Meet The Man Who Foretold 5th Gen Disinformation Warfare Waged On Pakistan

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اگر انڈیا پیسہ لگا کر دنیا میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا تھا تو انڈیا واقعی بہت بڑا بیوقوف اور احمق ہے۔۔ پاکستان تو تقریباً معاملے میں پہلے سے ہی بدنام ہے۔ وہ کونسا معاملہ ہے جس میں پاکستان بدنام نہیں ہے۔۔ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں پاکستان میں ہوتی ہیں، عورتوں کے ساتھ تشدد، ریپ ان کی مرضی کے بغیر شادیاں پاکستان میں ہوتی ہیں، اقلیتوں کے حقوق کو آئینی طور پر ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں سلب کیا جاتا ہے، توہینِ مذہب اور توہین رسالت جیسے کالے قوانین کے ذریعے لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے یا پھر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ چوری چکاری، حرام خوری، رشوت، ملاوٹ بے ایمانی میں پاکستانی قوم سالہا سال سے اول نمبر پر ہے۔۔ جہالت، نا خواندگی میں پاکستان اول نمبر پر ہے، ایسے بدنام ملک اور بدنام قوم کو مزید بدنام کرنے کی تو گنجائش ہی نہیں ہے۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
acha koi internet article tou post kerna 2004 se peheley ka 4th and 5th Generation warfare par
Kion 2004 se pehlay ka aap nay kia krna hay?…..16 saal purana to yeh bhi ho gia hay?…. ?
BTW the term 4th Generation was first used by some US analysts including William Lind in 1989 and has nothing to do with Lal Topi Zaid Zamman Hamid who probably read it on the net and trying to impress people like you.
If you want more info about it, why don't you google it ? instead of asking me? to do your dirty work?..?
 
786.ng

MPA (400+ posts)

YOU CLAIMED IT NOW YOU HAVE TO PROVE IT BRING ME THE ARTICLE BEFORE 2004
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
اگر انڈیا پیسہ لگا کر دنیا میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کررہا تھا تو انڈیا واقعی بہت بڑا بیوقوف اور احمق ہے۔۔ پاکستان تو تقریباً معاملے میں پہلے سے ہی بدنام ہے۔ وہ کونسا معاملہ ہے جس میں پاکستان بدنام نہیں ہے۔۔ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں پاکستان میں ہوتی ہیں، عورتوں کے ساتھ تشدد، ریپ ان کی مرضی کے بغیر شادیاں پاکستان میں ہوتی ہیں، اقلیتوں کے حقوق کو آئینی طور پر ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں سلب کیا جاتا ہے، توہینِ مذہب اور توہین رسالت جیسے کالے قوانین کے ذریعے لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے یا پھر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ چوری چکاری، حرام خوری، رشوت، ملاوٹ بے ایمانی میں پاکستانی قوم سالہا سال سے اول نمبر پر ہے۔۔ جہالت، نا خواندگی میں پاکستان اول نمبر پر ہے، ایسے بدنام ملک اور بدنام قوم کو مزید بدنام کرنے کی تو گنجائش ہی نہیں ہے۔۔
aese waqayat har mulk mae hote hen, insan hr jaga aik jese e hen
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
That's what you doing in Canada with the unemployment benefits?
Hahaha….Not every one living in Canada is receiving unemployment benefits all the time Stupid? Only when they are not working…..and they are working most of the time…..Ab is mien kia ... ?
 
786.ng

MPA (400+ posts)
Hahaha….Not every one living in Canada is receiving unemployment benefits all the time Stupid? Only when they are not working…..and they are working most of the time…..Ab is mien kia ... ?
But u r here 24/7 with 20k post and your explications seems fishy you conned