Meri doosri talaaq sharai tareekay se sahe nahi hai :- Reham Khan

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سمجھ آگئی؟ اگر نہیں آئ تو پوسٹ ١٧ دوبارہ پڑھ
;)

ہاں یار سمجھ آ گئی
avatar22813_2.gif
یہ عینک کونسی لگائی ہوئی ہے ، وہ والی جو خان کے ہاتھ سے گر گئی تھی ، کنٹینر سے ؟
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بات تو سچی ہے! کوئی جا کر قران میں طلاق دینے کے طریقے کو پڑھے اور آج کل دی جانے والی طلاقوں کو دیکھے تو سمجھ آ جائے گی تین طلاقیں مہینے مہینے کے فرق سے ٣ اقساط میں . طلاق پورے ٣ مہینے کا پروسیس ہے ، علمی لفظ اس کے لئے تین طہر ہے .. یعنی عورت کے تین پیریڈ...

بقول ان کے ابھی ان محترمہ کو شرعی طلاق ہی نہیں ہوئی اور آپ ان کو عدت گزارنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔
ویسے کوئی ان سے پوچھے کہ شرعی طلاق کیسے ہوتی۔ جب خان ان محترمہ کو حق مہر کے ساتھ ساتھ اپنی پراپرٹی کا آدھا حصہ یا پھر ان کی خواہش (حرص) کے مطابق مال پانی دیتا؟

بیوقوف عورت ہے۔ طلاق کے بعد عدت میں بیٹھنا ہوتا ہے، شریعت کے مطابق۔

کنٹینر پر شادی غیر شرعی تھی ؟؟
اندر کی بات تم ہی جانتے ہو گے ;)

آگئ دوسری اٹینشن سیکر۔۔۔۔۔۔

اس سے پہلے شریعت پر کتنا عمل کیا؟ کہ اب شریعت یاد آگئی؟
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
By law also Talaq is not granted immediately, officially it is granted after 2 or 3 months if marriage is registered.

بات تو سچی ہے! کوئی جا کر قران میں طلاق دینے کے طریقے کو پڑھے اور آج کل دی جانے والی طلاقوں کو دیکھے تو سمجھ آ جائے گی تین طلاقیں مہینے مہینے کے فرق سے ٣ اقساط میں . طلاق پورے ٣ مہینے کا پروسیس ہے ، علمی لفظ اس کے لئے تین طہر ہے .. یعنی عورت کے تین پیریڈ...

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
By law also Talaq is not granted immediately, officially it is granted after 2 or 3 months if marriage is registered.

We are not talking about The Marriage in terms of Paper but Shariyah.. Registration is just paper work... We are talking about Quranic way of TalaQ.. it is in presence of wife, each TalaQ with a difference of one month.. one every month.. sp that you have a chance to give it another thought meanwhile.. TalaQ is Disliked But Halal Thing That's why the mechanism is made complex and time taking...