Maryam's insensitive tweet when the whole of Pak celebrates the victory

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ کون لوگ ہیں جو فوراً غداری کے فتوے لے کر آ جاتے ہیں؟؟ انہیں یہ حق کس نے دیا ہے ؟؟
رذیل پٹواری
وڈے دلے کی دوائی گورے بنا پائے،،،، یا ابھی ریسرچ پر بات اَٹکی ہوئی ہے
ڈنگروں کا مغز، اور اُوجڑی کھانے سے ایسی ہی پیچیدہ بیماریاں جنم لیتی ہیں
جس پر گورے بھی بے بس، اور پریشان
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
ہمیں وہ بھی یاد ہے جب نجم سیٹھی اور اس کی بیوی کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد عمران خان کی جھوٹی تقریروں کی وجہ سے دھکے دئے گئے اور ہراساں کیا گیا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ارے بھئی بندے کو اتنا تو حق ہے کہ اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کرے وہ بھی سرکاری خرچ پر۔۔ ویسے یہ پہلا آدمی ہے جو اپنی بیٹیوں سے ہر وقت شرمندہ رہتا ہے، ایک بیٹی کو اپناتا نہیں اور دوسری کی شادی میں چھپ چھپ کر جاتا ہے۔۔
چار پانچ آئی ڈیز سے پوسٹ کر تاکہ ہر پوسٹ کا پیسہ ملے۔ آخر کو حرام کھا رہا ہے تو رج کے کھا ۔ ابھی کیش کر لے پتہ نہیں کب مریم نے تجھے بھی کھڈے لائین لگا دینا ہے
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
WESEY TO NANI 420 KA HAL BI KOI ACHA NAI KIYA YE DAWAI US PER BI ISTEMAL KER SAKTEY HAEN ??

جی جی کیوں نہیں! جس سائز کا گلاس ہاتھ میں لیے پھرتی اس سائز کی چار پانچ بوتلیں ایک ہی وقت میں چڑھانی ہوں گی بہتر نتائج کی لیے​