Misaq-e-Corruption - A Story of Pakistani Corrupt Politicians

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد

17634840_1403630536327092_4856240564105416387_n.jpg



الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد یہ دونوں کیسے رنگ بدلتے ہیں ، سمجھیں۔۔۔ الیکشن سے پہلے نواز زرداری کو چور کہتا ہے اور زرداری نواز کو ۔۔ ایسے یہ دونوں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں کہ ایک دوسرے کی کرپشن کے خلاف ہیں۔ لیکن جب اقتدار میں آ جاتے ہیں تو ایک دوسرے کے مفاہمتی سیاست کی تعریفیں شروع اور ہر موقعہ پر کرپشن کو تحفظ دینے کے لیے دو جسم ایک جان بن جاتے ہیں۔


اور اب جب پھر ایک دفعہ الیکشن قریب آ رہے ہیں تو ان دونوں پارٹیوں نے ڈرامے بازیاں شروع کر دی ہیں۔


یہی ہے ان کی حقیقت



17B5Bg0BSjjXmBI3LEbuhVv7d6OT6QArLMJnYnKesjKxxRR3F0he43APq-UWkVELBtAx3TQqypfOfsgklP5OxzbaQDugRhGX19nv4wzv1bx18Ve0WlYYwlVSbJUYQGfX36z4vHZE

www.iSupportPTI.com
Biggest independent community of proactive PTI supporters working together to help change Pakistan with Imran Khan.

Connect with us at Twitter & Facebook | @iSupportPTI
 
Last edited by a moderator:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد

کرسی کے لئے سالا کچھ بھی کرے گا
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اور لوگ بار بار انہی دَلوں کو ووٹ دیں گے اور عمران خان کو قصور وار ٹھرائیں گے۔