Maryam Naani ki bi sunn lou

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Iss ke Baap ke moun se aaj takk Kashmir aur Kulbushan ka naam nahin niklaa aur yeh ITEM chali hai Palestine ka case larney ?\

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لکھا کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، انسانیت کے خلاف اس طرح کے گھناؤنے جرائم سے دنیا اسرائیل کو کیسے فرار ہونے کی اجازت دے سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1392065307695583234
انہوں نے کہا کہ میں یو این او پوری دنیا کی تمام اقوام سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ اسرائیل کو اس ظلم و ستم کے خاتمے کا مطالبہ کریں۔ یہ ایک انسانی المیہ ہے جو مذہبی تقسیم سے بالاتر ہوکر انسانی ردعمل کی ضمانت دیتا ہے۔



https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/601273
 
Last edited by a moderator:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اب اسکا ابّا مارے گا ايسا بيان دينے پر، پر وہ تو لندن بھاگا ہوا ہے۔
چلو کچھ تو اچھا لکھا مريم نے اسکو اور تمام بڑے اپوزيشن ليڈرز کو پرائم منسٹر عمران کا ٹوئٹ شئير کر کے دنيا کو بتانا چاہئيے کے ہم فلسطين کے مسئلے پر یکجا ہيں۔​
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ke Baap ke moun se aaj takk Kashmir aur Kulbushan ka naam nahin niklaa aur yeh ITEM chali hai Palestine ka case larney ?

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/601273
یہ ٹیوئٹ بھی اس کرپٹ خاندان کی پٹوارن 420 نے اپنے انٹرنیشنل آقاؤں سے اجازت لے کر کیا ھے تاکہ نانی پٹواریوں کی ہیروئن بن جائے ۔ اس کے باپ کو بھی لندن میں انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کی مکمل سپورٹ اور پشت پناہی حاصل ھے ایسی لئے اس پورے خاندان کی ان کی جائیدادوں اور دولت سمیت لندن میں حفاظت ہو رہی ھے اور اس انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کی اجازت لے کر اس نانی 420 سے یہ ٹیوئٹ کروایا ھے تاکہ مستقبل میں یہ پٹواریوں کو لیڈ کر سکے آور پٹواریوں کو دھوکا دیا جا سکے لیکن پٹواریوں کی عقل پٹواری اب دن رات ناچنا شروع کر دیں گے اب اس میں کیا ھے