Mirza Ali jehlami lies about Prophet sahaba tabaeen and Allama hisham elahi

drxyz

Voter (50+ posts)
جھوٹی حدیثیں گھڑنے والوں میں اسلاف ہی شامل ہیں۔ علم الرجال کا فن بھی جھوٹے راویوں کے لئے بنا۔ محدثین نے جو کام کیا وہ جھوٹی حدیثوں کو علیحدہ کرنا ہی تھا۔ تو اگر کسی نے نبی پر جھوٹ باندھ کر حدیث بنائی تو چاہے وہ تابعی کیوں نہ ہو اسکو جھوٹا ہی کہا جائے گا اور محدثین نے جھوٹا ہی کہا ہے۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Ahle hadith walay ghadeere khum ki ahadith se ghabrate hen..aale umayyah ke jaraim ka difa kerte hen.

Ali sahab ne shia barelvi ahlehadith aur deobandi sab ke ghalat aqaaid quran aur hadith ki roshani mein hamaare saamne rakhay hain.

sari hadith ke hawalay dete hain aur quran ki ayaat ke bbhi. Agar quran hadith chore ker zid aur baabon per aray rehna hai phir to ali sahab buray hee lagain gay.
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
انجینئر صاحب نے کچھ نیا نہیں کہا، بلکہ کتابوں سے جھوٹ اور غلط عقائد کو قران سے ثابت کر کے رد کیا ہے۔ قبر پرستوں اور بابا پرست لوگوں کے ماننے والوں کو سیدھا راستہ دکھا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی انجینئر صاحب کی حفاظت کرے اور انہیں اس عظیم کام کا اجر عطا فرمائے آمین
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Engineer is fucking lair. he is full of shit.
What this guy Hasham is telling is not giving any benefit to his firqa.
Engineer has already done the massive damage to his firqa.
People were already fed up of their drama bazis.
He needs to answer the allegation that Engineer has put on their Baba's.. If those words written in the Baba's book are misquoted then he must clarify and prove him wrong and if those quotations are correctly explained by Mirza from Baba's books then Game is over for these Molvies..
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے تو اس بندے کو الٹا ٹانگ کراس کی تشریف پر جوتے مارنے ضروری ہیں جو رسول خدا اور صحابہ کرام کے ساتھ ہی لوطی مولوی ہشام الہی کا نام لکھ کر کہہ رہا ہے کہ اس کی بھی توہین ہوگئی ہے۔ اس لوطی کی کوی عزت ہے ہی نہیں تو توہین کیسے ہوگئی؟
ایسا کب سے ہوگیا کہ یہ دنیا کا کیڑہ شکل سے حرامی دکھنے والا مولوی اس قابل ہوگیا کہ اس کا نام رسول خدا اور صحابہ کے نام کے ساتھ ہی لیا جاے کہ اس کی بھی توہین ہوگئی ہے؟
یہ تو الٹا تھریڈ سٹارٹر نے توہین کردی ہے کیونکہ لوطی ملا اہتشام کا نام صحابہ کرام کے ساتھ لکھ کر کہہ دیا کہ اس کی بھی توہی نہوگئی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لعنتی سما ٹی وی کے کنجر قسم کے اینکرز ہیں جنہوں نے اسطرح کے لوطی مولویوں کو سر پر چڑھا رکھا ہے، ہر روز ان کے ٹاک شوز میں ڈرنکر اور مویش مولوی اشرفی، لوطی مولوی ہشام الہی، ابتسام الہی اور دیگر کو آن لائین لیا جارہا ہے
شائد یہی وجہ ہے کہ چینل دیوالیہ ہوچکا ہے اور اب طوائف کی طرح بکنے کیلئے بازار میں رکھ دیا گیا ہے
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
shia ko nahjul balagha se Khulaafae radhideen ki shaan batai

ahle hadith jo hadith ki baat kerte hen unko qurano hadith se bataya gaya ke kahan un ke aqaaid mein masla hai aur kahan blatant munafqat hai.

barelvion aur deobandion ke baabon ne jo kufria aqaid mazhab mein shamil kiye inko qurano hadith aur khulfae rashideen ki zindagi se radd kia.

Ali sahab ki baat maanne ki zarurat nahin he , wo jo hawalay qurano hadith se dete hen unko perh ke asaliat tak pohnchne ki zarurat hai.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
انجینئر صاحب نے کچھ نیا نہیں کہا، بلکہ کتابوں سے جھوٹ اور غلط عقائد کو قران سے ثابت کر کے رد کیا ہے۔ قبر پرستوں اور بابا پرست لوگوں کے ماننے والوں کو سیدھا راستہ دکھا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی انجینئر صاحب کی حفاظت کرے اور انہیں اس عظیم کام کا اجر عطا فرمائے آمین
تم جیسے لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے پیارے نبی اور صحابہ اکرام کی عزت اور ناموس کی پرواہ نہیں کرتے لیکن ایک شیطان جو فرقہ پرستی اور مسلک کو مسلک سے لڑاتا ہے اس کو درست کہتے ہو . ایک ایمان والا سب انسانوں میں محبت اور بھائی چارہ کا درس دیتا ہے .لیکن شیطان انسانوں میںنفرتیں پیدا کرتا ہے . جو یہ مرزا شیطان کر رہا .پاکستان میں فرقہ پرستی ملک کو نقصان کر رہا .
 
Last edited:

Mawali

Voter (50+ posts)
This is just one element of the debauchery being commited against religion. No one knows what is correct and authentic. People make up stories and haddees as it suits them. These fucking Mullahs especially in India and Pakistan have ruined Islam. I dont believe anything except the Quran period. O people be assured your creator has granted you a high place in the Jannah if you kill one Mullah a day!
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں تو اس ساری تباہی کے ذمّہ دار ہم مسلمان قوم خود ہے۔ جب سے ہم نے مولوی کو بھی ایک پروفیشن بنا دیا اور خود دنیا داری کے چکّر میں پڑ گئے تو یہ فروفیشنل مولوی حضرات دین میں بھی اپنا اپنا مال بیچنے لگ گئے اور پھر جیسے منڈی میں ہوتا ہے کہ میرا مال اچھا ہے، مجھ سے لو اور اسکا مال غلط ہے، اس سے مت لو کہ نعرے لگتے ہیں۔

اگر ہم نے مولوی کو ایک پروفیشن بنانے کے بجائے ایک کردار بنایا ہوتا، اسے ایک ذمّہ داری سمجھا ہوتا اور سب لوگ خود سے دین کے علم کو لازمی سمجھتے ہوئے اس کا خود مطالعہ کرتے تو کسی کی بھی جراٗت شاید نہ ہوتی کہ لوگوں کو اتنے بڑے پیمانے پر بیوقوف بنائے یا ان میں جھگڑے اور فساد کروائے۔