Masha Allah...Erdogan reopens Hagia Sophia for Prayers ..۔

Hardhitter

Voter (50+ posts)

دین اسلام کی سمجھ اور مذہبی ذہن رکھنے والا کوئی بھائی روشنی ڈالے کہ غیر مسلموں کی عبادتگاہوں کو مساجد میں بدلنے کے بارے اسلام کی کیا تعلیمات ہیں
ہم تو یہی سمجھتے ہیں کہ اسلام اپنے غیر مسلم شہریوں کی جان مال عزت آبرو اور عبادتگاہوں کے تحفظ کا حکم دیتا ہے
واللہ عالم بالصواب
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہدیہ صوفیہ کے بارے میں ہے کہ اس کے بنانے والے ، منتظمین اور آس پاس کے سارے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا تھا لہٰذا انہوں نے اسے مسجد میں بدل دیا
الله جانے بات سچ ہے کہ نہیں
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)

پاکستان میں تو حکومت کرتار پورہ جیسے سکھوں کے بڑے بڑے عالیشان گردوارے بنوا رہی ہے
بارڈر پار سے بھی اور انٹرنیشنلی بھی سکھوں کو اپنی عبادتگاہ تک رسائی کیلئے ویزا سمیت ہر طرح کی سہولیات مہیا کر رہی ہے
عمرن خانصاحب کی حکومت ہندؤں کے مندروں کیلئے بھی مالی مدد کر رہی ہے
دور دراز علاقوں میں جہاں شاذ و نادر ہی کوئی ہند آباد ہوں وہاں بھی قدیم اور شکست و ریخت کا شکار ہندؤں کے مندروں کی مرمت اور تذئین و آرائش کروا رہی ہے
بدھ مت کے مقدس مقامات کو بھی تحفظ دیا گیا ہے
عیسائی گرجا گھروں کو بھی تحفظ دیا جاتا ہے
حتیکہ مرتد قادیانیوں کی پوجا گاہوں کو بھی تحفظ ہے شاید ہی کبھی کسی قادیانی کی پوجا گاہ کو مسجد میں تبدیل کیا گیا ہو

Hardhitter

Voter (50+ posts)
ہدیہ صوفیہ کے بارے میں ہے کہ اس کے بنانے والے ، منتظمین اور آس پاس کے سارے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا تھا لہٰذا انہوں نے اسے مسجد میں بدل دیا
الله جانے بات سچ ہے کہ نہیں
اوکے
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)
ہدیہ صوفیہ کے بارے میں ہے کہ اس کے بنانے والے ، منتظمین اور آس پاس کے سارے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا تھا لہٰذا انہوں نے اسے مسجد میں بدل دیا
الله جانے بات سچ ہے کہ نہیں
آپکی بات اللہ جاتے کتنی درست ہے لیکن تھریڈ کی خبر کے مطابق
سلطان فاتح نے استنبول کی فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کرنے کا فرمان جاری کیا تھا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی بات اللہ جاتے کتنی درست ہے لیکن تھریڈ کی خبر کے مطابق
سلطان فاتح نے استنبول کی فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کرنے کا فرمان جاری کیا تھا
ڈوز-نٹ میٹر
ان لوگوں کے ہاں ضروری معلومات کو مس کر جانا کوئی بڑی بات نہیں
یعنی اصل میں ایسا ہوا ہو کہ سارا علاقہ مسلمان ہو گیا اور انہوں نے مسجد بنانے کا ارادہ کیا اور پھر سلطان صاحب نے بھی فرمان جاری کر دیا
 
zeeshankhan00

Politcal Worker (100+ posts)

اوکے
Doosri baat Mere bhai... k pichle taqreeban 100 salo se tu ye jaga Church k tor per thi hi nahi.... q k Kamal Ata Turk ne isay Museum bana dia tha... aur us se pahle ye jaga 500 saalo tak Masjid hi rahi hai.... no doubt thats the great decision.
Waha se kisi Isaai ki ibadat ki jaga khatm ker k masjid nahi banai gai.....
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
چونکے ہایہ صوفیہ اس وقت کے صلیبوں کے گندے اردادوں کا مسکن تھا اور اسکو مہذب کی آڑ میں بدنیتی سے استعمال کیا جاتا تھا اور مسلمانوں نے اسکو باقاعدہ طور پر آزاد کیا تھا اسلیے اسکو تمام لوگوں کے مسلمان ھونے کے ساتھ مسجد میں تبدیل کیا
وقت کے عیں مطابق بلکل درست فیصلہ ھے۔
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
May All churches and Mandir convert to mosque one day by the grace of Allah
Inshallah pray that comes true with all people becoming Muslim's, however if there are still non Muslim's and there temples and churches should not be taken down but should be respected.
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
No, only selfish and shortsighted people see this as a good move. Same as destruction of Babri masjid was a shortsighted and bad move.

Thats why I say there is no difference between Hindutva extrmist and our molvi. Both support same policies just different religion.

Hagia Sophia used to be a Church that was converted to a Mosque, it should remain neutral and be a Museum open to both Christians and Muslims. Even Islamic teachings do not allow converting Church into a mosque so God knows what Devil's religion you guys follow.

Qadiani / Mirzai / Ahmadiya see muslims move as Bad as they could. Zionists move zippes the lips of immoral kid.
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
All people are not becoming Muslim. Muslims just have high birth rates.

The fastest growing group by net conversion in the world are the a-religious.

Inshallah pray that comes true with all people becoming Muslim's, however if there are still non Muslim's and there temples and churches should not be taken down but should be respected.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
No, only selfish and shortsighted people see this as a good move. Same as destruction of Babri masjid was a shortsighted and bad move.

Thats why I say there is no difference between Hindutva extrmist and our molvi. Both support same policies just different religion.

Hagia Sophia used to be a Church that was converted to a Mosque, it should remain neutral and be a Museum open to both Christians and Muslims. Even Islamic teachings do not allow converting Church into a mosque so God knows what Devil's religion you guys follow.

Did you ever talk about Mosques in Spain?
Did you ever talk about Kashmir /Bosnia /Syria /Burma genocide.

1000s of Mosques in the world converted but everyone kept silence.
Now why so much pain.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
yeah, what proud moment it must be of seizing other's religious places through colonization.