Malala VS Mia

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر ہم اپنے دماغ کو اپنے ناڑے کے ساتھ نہ باندھیں، تو دیکھ لیں کہ میا خلیفہ کی پورن سے معاشرے میں کتنی تباہی مچتی ہے اور اگر کل کو ملالہ جیسی کوئی لیڈر پاکستان میں حاکمیت حاصل کرلیتی ہے، تب معاشرے میں کتنی تباہی مچ سکتی ہے؟

بہرحال، نیّتوں کے حال اللہ بہتر جانتا ہے۔

آپ بیشک ناڑے سے اپنا دماغ باندھ لے یا کھولا چھوڑ دے، وہی تباہی مچے گی جو بینظیر کے وزیر اعظم بننے سے مچی تھی۔۔۔

میاں خلیفہ اور ملالہ دونوں نے قوم کے اخلاقیات تباہ کرنے ہیں۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میاں خلیفہ اور یہ ملالہ دونوں نے قوم کے اخلاقیات تباہ کرنے ہیں۔
بات تو سچ ہے، لیکن پھر بھی میا خلیفہ کی پورن سے معاشرے کا شائد انتا نقصان نہ ہو، جتنا ایک غدّار ذہنیت کے انسان کے حکمران بننے سے ہوجائے۔ کیونکہ پھر بڑی بڑی شریف زادیوں کی عزّت بھی کمینوں کی دسترس میں آجاتی ہے۔
قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا لاڑکانے چلو

ورنہ تھانے چلو

اپنے ہونٹوں کی خوشبو لٹانے چلو گیت گانے چلو

ورنہ تھانے چلو

منتظر ہیں تمہارے شکاری وہاں کیف کا ہے سماں

اپنے جلووں سے محفل سجانے چلو مسکرانے چلو

ورنہ تھانے چلو

حاکموں کو بہت تم پسند آئی ہو ذہن پر چھائی ہو

جسم کی لو سے شمعیں جلانے چلو، غم بھلانے چلو

ورنہ تھانے چلو