہیں۔ الکوحل ہوتی ہے اسمیں۔
بیچارے، کچھ کھانے کو نہیں مل رہا یا پتہ نہیں کسی نے کرونا سے بچنے کے لیئے اسے ہینڈ سینیٹائزر کھانے کا مشورہ دے دیا۔