Media's Fake Reporting

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مخصوص مقاصد کے لیے مخصوص میڈیا کی اشیائے خورد و نوش پہ مہنگائی کا پروپیگنڈا کرکے مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے کی کوشش۔



آپ یا تو جھوٹی خبریں دیکھیں یا آپ خود بازار جا کر ریٹ چیک کریں- کیونکہ مہنگائی اتنی ہوتی نہیں جتنی جھوٹ پھیلا کر دکھائی جاتی ہے- ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ کو 5 سال پہلے کے ریٹ یاد نہیں ہوں گے، اس لئے آپ تک ہم وہ ریٹ پہنچا رہے ہیں جو نواز نے خود چیک کئے تھے- :) ارے یہ تو پہلے سے کم ہے
 

Shahbaz Jamil

Politcal Worker (100+ posts)
A news channel reporter offered my son to speak about non-availability of Flour (ATTA) and also offered him 500 for the same but he refuse the same. this incident occurred on Mall road Lahore. This is a real picture of media now adays
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Dukandar are also part of all Harami Pan..

Just Abuse Khan sahib and sell anything more than actual price ..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے انہوں نے گنجے کے پلیٹلس میں جعل سازی کرکے اس کو ملک سے فرار کروا دیا روز مرہ کی اشیاء تو ان کے لئے کچھ بھی نہیں ہیں