Maryam is not a Good Liar!!!

Baadshaah

MPA (400+ posts)
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ مریم نواز کو جھوٹ بولنا نہیں آتا اور یہی سچے بندے کی نشانی ہوتی ہے۔ دوسری طرف بھکاری خان کو دیکھ لیں، جب سے پیدا ہوا ہے جھوٹ ہی بول رہا ہے، اس نے شاید اپنی زندگی میں ایک بار سچ بولا تھا جب اس نے کہا تھا کہ پولیس میرے گھر چھاپا مارنے آئی تو میں اپنی بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر دیوار پھاند کر بھاگ گیا تھا۔۔ اس کے علاوہ بھکاری خان نے زندگی میں کبھی سچ نہیں بولا۔
 
desan

President (40k+ posts)

Lol...

A chor is not a thief because he/she get caught Every Single Time!!!
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Lol...

A chor is not a thief because he/she get caught Every Single Time!!!

لیکن بھکاری خان نہیں پکڑا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ بہت تیز بھاگا تھا۔۔۔

He is a good runner...
 
desan

President (40k+ posts)
لیکن بھکاری خان نہیں پکڑا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ بہت تیز بھاگا تھا۔۔۔

He is a good runner...

Have some semblance of reality if one wants to be Credible.

Else, Malik Riaz is wasting money on his SM team!!!
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
فراری قطری جاسم والی صرف تین باتوں کے لئے ہی مونہہ کھولتی ہے

عوام کا لوٹا ہوا حرام کا مال کھانے کے لئے
یا جھوٹ بولنے کے لئے
یا کیلا کھانے کے لئے
 
Tabbot Mein Keel

Politcal Worker (100+ posts)
بڑے بڑے بے غیرت دیکھے ، لیکن پٹواریوں جیسے بے غیرت آپ کو ہندستان کے زمینی اور کھلے ٹٹی خانوں کے میدانوں میں بھی نہیں ملیں گے
 
Haha

Minister (2k+ posts)
بڑے بڑے بے غیرت دیکھے ، لیکن پٹواریوں جیسے بے غیرت آپ کو ہندستان کے زمینی اور کھلے ٹٹی خانوں کے میدانوں میں بھی نہیں ملیں گے
لیکن سنا ہے انڈیا میں ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ سرجیکل سٹرائک کرتے ہوئے ملتے ہیں یا لندن پینٹ ہاؤس اور جاتی مجرا پاکستان میں ملتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے کہ یہ ایک اچھی جھوٹی نہ ہو مگر ایک ورلڈ کلاس چور ضرور ہے یقین نہیں آتا تو مشعل اوباما سے پوچھ لو
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

برائے کرم آئندہ اس فراڈی ، جھوٹی اور کورٹ سے سزایافتہ عورت کو " مریم " کے پاک نام کے بجائے مسز اعوان لکھا اور پکارا جائے ، شکریہ