Kash kabhi CJ. Bandial is case par Sou Moto leta tu main Bandial ke hath chotma...Afsos nahi lia...Zulam ki intah ha..Zardari mafia ko is zulam ki saza is dunia mein hi milay gi..IA..
Kash kabhi CJ. Bandial is case par Sou Moto leta tu main Bandial ke hath chotma...Afsos nahi lia...Zulam ki intah ha..Zardari mafia ko is zulam ki saza is dunia mein hi milay gi..IA..
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟
کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑڈالی
کبھی تو ان کا حساب ہوگا
سحر کی خوشیاں منانے والوں
سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی
کہ سانس لینا محال ہوگا
وہ دن گیا کہ جب ہر ستم کو
ادائے محبوب سمجھ کے چپ تھے
اٹھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی
تو پتھر اس کا جواب ہوگا -