Maloon Syed Wasim Rizvi converts to Hinduism

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جسے چاہے خدا خراب کرے
ویسے یہ ہے کون ؟۔۔ اسنے تو تباہی مچادی۔۔۔ اب ہوگا کیا۔۔۔ ? ۔۔

یہ بیان اس نے ہندووں کی مار سے بچنے کے لیئے دیا ہے نہ کہ انکا پیار پانے کو۔۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے یہ ہے کون ؟۔۔ اسنے تو تباہی مچادی۔۔۔ اب کیا ہوگا۔۔۔ ? ۔۔

یہ بیان اس نے ہندووں کی مار سے بچنے کے لیئے دیا ہے نہ کہ انکا پیار پانے کو۔۔

یہ سلمان رشدی پارٹ ٹو ہے
اس سے پہلے قرانی آیات کے خلاف عدالت میں جا چکا ہے

یہ اس کی پہلی خباثت کا جواب ہماری طرف سے
First half is reply to WR's allegations. Second half is about exposing WR.

موجودہ شر انگیزی کا جواب
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سلمان رشدی پارٹ ٹو ہے
اس سے پہلے قرانی آیات کے خلاف عدالت میں جا چکا ہے

یہ اس کی پہلی خباثت کا جواب ہماری طرف سے
موجودہ شر انگیزی کا جواب

اسے کہتے ہیں جاہلیہ۔۔۔۔
اس بے چارے کے خیال میں بھارتی کورٹ کے اختیار میں تھا قرآن کو تبدیل کرنا۔۔۔

جبکہ اس رب نے اس کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

. . . . . .

کسی خرابی کی نسبت خدا کی طرف کرنا بہت بڑا گناہ ہے شاید گناہ کبیرہ بھی ہو

کیونکہ اس گناہ کا ارتکاب سب سے پہلے شیطان نے کیا تھا اور پھر شیطان آج تک اس پر قائم ہے

اس بھائی کا مطلب شاید ہدایت نہ دینے کا تھا، مگر الفاظ کے چناو کا مسٗلہ آگیا۔۔
آپکی بات درست ہے کہ۔۔

ہم میں جو خرابی ہوتی ہے وہ ہماری ہی طرف سے ہوتی ہے جبکہ ساری اچھائی رب العزت کی جانب سے ہے۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کسی خرابی کی نسبت خدا کی طرف کرنا بہت بڑا گناہ ہے شاید گناہ کبیرہ بھی ہو

کیونکہ اس گناہ کا ارتکاب سب سے پہلے شیطان نے کیا تھا اور پھر شیطان آج تک اس پر قائم ہے

ہمارا تو ایمان ہے کہ اللہ ہی ہدائیت دیتا ہے اور اللہ ہی ہدائیت چھین لیتا ہے انسان جب ایک حد سے گذر جاتا ہے تو اللہ اسکے دل پر قفل لگا دیتا ہے اللہ انسان کے لئے ہدائیت کے راستے بھی آسان کر دیتا ہے ویسے آپ جاکر اس شاعر کو ڈھونڈئے جس کا یہ مصرعہ ہے میں نے یہاں دھرایا ہے اور اللہ سے معافی کا طلب گار ہوں اپنے سارے گناہوں کے ساتھ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارا تو ایمان ہے کہ اللہ ہی ہدائیت دیتا ہے اور اللہ ہی ہدائیت چھین لیتا ہے انسان جب ایک حد سے گذر جاتا ہے تو اللہ اسکے دل پر قفل لگا دیتا ہے اللہ انسان کے لئے ہدائیت کے راستے بھی آسان کر دیتا ہے ویسے آپ جاکر اس شاعر کو ڈھونڈئے جس کا یہ مصرعہ ہے میں نے یہاں دھرایا ہے اور اللہ سے معافی کا طلب گار ہوں اپنے سارے گناہوں کے ساتھ

Watch first 2 mins only​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

Watch first 2 mins only​
ہدائت تو من جانب اللہ ہی ہے
ویسے جو یہ بابا جی فرما رہے ہیں یہ قرآن یا حدیث میں کہاں لکھا ہے اسکا ریفرنس کیا ہے میں خود بھی پڑھنا چاہتا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہدائت تو من جانب اللہ ہی ہے
ویسے جو یہ بابا جی فرما رہے ہیں یہ قرآن یا حدیث میں کہاں لکھا ہے اسکا ریفرنس کیا ہے میں خود بھی پڑھنا چاہتا ہوں

شیطان نے الله کو اپنے گمراہ ہونے کا کہا
آیت ریفرنس
[15:39]
اس نے کہا اے میرے رب! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے تو میں بھی زمین میں ان (بندوں) کے لئے گناہوں کو خوشنما بناؤں گا اور سب کو گمراہ کروں گا۔
. . . . ..
حضرت آدم علیہ سلام کی دعا کا ریفرنس
[7:23]
اس وقت ان دونوں نے کہا۔ اے ہمارے پروردگار! ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا۔ اور اگر تو درگزر نہیں کرے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم گھاٹا اٹھانے والوں میں سے ہوں گے۔
 
میں شائد اپنی بات واضح نہیں کر سکا میری مراد حضرت آدم کے قصے سے تھی جو حضرت صاحب آپکی پوسٹ کی ہوئی وڈیو میں بیان فر ما رہے تھے