Maryam's insensitive tweet when the whole of Pak celebrates the victory

master timi

MPA (400+ posts)
اس کو صرف یہ تکلیف ہے کہ اس کا پیارے مودی جی کے بھارت کو آج شکست ہوئی ہے۔ جاتی عمرا سے لے کر لندن تک صف ماتم بچھا ہوا ہے۔ یہ سب مل کر بین ڈال رہے ہوگیں۔

ان کو کبھی بھی پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں دیکھا
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
ارے بھئی بندے کو اتنا تو حق ہے کہ اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کرے وہ بھی سرکاری خرچ پر۔۔ ویسے یہ پہلا آدمی ہے جو اپنی بیٹیوں سے ہر وقت شرمندہ رہتا ہے، ایک بیٹی کو اپناتا نہیں اور دوسری کی شادی میں چھپ چھپ کر جاتا ہے۔۔
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
FCfLrUSXMAA6pvJ
 
Sponsored Link